vکی جانب سے دہماکہ خیز آفر

mujeeb mansoor

محفلین
وی فون نے اب ؛؛؛رعایت پیکیج؛؛؛کے نام سےایک ایسا پیکیج متعارف کروایا ہے جس میں یہ فائدے ہیں
؛؛1؛؛ لائن رینٹ ختم کردیا گیاہے
؛؛2؛؛ آدھامنٹ کال چارجز کردیے گئے ہیں
؛؛3؛؛ اگر آپ وی ٹو وی یا وی ٹو پی ٹی سی ایل لینڈلائن نمبر پر 30سیکنڈ بات کریں گے تو اس کے چاجز ہوں گےصرف 62 پیسے پلس ٹیکس
؛؛3؛؛ اگر وی سے کسی بھی موبائل پر 30سیکنڈ بات کریں گے تو اس کے چارجز ہوں گے صرف 1٫25 یعنی فل منٹ کے 2٫50 پلس ٹیکس
؛؛4؛؛کارڈ کی آؤٹ گوئنگ کی میعاد10دن سے بڑھاکراب30دن کردی گئی ہے
؛؛5؛؛ جب چاہیں پیکیج تبدیل کریں فری آف کاسٹ
پیکیج منتخب یاتبدیل کرنے کے لیے اپنے وی فون سے 1015 پر کال کریں
 
گرو جی

محفلین
جناب اگر آپ ورلڈ کال سے ورلڈ کال فون کرتے ہیں‌تو وہ اس سے بھی سستے ہیں‌
اور اب تو موبائل کمپنیوں نے بھی 5 اور 2۔5 گھنٹہ بالترتیب ریٹس کر دیے ہیں
 
mujeeb mansoor

محفلین
پھلے سے بھتر

جناب اگر آپ ورلڈ کال سے ورلڈ کال فون کرتے ہیں‌تو وہ اس سے بھی سستے ہیں‌
اور اب تو موبائل کمپنیوں نے بھی 5 اور 2۔5 گھنٹہ بالترتیب ریٹس کر دیے ہیں
عزیزم ؛آنجناب کی بات درست ہے ،لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وی فون کے تین مختلف پیکیج ۔بجٹ،سہولت،اورکفایت تھے اور تینوں پیکیجز میں بالترتیب یومیہ۔7،4،اور10روپے لائن رینٹ ہوتاتھا
اب جو نیا ۔۔رعایت پیکیج ۔۔آیا ہے اس میں لائن رینٹ بالکل صفر ہے ۔اس بنا پر وی فون اب پھلے سے بھتر ہوگیاہے
 
کاشف رفیق

محفلین
السلام علیکم

ورلڈ‌کال پر تو ابھی بھی لائنٹ رینٹ ہے! کم از کم کراچی میں تو یہ لائن رینٹ لے رہے ہیں۔
کوئی بتائے گا کہ کوالٹی اور دام دونوں حساب سے انٹرنیٹ استعمال کرنے کیلئے وی پی ٹی سی ایل بہتر ہے یا ورلڈ کال؟
 
کیبل کے لحاظ سے ورلڈ کال بہتر ہے
 
کاشف رفیق

محفلین
السلام علیکم

بہت بہت شکریہ آپ کے جوابات کا۔

کیا کوئی بھائی ان دونوں کا موازنہ پیش کرسکتا ہے؟

گرو جی آپ کی بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔
 
mujeeb mansoor

محفلین
وی سے میں نے ایک عرصے تک نیٹ چلایا ،اسپیڈ سلو ہوتی ہے ،پیج کھلنے میں دیر لگتی ہے ،پھر تنگ آکر میں نے ؛؛نیٹ کیبل ؛؛لیا ہے جو بھترین کام کررہاہے
 
Top