اہل ذوق سے معذرت کہ جناب محترم الف عین صاحب نے یہ مفاعیلن والا الزام میرے سر لگایا ہے۔ لیکن کیا کروں مصرع ہی ذہن میں جو آتا وہ اسی بحر پر پورا اترتا ہے۔ ایک دو دفعہ کوشش کی کے کاٹ پیٹ کر چھوٹی بحر میں لے آوں لیکن شاید ابھی اس قابل نہیں ہوا۔ ویسے کہیں پڑھا تھا کہ کے سب سے اچھی بحر اسی کو مانا...