کاشف رفیق

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • کاشف رفیق صاحب آپ شاعر تو نہیں جن کے دو شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں
    1۔ اداس رات کا چاند
    2۔ کبھی آباد تھا یہاں اک شہر

    (اپنا تعارف کرائیے مہربانی ہو گی)
    عمران شناور
    السلام علیکم

    محترم ...........امید ہے آپ خریت سے ہوں گے........یہاں ایک اتحاد اسلامی نام کا گروپ بنایا گیا ہے.......آپ سے گزارش ہے کہ اسے پڑھیں اور اگر آپ ہم سے اتفاق کرتے ہیں تو اس میں شمولیت اختیار کریں ........تاکہ ہم مسلمانوں کی بہتری کے لیئے کام کر سکیں......امید ہے آپ ہماری گزارش کو قبول کرتے ہوئے ایک دفعہ اس پڑھیں گے ضرور....اس میں کسی قسم کی کوئی تفرقہ بازی نہیں کی جائے گی تمام لوگ بھائیوں کی طرح کام کریں گے.........
    و السلام
    سلام علیکم
    پیشگی عید کی مبارکباد قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
    آپ چاہیے تھا شاید سوار محمد نشان حیدر کے متعلق جیو کا خراج تحسین جناب میں نے ارسال کر دیا ھے آپکی خواہش کے مطا بق
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top