زکریا بھائی ! آپ نے اخبارات میں یہ بھی پڑھا ہوگا کہ امریکہ میں سکھوں کو مسلمان سمجھ کر ان پر حملے کئے گئے۔ امیگریشن روم اور جہاز سے اتارنے کے عمل میں ایک ہی جذبہ کارفرما ہے اور وہ ہے مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب کا۔ دونوں میں مطابقت ہے اس لئے یہ بات لکھی میں نے۔ بہر حال ہر شخص کی اپنی سوچ اور...