نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اعراب والا کیڑا مار دیا ہے او پائی پہلے آپس وچ طے کر لو :D خیر دونوں مسئلے انشاءاللہ حل ہو گئے ہیں۔ فائل
  2. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ٹیکسٹ دیجیے مجھے، میں دیکھتا ہوں
  3. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    لغت کی فائل urd_PK.txt کا ڈیفالٹ نام یہ ہے لیکن آپ اپنی مرضی سے تبدیل کرسکتے ہیں محفوظ کرتے ہوئے سکرپٹ کی فائل urd_PK.jsx کا ڈیفالٹ نام یہ ہے لیکن آپ اپنی مرضی سے تبدیل کرسکتے ہیں محفوظ کرتے ہوئے واوین نکال دیے ہیں، فائل یہاں سے حاصل کریں۔
  4. محمد عظیم الدین

    "خاک پر جو نگیں دیکھا ہے" اساتذہ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے، شکریہ :)

    محسن بھائی، ہم مبتدیوں کے لیے سید ذیشان صاحب نے بہت اچھا کام کیا ہوا ہے۔ عروض کی سائٹ پر جائیے تھوڑا وقت دیجیے انشاءاللہ یہ بحروالا مسئلہ کافی حد تک حل ہوجائے گا۔ باقی مطالعہ رکھیں اور سوال پوچھتے رہیں، ہمیں بھی سیکھنے کو ملے گا۔
  5. محمد عظیم الدین

    فنا فی الله کی تہہ میں بقا کا راز مضمر ہے - جسے مرنا نہیں آتا، اسے جینا نہیں آتا

    فنا فی الله کی تہہ میں بقا کا راز مضمر ہے - جسے مرنا نہیں آتا، اسے جینا نہیں آتا
  6. محمد عظیم الدین

    تعارف عابد علی خاکسار

    خوش آمدید، بہت پرانے کسی گیت کے بول یاد آگئے، بے اے کیا ہے ایم اے کیا، لگتا ہے وہ بھی ایوے کیا :D
  7. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح: بچوں کا کھیل

    جناب محترمالف عین صاحب، اور دیگراحباب سے اصلاح کی گذارش ہے۔ فعولن فعولن فعولن فعولن چلو اب کھلونوں سے کھیلیں دوبارہ یہ ہاتھی ہے میرا وہ گھوڑا تمہارا پڑے ہیں جو رنگین ڈبے یہاں پر بناتے ہیں گڑیا کا کمرہ سجا کر ذرا مجھ کو دینا وہ چھوٹا سا گتا میں اس سے بناؤں گی کمرے کا چھتا کہاں سے ملا یہ چمکتا...
  8. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی سروش بھائی، دیکھیے اب، صرف سلیکٹڈ ٹیکسٹ سے اعراب کو ہٹائے گا۔
  9. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    حمممم، اچھا جی دیکھتا ہوں
  10. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    jsx پکا، لاک کردوں:)
  11. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اصل میں جگہ تھوڑی بچی تھی اس لیے صرف اتنا ہی لکھا ہے۔ جب آپ اس کو چیک کر دیں اور تصحیح کا بٹن دبائیں گے تو پروگرام آپ سے ٹوکن فائل کا پاتھ پوچھے گا، اپنی ٹوکن فائل مہیا کیجیے، پروگرام ڈیفالٹ ٹوکنز کے بجائے اس نئی فائل کے حساب سے تصحیح کرے گا۔
  12. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    لغت کو ٹی ایکس ٹی میں کردیتے ہیں، arifkarim بھائی سکرپٹ کی اکسٹینشن کیا ہوگی؟
  13. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی معافی چاہتا ہوں، فائلز کے نام الٹ ہو گئے ہیں، کچھ اور مسئلہ تو بتایے تاکہ ایک ہی بار فکس کرکے نئی فائل لوڈ کر دوں۔
  14. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    تو صاحبو! نئی فیچرز شامل ہوگئی ہیں 1- اعراب کو ہٹانا 2- الفاظ کو انڈیزائن کی لغت میں درآمد کرنا 3- الفاظ کو انڈیزائن کے اسکرپٹ میں درآمد کرنا 4۔ اپنی مرض کی ٹوکن فائل استعمال کرنا ۲،۳ کے لیے اعمال والا مینیو دیکھیے۔ نئی فائل یہاں سے حاصل کریں۔ کوئی کیڑا پکڑا جائے تو بتایے گا۔
  15. محمد عظیم الدین

    "خاک پر جو نگیں دیکھا ہے" اساتذہ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے، شکریہ :)

    بہت خوب محسن بھائی، خوب منجھے ہوئی کھلاڑی ہے آپ
Top