نتائج تلاش

  1. M

    دوسرے سائٹس کا مواد

    یہ ایک اصولی طریقہ ہے جس سے چوری کے مواد سے فورم محفوظ رہے گا۔۔۔شکریہ منتظمین صاحبان
  2. M

    سندھی فورم میں اردو ایشیاء‌ٹائپ کی تنصیب

    بہت خوب اب صرف سندھی بھائیوں کی سندھی رائیٹنگ کی ضرورت ہے
  3. M

    جہاد میں درد سر اور بیماری کی فضیلت اور ہر طرح کی موت کے شہادت ہونے کا بیان

    جزاک اللہ واجدحسین بھائی ؛؛آُپ نے ایمان پرور موضوع پر قلم اٹھایا ہے ،ایک ایسے عظیم فریضے کے لیے جسے بدقسمتی سے امت کی اکثریت بھول چکی ہے اور پھر اسی وجہ سے مسلم قوم ہر جگہ مار کھارہی ہے ،،،فبارک اللہ فیک
  4. M

    پی ایچ پی Php

    بہت خوب جناب
  5. M

    خلیفہ بلافصل حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے سوانح

    22جمادی الثانی چونکہ خلیفہ اول،خلیفہ بلافصل ،افضل الناس بعد الانبیاء جانشین رسول امیر المومنین سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی وفات مبارک کا دن ہے اس لیے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ایسے متبرک موقعے پر ان کی عظمت بیان کی جائے؛؛؛؛؛ آپ کا نام عبداللہ لقب صدیق اور ابو بکر آپ کی کنیت ہے۔ آپ...
  6. M

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    نہیں جی نہیں مایوس نہ ہوں ؛دل بڑا رکھیں
  7. M

    vکی جانب سے دہماکہ خیز آفر

    وی سے میں نے ایک عرصے تک نیٹ چلایا ،اسپیڈ سلو ہوتی ہے ،پیج کھلنے میں دیر لگتی ہے ،پھر تنگ آکر میں نے ؛؛نیٹ کیبل ؛؛لیا ہے جو بھترین کام کررہاہے
  8. M

    بھول

    بہت خوب مزا آگیا
  9. M

    vکی جانب سے دہماکہ خیز آفر

    پھلے سے بھتر عزیزم ؛آنجناب کی بات درست ہے ،لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وی فون کے تین مختلف پیکیج ۔بجٹ،سہولت،اورکفایت تھے اور تینوں پیکیجز میں بالترتیب یومیہ۔7،4،اور10روپے لائن رینٹ ہوتاتھا اب جو نیا ۔۔رعایت پیکیج ۔۔آیا ہے اس میں لائن رینٹ بالکل صفر ہے ۔اس بنا پر وی فون اب پھلے سے بھتر ہوگیاہے
  10. M

    vکی جانب سے دہماکہ خیز آفر

    برادرم ،یہ پیکیج 9 جون 2008 سے لاگو کیا گیا ہے آپ کا بھی شکریہ
  11. M

    vکی جانب سے دہماکہ خیز آفر

    وی فون نے اب ؛؛؛رعایت پیکیج؛؛؛کے نام سےایک ایسا پیکیج متعارف کروایا ہے جس میں یہ فائدے ہیں ؛؛1؛؛ لائن رینٹ ختم کردیا گیاہے ؛؛2؛؛ آدھامنٹ کال چارجز کردیے گئے ہیں ؛؛3؛؛ اگر آپ وی ٹو وی یا وی ٹو پی ٹی سی ایل لینڈلائن نمبر پر 30سیکنڈ بات کریں گے تو اس کے چاجز ہوں گےصرف 62 پیسے پلس ٹیکس ؛؛3؛؛ اگر...
  12. M

    میرا بھی ایک سوال ہے

    ہر بھائی نے اپنی کھانی ،تجربے،اور حالات سے آگاہی فرمائی مگر میرا مطلوب کوئی نہ دے سکا،خیر ان شاء اللہ کوئی نہ کوئی اللہ والا ضرور آہی جائے گا ،ناامیدی ومایوسی گناہ ہے
  13. M

    جریدہ دار العلوم

    جزاک اللہ ؛؛الف عین صاحب؛؛ بہت پیاری چیز آپ نے متعارف کرائی ہے
  14. M

    میرا بھی ایک سوال ہے

    کیا کوئی بھائی ،دوست ،محسن،ڈیزائیننگ ماسٹر،متحرک تحریر یا تصویر بنانے کا سوفٹ ویئر مکمل ڈاؤن لوڈنگ کے ساتھ عنایت فرمائے گا ، شدید ضرورت ہے ،عظیم احسان ہوگ سنپل حاضر ہے اس طرح کی ڈیزائیننگ اس میں کی جا سکے ،
  15. M

    خط ثلث

    بہت خوب الف نظامی صاحب ؛یہ لیں صرف آپ کے لیے
  16. M

    ٹرانسلٹریشن سافٹ وئر

    جی ہاں فاروق بھائی آپ ہمارے ناظم صاحب کے قیمتی مشورے اور اصول پر ضرور عمل کریں تاکہ صحیح معنی میں یھاں فائدہ اٹھا سکیں
  17. M

    اب آپ شکریہ ادا کر سکتے ہیں!

    اچھا اضافہ ہے
  18. M

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجی؛؛؛ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ؛؛؛
  19. M

    تعارف مجیب منصور سے ملیے

    محمد احمد صاحب آ پ کا شکریہ ؛ آپ نے مجھے نوازا
  20. M

    تعارف مجیب منصور سے ملیے

    مصروفیت شمشاد بھائی فورم کے سیر سپاٹے کے لیے پیسے کی ضرورت نہیں ،رہی بات وقت کی ۔تو رجب المرجب اور جولائی کے آخر تک تو بہت مصروف ہوں ،پھر بھی کبھی وقت نکال کر حاضری دیتا ریتا ہوں
Top