ایک بار پھر ھندو انتھا پسندوں کی جنونیت
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں جموں میں ہندو تنظیموں کے احتجاج کے بعد ریاستی انتظامیہ نے امرناتھ یاترا بورڈ کو الاٹ کی گئی آٹھ سو کنال زمین کی منسوخی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور الاٹمنٹ بحال کردی گئی ہے۔ اس سے پہلے وادی اور سرینگر کے مسلم اکثریتی علاقوں...