نتائج تلاش

  1. سندباد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    حاضر جناب
  2. سندباد

    مبارکباد تفسیر ماہر بن گئے

    تفسیر بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
  3. سندباد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    یقینا“
  4. سندباد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صلی علی سیدنا و مولٰنا محمد و علٰی اٰلِہ و اَصحابہ و بارِک وسلم
  5. سندباد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    راسخ آن لائن ہیں تو اب راسخ!
  6. سندباد

    تعارف سالام

    روحی آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید
  7. سندباد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اور اب کون؟
  8. سندباد

    مبارکباد نیا سال 2007 مبارک

    اردو محفل کے سب ساتھیوں کو نیا سال اور عید مبارک ہو۔
  9. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت مکمل ہوگئی

    استاد محترم! میں قریبا ایک ہفتہ کے بعد محفل میں آیا ہوں۔ آپ کا پیغام آج ہی پڑھا۔ میں کوشش کروں گا کہ سوات سیاحوں کی جنت جلد از جلد آپ کو ورڈ ڈاکومنٹ کی شکل میں ای میل کردوں۔ تصاویر بھی بھیجوں‌گا۔ شکریہ
  10. سندباد

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    صدام جو کچھ بھی تھا، وہ تاریخ کا حصہ بن چکا ہے لیکن صدام نے جو بھی جرائم کئے ہیں، ان میں امریکہ، برطانیہ اور بعض دوسرے ممالک برابر کے شریک تھے۔ صدام کو مکمل امریکی اور برطانوی اشیرباد حاصل تھی اور جس جرم کی پاداش میں ا‌‌نھیں تختہء دار پر لٹکا دیا گیا، اس پر اُس وقت امریکا اور برطانیہ نے مجرمانہ...
  11. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی

    فرضی بھائی آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ ترجمہ کی پسندیدگی کے لئے بھی شکر گزار ہوں۔ ان شاء اللہ بہت جلد نئے پشتو افسانے کے ترجمہ کے ساتھ حاضر ہوں گا۔
  12. سندباد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اب سند باد ہی حاضر ہوتا ہے
  13. سندباد

    آؤ ہنسیں

    :D اس دھاگے میں پہلی دفعہ آیا ہوں۔ اس میں سارا کے پوسٹ شدہ کچھ لطیفے پڑھے، کافی دنوں کے بعد کھل کر مسکرایا بلکہ قہقہہ لگایا۔ کہاں ہیں سارا؟ اس دھاگے کو ان کی ضرورت ہے۔
  14. سندباد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    شکریہ جیہ! وہی پرانی مصرفیات ۔۔۔۔۔ نئی کتاب سوات کے معروف اردو شاعر احمد فواد صاحب کی ایک جانب چاندنی جلد ہی پوسٹ کروں گا۔ اس کے بعد اقبالیات پر ایک نئی ضخیم کتاب ہمارے ادارے کے زیر اہتمام شائع ہو رہی ہے۔ وہ پوسٹ کروں گا۔
  15. سندباد

    قبل از مرگ واپسی

    بپ باپ رے ۔۔۔۔۔۔ غلطی سے خطرناک قسم کے لوگوں کی محفل میں گھس آیا۔۔۔۔ ویسے بد تمیز صاحب اور قدیر صاحب کی اچانک ورود سے اردو محفل میں نئی جان پڑتی نظر آرہی ہے۔ دل چسپ اور مزے دار باتیں پڑھنے کو مل رہی ہیں۔ یہ سلسلہ جاری رکھیں دوستو!
  16. سندباد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    سند باد کے بعد کون آ رہا ہے؟
  17. سندباد

    تاسف دعائے مغفرت

    ظفری صاحب کے والد گرامی کی وفات کا پڑھ کر دلی افسوس ہوا۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ظفری کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں ارفع مقام عطا فرمائے اور ظفری اور تمام لواحقین کو صبر کی دولت سے نوازے۔ آمین ظفری بھائی ہم سب آپ کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔
  18. سندباد

    اشتیاق احمد : غار کا سمندر

    دوستو! کیا یاد دلایا، اشتیاق احمد کے سینکڑوں ناول پڑھ چکا ہوں اور اب بھی میرے پاس ان کے بہت سے ناول موجود ہیں۔ یہ مبارک کام جتنی جلد شروع کیا جائے اچھا ہے۔
  19. سندباد

    نئے ناظمینِ خاص

    شمشاد صاحب اور قیصرانی جی آپ دونوں کو نئے عھدے مبارک ہوں۔ اب آپ دونوں کی ذمے داریاں بھی مزید بڑھیں گی۔ آپ دونوں کے لئے ڈھیروں نیک خواہشات
  20. سندباد

    آج کا منتخب کالم

    شکریہ دوست! آپ کی بات صد فی صد درست ہے۔
Top