نتائج تلاش

  1. سندباد

    اب کس کو جانا ہے

    ع پھر ملیں گے اگر خدا لایا
  2. سندباد

    تعارف ویلکم فرحت ،

    جی فرحت یہ پشتو ہے۔ اس کا مطلب بھی خوش آمدید ہی ہے۔
  3. سندباد

    تعارف ویلکم فرحت ،

    اس محفل میں آپ کو خوش آمدید ھر کلہ راشہ
  4. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اب یہ کلاس ‌ سچ مچ کی کلاس لگتی ہے۔ اور اس میں باقاعدہ پڑھائی کا آغاز بھی ہو چکا ہے لیکن عرض یہ ہے کہ جو نظمیں شمشاد صاحب کلاس میں پیش کرتے ہیں ان کا ترجمہ پنجابی میں کیوں؟ اردو میں کیوں نہیں؟ خیر پنجابی تو پھر بھی کچھ نہ کچھ میری سمجھ میں آجاتی ہے لیکن اگر میں کلاس میں نظمیں پیش کرنا شروع کردوں...
  5. سندباد

    ایک ای میل

    جاوید چوہدری کا یہ کالم میں ایکسپریس میں پڑھ چکا ہوں۔ ویسے اگر منتخب کالم کے عنوان سے ایک مستقل دھاگہ کھول لیا جائے اور اس میں ہر روز ایک منتخب کالم (کسی بھی کالم نگار کا) پوسٹ کرنے کا اہتمام کیا جائے تو اھل محفل کو کرنٹ افئیرز پر اچھی خاصی معلومات مل سکتی ہیں۔ اور اگر منتخب کالم پر محفل کے دوست...
  6. سندباد

    اب کس کو آنا ہے 8

    میرے بعد اب کون؟
  7. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت مکمل ہوگئی

    مبارک باد کا بہت شکریہ دوست! کتاب پڑھنے کے بعد اپنا تبصرہ ضرور کیجئے گا۔
  8. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت مکمل ہوگئی

    جی قیصرانی جی، میں انتظار کرلوں گا۔
  9. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت مکمل ہوگئی

    شکریہ جیہ! اب قیصرانی جی سے ہی التماس کریں گے کہ وہ اسے وکی پر منتقل کریں۔
  10. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت مکمل ہوگئی

    بفضل خداوند تعالیٰ میری دوسری کتاب کی اردو محفل پر پوسٹنگ مکمل ہوگئی ہے۔ اب اسے وکی پر منتقل کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں اردو محفل کے متظمین توجہ فرمائیں تاکہ میری کتاب اردو محفل کی لائبریری کی زینت بن سکے۔ شکریہ
  11. سندباد

    چشم بد دور

    واقعی بہت خوب صورت تصویر ہے۔ ماشاء اللہ
  12. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:a80afcc27b]28 جولائی 1969ء میں جب ملک کی تمام ریاستوں کو پاکستان میں مدغم کیا گیا تو والی صاحب کوبھی حکمرانی سے دست بردار ہونا پڑا۔ انہوں نے اپنے دورِ حکومت میں سوات اور اہلِ سوات کو اتنا کچھ دیا، جس کی مثال تاریخ میں بہت کم ملتی ہے۔ انہوں نے جدید تعلیم اور روشن خیالی کے باعث سوات...
  13. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:80b6a28f56]1940ء میں بادشاہ صاحب نے ولی عہد جہان زیب کی ذمے داریوں میں اضافہ کرکے، انہیں ریاستی فوج کا سپہ سالار مقررکیا۔ یوں والی صاحب کی ذمے داریاں روز بروز بڑھتی گئیں اور انہیں ملکی نظم و نسق چلانے میں اپنے والد کے سنگ سنگ کئی اہم ذمے داریاں نبھانی پڑیں۔ چناں چہ 1943ء میں...
  14. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    میاں گل عبدالحق جہانزیب (سابق والئی سوات) [align=justify:ab84ca839f]سوات کی عظیم اور تاریخ ساز شخصیات میں سابق والئی سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب کا نامِ نامی سب سے زیادہ نمایاں اور غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ ان کی شخصیت کا پیکر تراشتے وقت ان کی بہت سی خوبیاں اوراعلیٰ صفات نظروں کے سامنے...
  15. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:d40db04e6b]بادشاہ صاحب نے اس فتح کے بعد ان خوانین کامزاج درست کیا جو کسی مستحکم حکومت کے اصول و قوانین ماننے پر آمادہ نہ تھے اور خانہ جنگی کی آگ بھڑکاتے رہتے تھے۔ بعد ازاں بادشاہ صاحب نے ریاستِ سوات کی حدود میں بونیر،کالام اور کوہستان کے علاقے بھی شامل کرلئے اور ریاستِ سوات کی...
  16. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    بانئی سوات میاں گل عبدالودود (بادشاہ صاحب) [align=justify:53d10d2ce0]میاں گل عبدالودود بادشاہ صاحب جدید ریاستِ سوات کے بانی تھے۔ آپ 1881 ء میں پیدا ہوئے۔ آپ صاحبِ سوات(سیدوبابا) کے پوتے تھے۔ آپ کے والد حضرت اخوند صاحب کے چھوٹے بیٹے میاں گل عبدالخالق تھے اور آپ کی والدہ سابق مہتر چترال افضل...
  17. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:2d6b11b73f]1849ء میں جب سکھوں کوشکست دے کر انگریزوں نے پشاور پر اپنا قبضہ مستحکم کرلیا تو اخوند صاحب نے سوات، ملاکنڈ اور بونیر کو انگریزوں کے تسلط سے بچانے کے لئے اپنے تمام وسائل جمع کئے۔ پشتونوں کی باہمی دشمنی ختم کرانے اور ایک مضبوط و مستحکم محافظ فوج ترتیب دینے کے لئے آپ نے بار...
  18. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:7a2482be5b]چوں کہ یہ دور ایک طرف انگریزوں کی ایسٹ انڈیا کمپنی کے غلبے، دوسری طرف سکھوں کے اقتدار اور تیسری طرف سوات میں خوانین کی سازشوں اور لاقانونیت کا تھا اور اسی علاقے میں حضرت سید احمد شہید بریلوی سکھوں کے خلاف فوج جمع کر رہے تھے، اس لئے آپ نے خوانین کی سازشوں سے لوگوں...
  19. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    اخوند صاحبِ سوات (سیدو بابا) [align=justify:645570463b]وادئ سوات، صوبہ سرحد، آزاد قبائل اور افغانستان میں اخوند صاحبِ سوات کا نام ایک عظیم صوفی اور صاحبِ کشف وکرامت بزرگ کے طور پر مشہور ہے۔ اخوند صاحبِ سوات کااصل نام عبدالغفور اور والد کا نام عبدالوحید تھا۔ آپ سوات کے علاقہ ’’شامیزئ‘‘ میں...
  20. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    شلخو: [align=justify:88fae96c93]سوات اور کانڑا(داموڑئ) کے درمیان یہ ایک چوٹی ہے۔ جس پر پیدل راستہ بھی موجود ہے۔ شلخی سر یخ تنگی کے قریب غوربند اور پورن کے درمیان واقع ہے۔[/align:88fae96c93] داموڑئ: [align=justify:88fae96c93]یہ اُونچے پہاڑوں کے درمیان ایک خوب صورت درہ ہے۔ جس کی بیچوں بیچ ایک...
Top