شمشاد بھائی ؛میں آپ کی باتوں سے متفق ہوں یہ حکمران سازباز کی سیاست کررہے ہیں ان کو محض اپناذاتی مفاد عزیز ہے ملک اور قوم کے سے کسی صورت میں وفادار نہیں ہوسکتے ،ان کا دعوی ہے کہ ہماری عوامی حکومت ہے ،عوامی خاک حکومت ہے ،مھنگائی دیکھیں آسمان کو چھورہی ہے ،پٹرول سے لیکر آٹے نمک تک ہر چیز مھنگی...