آج میں کئی دنوں کے بعد محفل میں آیا ہوں تو کافی نئی باتیں پڑھنے کو ملیں جس میں قیصرانی جی کی ناراضگی بھی شامل ہے۔ میرا خیال ہے کہ اس محفل میں اس طرح کی باتیں نہیں ہونی چاہئے جس سے کسی کی دل آزاری ہو اور جس کی وجہ سے ہمیں اور اردو محفل کو قیصرانی صاحب کی طرح کے ہر دل عزیز ساتھی سے محروم ہونا پڑے۔...