اسکرن سیور کے پرے درکارہیں

mujeeb mansoor

محفلین
مجھے بھترین ،خوبصورت،چمکتے،دمکتے،اور کئی نمایاں خوبیوں والے اسکرین سیور کے ویب پتے چاہیں ،ویسے گوگل کے ذریعے بھی کچھ لیے ہیں ۔لیکن وہ کوئی خاص‌نہیں ہیں ؛؛لھذٰ بھترین اور نایاب قسم کے اسکرین سیورز کے پتے اگر مجھے عنایت فرمائے جائیں تو بیحد ممنون رہوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فجزاکم اللہ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
 

مغزل

محفلین
ایجاب سے مشتق مجیب صاحب۔۔
میں معذرت خواہ ہوں۔۔ آپ کی دل آزاری ہوئی۔
 

mujeeb mansoor

محفلین
ایجاب سے نہیں مغل صاحب بلکہ اجابۃ مصدر سے مشتق ہے میرا نام جس کی گردان ہوتی ہے ۔۔اجاب یجیب اجابۃ فھو مجیب
اور مغل صاحب؛؛ چھوٹی موٹی باتوں سے دل آزاری نہیںہوتی ،،ہاں کبھی کبھار حیرت ضرور ہوتی ہے
بھر حال آپ کے خلوص بھرے معذرت نامے سے مجھے بہت خوشی ہوئی۔۔
 

mujeeb mansoor

محفلین
مجھے متحرک اسکرین سیورز کی تصاویر ہی عنایت فرمائیں کیوں نہیں رسپانس دے رہے ماہرین ۔؟ناراض ہیں کیا؟
 

چاند بابو

محفلین
ارے مجیب بھائی کوئی بھی آپ سے ناراض نہیں ہے بلکہ بیچاروں کو خود پتہ نہیں ہے پتوں کا تو آپ کو کیا جواب دیں۔
خیر سے ہم آ گئے ہیں‌اور آتے ہی آپ سے کہ گئے ہیں کہ جاؤ جواب ہے۔
برامت منایئے گا میں مذاق کر رہا ہوں ویسے آپ کوئی سکرین سیور کی سی ڈی ہی کیوں نہیں حاصل کر لیتے ہزاروں سکرین سیور ایک ہی سی ڈی میں؟
 
Top