جف تصاویر چاہیں

مغزل

محفلین
بھیا مگر آپ نے یہ تو لکھا نہیں کہ کس ضمن میں کس نوعیت کی تصاویر درکار ہیں۔
چرند، پرند،درند ، کھیل، موسیقی، مذہب، معاشرت۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مزید یہ کہ Gif (گِف/ جِف) تصاویر ساکن اور متحرک (اینیمیٹڈ) دونوں طرح کی ہوتی ہیں۔
وضاحت تو کیجئے۔ :grin:
 
لیجئے جناب حاضر ہے ایک عدد جی آئی ایف امیج۔ اللہ کے بندے کچھ تفصیل تو بتانی تھی کہ کس لئے چاہئے یا کس چیز کی تصویر چاہئے۔ خیر۔۔۔

k_Urdu.gif
 

فخرنوید

محفلین
شاباش ابو کاشان بہت خوب جناب

آپ نے تو ان کو خزانہ ہی عنایت کر دیا ہے کہیں وہ اس میں گم ہی نا ہو جائے
 

mujeeb mansoor

محفلین
آپ سب دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ ،مجھے اسلامک،اورپھولوں،وغیرہ کی متحرک تصاویر چاہییں
امید ہے کہ اب صحیح رسپانس ملے گا
اور ابو کاشان صاحب گوگل سے متحرک جف 100 میں سے ایک ہی ملتی ہے اس لیے میں چاہتاہوں کہ اگر کوئی ایسی سائیٹ بتادی جائے جس میں ہوں ہی متحرف جف پک
تو سونے پر سہاگہ ہوگا
 

اظفر

محفلین
ابھی نیند آئی ہے
صبح جاگوں‌گا تو 500 جف دے دوں‌گا بے شک گنتی کر لینا آپ :)
میں‌خود بھی جف بناتا ہوں‌ اور میرے پاس کافی تعداد میں‌موجود ہیں
گوگل پر ان کو animations کے نام سے سرچ کریں تو لاکھوں‌مل جائیں گی۔
 
Top