خرم صاحب ۔آپ کی باتوں سے میں اتفاق کرتاہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن انقلاب کا وحد راستہ یہ ہے کہ ہم سب اپنے اعمال درست کریں،باہم اتحاد کی فضاقائم کریں،لڑائیوں ،نفرتوں،اور عداوتوں کے درخت اور جڑیں ہمیشہ کے لیے کاٹ دیں پھر ہم جیسا چاہیں گے ہمارے جیسے ہی اچھے حکمران آئیں گے ۔ورنہ آجکل مجھ سمیت پوری قوم کے جو...