نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جیسا پہلے عرض کیا کہ نتائج فرق ہوں گے پروگرام سے اور ابھی دونوں پلگن اور پروگرام ایک کی ٹوکن فائل استعمال کر رہے ہیں، اب چونکہ نتائج فرق ہو جائیں گے تو بہتر ہے کہ ٹوکن فائل بھی علیحدہ ہو اس کی؟ بتائیے اگر ایسے ہی چاہیے تو کل انشاءاللہ اپ لوڈ کردوں گا۔
  2. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح: بچے اور لال کیڑا

    بہت شکریہ جناب محترم الف عین صاحب میں متبادل دیکھتا ہوں انشاءاللہ
  3. محمد عظیم الدین

    میٹھے تربوز کی پہچان

    گستاخی کی معافی چاہتا ہوں ویسے عبدالقیوم چوہدری صاحب کے ’ہدوانہ‘ کے بارے میں کیا خیال ہے :D
  4. محمد عظیم الدین

    میٹھے تربوز کی پہچان

    ادبی تربوز ہے یا تربوزی ادب ہے :D
  5. محمد عظیم الدین

    تعارف تعارف

    خوش آمدید وقار بھائی
  6. محمد عظیم الدین

    میٹھے تربوز کی پہچان

    بھائی جی لال تے مٹھا دوانہ قسمت والیاں نو لبھدا اے
  7. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آصف اثر بھائی، ورڈ پلگن کی فارمیٹنگ کا ابھی فی الحال کوئی حل نہیں مل رہا۔ اگر پروگرام سے الفاظ تبدیل کیے جائیں تو فارمیٹنگ نہیں بچتی اور اگر ورڈ کی اپنی فائنڈ ریپلیس کی اے پی آئی استعمال کریں تو اس میں ریگولر ایکسپریشن کی سپورٹ نہیں ہے دوسرا بہت آہستہ کام کرتی ہے تیسرا یہ کہ اگر صرف الفاظ کے...
  8. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح: بچے اور لال کیڑا

    عاطف ملک بھائی کی نشاندہی پر کچھ غلطیاں درست کی ہیں اور ایک شعر شامل کیا ہے۔ بہت شکریہ عاطف بھائی۔ کل ہی اسکول سے وآپسی پر نیا ایک ہنگامہ سا یوں کھڑا ہو گیا راستے میں وہاں بچوں کے لال سا ایک کیڑا گلی میں کھڑا ہو گیا اپنی مونچھیں ہلاتا تھا وہ اس طرح تخت پر بیٹھا ہو بادشاہ جس طرح ڈر گئے بچے کیڑے...
  9. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اس کے لیے فقط آپ کو ایک پئیر شامل کرنا ہے الفاظ کے ذخیرے میں، تلاش کیجیے میں عربی ۃ شامل کریں اور تبدیل کیجیے میں اردو ۃ شامل کردیں، انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
  10. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح: بچے اور لال کیڑا

    جی بہتر ہے، آپ نشاندہی فرما دیجیے، آئندہ سے احتیاط کروں گا۔
  11. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح: بچے اور لال کیڑا

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگراحباب سے اصلاح کی گذارش ہے۔ (کل کا تازہ واقعہ ہے کہ بچے اسکول سے وآپسی پر لال بیگ کو دیکھ کر ڈرگئے تھے اور کافی دیر تک نیچے سیڑھیوں میں کھڑے رہے، اسی حوالے سے یہ کچھ ذہن میں آیا تھا، آپ حضرات کی نظر، اصلاح کے لیے) فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن مدرسے سے جو کل وآپسی پر...
  12. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح: فاطمہ اور فاختہ

    جزاک اللہ بھائی، راہنمائی کرتے رہا کریں، یہ تو مہربانی ہے جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب کی۔
  13. محمد عظیم الدین

    تری آنکھوں میں من چاہا نظارا بن کے پھیلوں گا

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح: فاطمہ اور فاختہ

    بہت شکریہ ذرہ نوازی ہے ڈاکٹر صاحب، انشاءاللہ کوشش کرتا رہوں گا۔ بہت شکریہ محترم محترم الف عین صاحب، بہت شکریہ آپ کی شفقت کے لیے۔
  15. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    لی جیے جناب یہ کیڑا بھی نکل گیا۔ ایک ہی اسپرے سے مر گیا بیچارا۔
  16. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح: فاطمہ اور فاختہ

    بہت مہربانی جناب جی انشاءاللہ ارادہ تو یہ ہی ہے، پھر جناب محترم محمد خلیل الرحمٰن کی راہنمائی سے اور حوصلہ بڑھ گیا ہے۔ پوری کوشش کروں گا۔ میں نے فاطمہ کو کہا کہ یہ نظم میں فورم پر پوسٹ کروں گا اصلاح کے لیے تو کہنے لگی وہ کیا ہوتی ہے میں نے بتایا کے اپنے بڑوں سے مشورہ لینا اور ان کی رائے پر...
  17. محمد عظیم الدین

    خود بدلتے نہیں، قرآں کو بدل دیتے ہیں ۔ ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق!

    خود بدلتے نہیں، قرآں کو بدل دیتے ہیں ۔ ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق!
Top