نتائج تلاش

  1. سندباد

    آج کا منتخب کالم

    مہوش بہن میں‌ آپ کے بے لاگ خیالات کی قدر کرتا ہوں۔ آپ کی بات درست ہے۔ ہم مسلمان دو عملی کے شکار ہیں اور یورپ خصوصاً برطانیہ میں‌ رہتے ہوئے ان کے جاب سیکر الاؤنس بھی کھائیں گے اور ان کے خلاف باتیں بھی کریں گے۔ یہ منافقت ہے لیکن اس کے مقابلے میں‌ یورپ کو بھی مسلمان فوبیا ہوگیا ہے۔ وہ بھی صرف...
  2. سندباد

    آج کا منتخب کالم

    سب سے پہلے تو میں‌یہ وضاحت کردوں کہ ضروری نہیں‌کہ زیر نظر کالم کے تمام مدرجات کے ساتھ میرا اتفاق ہو۔ یہ تو میں نے معلومات اور ایک مخصوص موقف کو دوسرے دوستوں تک پہنچانے کی غرض سے پوسٹ کیا تھا۔ تاکہ محفل کے ساتھی اس پر تبصرہ بھی کریں۔ ظاہر ہے ایک کالم نگار بھی رائی کا پہاڑ بنا سکتا ہے اور غیر...
  3. سندباد

    آج کا منتخب کالم

    ہوسکتا ہے آپ کی رائے ٹھیک ہو لیکن پریس میں اکثر پڑھنے میں آتا رہتا ہے کہ امریکہ میں مسلمانوں کو ‌‌ جہاز سے اتار کر ان سے تفتیش کی گئی اور تفتیش کے نتیجے میں وہ بے گناہ نکلے۔ کبھی یہ پڑھنے میں نہیں آیا کہ کسی غیر مسلم کو محض شک کی بناء پر بھی کسی فلائٹ سے اتارا گیا ہو۔ اس کو آپ کیا کہیں گے؟
  4. سندباد

    آج کا منتخب کالم

    زکریا بھائی آپ کی تجویز اچھی ہے لیکن اس صورت میں جب بھی نیا کالم پوسٹ کیا جائے گا اس کے لئے نیا دھاگہ کھولنا پڑے گا۔
  5. سندباد

    آج کا منتخب کالم

    پاکستانیوں کو ’’کمی ‘‘بنا کر رکھنے کی امریکی پالیسی مکتوب امریکہ /طیبہ ضیاء ایران کی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیاہے جس کے مطابق ایران میں داخلے کے خواہشمند امریکیوں کوفنگر پرنٹس دینا لازمی قرار دیاگیا۔ رکن پارلیمنٹ کاظم جلالی نے کہا امریکہ کی امیگریشن والے ہمارے لوگوں کے ساتھ ہتک آ میز...
  6. سندباد

    آج کا منتخب کالم

    آج کا منتخب کالم کے عنوان تلے اردو محفل میں ہر روز ایک منتخب کالم یا مضمون پیش کیا جائے گا۔ یہ مضمون یا کالم کسی اردو اخبار یا رسالے سے لیا جائے گا اور ان کے شکریہ کے ساتھ اردو محفل میں پوسٹ کیا جائے گا۔ اس عنوان کے تحت یہاں‌ پر اردو محفل کا کوئی بھی ساتھی منتخب کالم یا مضمون پوسٹ کرسکتا ہے۔ یہ...
  7. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    عقل مند انسانوں کی رہنمائی عقل، ذرا کم عقل مند انسانوں کی رہنمائی تجربہ، عقلی طور پر معذور انسانوں کی رہنمائی ضرورت اور وحشیوں کی رہنمائی قدرت کرتی ہے۔ (سسرر) کیا اب حاضری لگ جائے گی؟
  8. سندباد

    ایک ای میل

    کیا ہر روز یا جب بھی کسی کو موقع ملے، اسی ایک ہی دھاگے میں مضامین پوسٹ کئے جاتے رہیں گے؟ یا ہر مضمون کے لئے نیا دھاگہ کھولنےکی ضرورت ہوگی؟ اگر ہر مضمون کے لئے نیا دھاگہ کھولنے کی ضرورت ہوگی تو پھر تبصرہ‌ اسی دھاگہ ہی میں کئے جاسکیں گے۔ یعنی اس صورت میں تبصروں کے لئے کسی نئے دھاگہ کھولنے کی...
  9. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    قیصرانی جی! آپ کافی پھرتیلے واقع ہوئے ہیں۔
  10. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    لیکن پہلے سند باد اس کے بعد ۔۔۔۔۔۔
  11. سندباد

    ایک ای میل

    دوست کل اس سلسلے کا پہلا کالم میں پوسٹ کروں گا۔ ( انشاء اللہ) ویسے اس تجویز میں ایک اضافہ کرنا چاہتا ہوں۔ وہ یہ کہ ضروری نہیں کہ ہم صرف اس میں کالم ہی پوسٹ کردیا کریں۔ کوئی اچھا مضمون بھی اس میں‌ پوسٹ کیا جاسکے گا لیکن شرط یہ ہوگی کہ مضمون کرنٹ افئیرز سے متعلقہ ہو۔
  12. سندباد

    ایک ای میل

    مجھے آپ کی تجویز سے اتفاق ہے۔ کل ان شاء اللہ اس سلسلے کا پہلا کالم میں پوسٹ کروں گا۔
  13. سندباد

    تاسف دعا برائے صحت یابی

    یہ دھاگہ آج ہی دیکھا۔ اللہ کرے اب تک آپ مکمل طور پر صحت یاب ہوچکی ہوں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
  14. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب سند باد حاضر ہے۔
  15. سندباد

    ایک ای میل

    واقعی دوست! مستقل طور پر وقت نکالنا کافی مشکل ہے لیکن اگر ہم فی الحال کبھی کبھار ہی کوئی خاص کالم پوسٹ کردیا کریں تو ۔۔۔۔۔۔۔
  16. سندباد

    ایک ای میل

    میں ضرور کنڈی کھولوں گا لیکن اسے کھلا رکھنا سب دوستوں کی مشترکہ ذمے داری ہوگی۔
  17. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت مکمل ہوگئی

    محترمہ سیدہ شگفتہ صاحبہ آپ کی مبارک باد کا بہت بہت شکریہ۔ میں اپنی دونوں کتابوں کی تصاویر شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں لیکن میں اپنے بزنس میں بہت ہی مصروف رہتا ہوں۔ جیسے ہی موقع ملا پہلی فرصت میں یہ کام انجام دوں گا۔ اصل مسئلہ یہ ہے کتاب میں جو کلر تصاویر شائع ہوئی ہیں، ان کو سکین کرکے رزلٹ...
  18. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت مکمل ہوگئی

    شکریہ جیہ! آپ کا جتنا بھی شکریہ ادا کروں کم ہے۔ آپ ہی کی دعوت پر تو یہ سب کچھ ظہور پذیر ہوا۔ ورنہ میری مصروفیات مجھے اردو محفل میں ہر روز آنے اور اس پر دو کتابیں پوسٹ کرنے کی اجازت ہر گز نہیں دیتیں۔ اب تو ایسا لگتا ہے جیسے میں اردو محفل میں آنے کا Addict ہو گیا ہوں۔ ان شاء اللہ آئندہ اپنی تیسری...
  19. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت مکمل ہوگئی

    شکریہ دوست، آپ کی تیز نگاہی اور گہری دل چسپی کا۔
  20. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت مکمل ہوگئی

    شکریہ قیصرانی صاحب کہ آپ نے میری کتاب وکی پر منتقل کی۔ آپ نے جملہ حقوق والے صفحے پر جو اضافہ کیا ہے، وہ بھی مناسب ہے۔
Top