پندرہ شعبان المعظم کی رات لیلۃ البراءۃ۔اور شب براءت کہلاتی ہے اس رات کی بڑی شان وشوکت ہے اس میں جتنا ہوسکے اللہ تعالی کی خوب عبادت کی جائے،نوافل پڑھے جائیں ،تلاوت کی جائے درود شریف پڑھاجائے،روزہ رکھاجائے
حضور صلی اللہ علیہ وسلم بھی بڑے اہتمام کے ساتھ اس رات میں عبادت کرتے اور دن میں روزے رکھتے...