نتائج تلاش

  1. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    وادئ کالام کے دل کش اطراف [align=justify:23588e1778]خاص کالام کے اطراف میں پیدل اور جیپ کے ذریعہ متعدد خوب صورت مقامات تک جایا جا سکتا ہے۔ جو سیاحوں کے لئے نہایت کشش اور دلچسپی کے حامل ہیں۔ ان میں درج ذیل مقامات سیاحوں کے لئے بہترین سیرگاہوں اور قدرتی جلوہ گاہوں کی حیثیت رکھتے...
  2. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:7fbc537c2c]یہاں تین بڑے قبیلے قابل ذکر ہیں جو درہ خیل، نیلور اور جافلور کے ناموں سے پہچانے جاتے ہیں۔ علاوہ ازیں کالام میں بھانت بھانت کی بولیاں بولی جاتی ہیں اور اس معاملے میں کالام کو مختلف علاقائی زبانوں کا گڑھ بھی کہا جا سکتا ہے۔ یہاں داشوی، گاؤری، توروالی، قاش قاری، اُشوجی،...
  3. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:ca0d2884e5]دریائے سوات کے دائیں کنارے پر ایک قدیم مسجد ہے جس کی تعمیر میں زیادہ تر بھاری بھرکم لکڑی استعمال کی گئی ہے۔ اس کے مضبوط اور بڑے بڑے دیوہیکل شہتیر صدیوں پُرانے ہیں۔ یہ مسجد کافی بڑی ہے جس میں علاقے کے لوگ اور دُور درازسے آئے ہوئے مہمان سیاح نماز ادا کرتے ہیں۔باہر کے...
  4. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:f9327803c9]کالام کے چاروں طرف بلند و بالا پہاڑوں کے لامتناہی سلسلے ہیں جن کے بیچ میں وادئ کالام دلہن کے ماتھے پر سجے خوب صورت جھومر کا منظر پیش کرتی ہے۔ رنگ برنگ قدرتی پھولوں کے تختے ،اخروٹ اور سیب کے جھومتے ہوئے درخت اور مکئی کے لہلہاتے کھیت خوب صورت منظر کشی کو جنم دیتے ہیں۔...
  5. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    کالام [align=justify:294c502233]قدرت کی بے پناہ نیرنگیوں سے معمور وادئ کالام سوات کے مرکزی شہر منگورہ سے 96 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال کی جانب واقع ہے۔یہ پختہ سڑک کے ذریعے منگورہ سے ملی ہوئی ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 6886 فٹ ہے اور اس کی آبادی قریباً 50 ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ یہاں کی بلند...
  6. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:51a9c76c6d]سیدگئی جھیل تک جانے والا بیشتر راستہ برف سے ڈھکا ہوا ہے اور بعض مقامات پر تو برف اتنی زیادہ ہے کہ چلنے میں دُشواری محسوس ہوتی ہے۔ راستے میں کئی چھوٹی جھیلیںبھی آتی ہیں جن میں ’’کنگروجھیل‘‘ قابل ذکر ہے۔ یہ چھوٹی سی جھیل پہاڑوں کے درمیان واقع ہے اور اس کا نیلگوں پانی...
  7. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    سیدگئی ڈنڈ (جھیل) [align=justify:4b84379e9d]سیدگئی جھیل، سوات کی ان حسین و جمیل اور دل کش جھیلوں میں سے ہے، جو طویل پیدل مسافت اور قدرے مشکل راستہ کے باوجود سیاحوں کے لئے نہایت کشش رکھتی ہے۔ طلسماتی خوب صورتی کی حامل، سیدگئی جھیل جانے کے لئے سوات کے ایک مشہور قصبہ مٹہ سے روانہ ہوکر پہلے ’’مانڈل...
  8. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:7df58431ab]بحرین ہی سے قریباً چار کلومیٹر کے فاصلے پر واقع بجاٹ نامی آبشار تک پیدل راستہ کے ذریعے جایا جا سکتاہے۔ راستے میں کئی خوب صورت بستیاں آتی ہیں جن میں لگن اور داریل قابلِ ذکر ہیں۔ یہاں کے مناظر خوب صورتی اور رعنائی کے لحاظ سے ناقابلِ فراموش ہیں۔ حسن ولطافت کی اس وادی میں...
  9. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    درال ڈنڈ (جھیل) [align=justify:10582be857]وادئ بحرین کی مغربی سمت کوہِ ہندوکش سلسلے کی چوٹیوں کی اوٹ میں وادئ سوات کی ایک حسین جھیل ’’درال ڈنڈ‘‘ واقع ہے۔ اس ڈنڈ (جھیل) سے نکلی ہوئی’’درال ندی‘‘ کا صاف و شفاف پانی جب بپھری ہوئی موجوں کی شکل میں بحرین پُل کے نیچے دریائے سوات کے ساتھ جا ملتا ہے تو...
  10. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:c28ebaff3c]یہاں ہینڈی کرافٹس اور دیگر دُکانوں میں سیاحوں کی دلچسپی کی بہت سی اشیاء اور ان کے ذوق کے مطابق طرح طرح کے تحفے تحائف ملتے ہیں۔ جن میں سواتی کمبل، نمدہ، شال، کُرتے، ٹی کوزی سیٹ، شولڈر بیگ، ہینڈ بیگ، کُشن، ریڈی میڈ سوٹ، زری کی ٹوپی اور دیگر سواتی مصنوعات شامل ہیں۔ یہاں کا...
  11. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:81893b7ea3]شام کے وقت بحرین کا منظر بہت سُہانا اور رومان پرور ہو جاتا ہے۔ وادی کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک جاتے ہوئے ایک عجیب طرح کی لطافت، اُمنگ اور رومانوی جذبے سے سرشاری کا نازک احساس اُمڈ آتا ہے۔ سرد ہوا کے خوش گوار جھونکے، پانی کی لہروں کی نغمگی اور آبشاروں کا پُر لطف شور ہلکی...
  12. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    بَحرین [align=justify:5cca50b808]گل و لالہ کی وادی بحرین، سوات کے مرکزی شہر منگورہ سے 64 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ وادی حسن و دل کشی اور خوب صورتی میں سوات کے دیگر علاقوں سے نمایاں حیثیت رکھتی ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 4500 فٹ ہے اور آبادی قریباً 40 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ یہاں سے مانکیال...
  13. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:c323510d4d]جہاں خوب صورت جھیلیں ہیں، گن گناتے آبشار ہیں، صحت بخش پانی کے چشمے ہیں، مُنہ زور ندیاں ہیں، فلک بوس اوربرف پوش چوٹیاں ہیں، گھنے جنگلات ہیں، قیمتی جڑی بوٹیاں ہیں، گل رنگ اور خوش رنگ پھول ہیں، نایاب پرندے اور جنگلی جانورہیں، دل موہ لینے والے وسیع سبزہ زار ہیں اور سب سے...
  14. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    سوات کوہستان [align=justify:f804ce8e08]سوات کوہستان وسیع و عریض وادئ سوات کا ایک خوب صورت اور پُر کشش علاقہ ہے۔ اس کی حدود مدین اور بحرین کے درمیان واقع ایک حسین مقام ’’ساتال‘‘ (مشکون گٹ) سے شروع ہوتی ہیں اور بحرین ، کالام، اُتروڑ، گبرال، اُوشو، مٹلتان اور مہوڈنڈ کے سحر انگیز مقامات اور ان کی...
  15. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:2b3150a480]بشی گرام جھیل کے قرب وجوارمیں رہنے والے لوگ ستمبر کے مہینہ میں برف باری شروع ہونے سے قبل یہاں سے رختِ سفر باندھ لیتے ہیں اور بعض لوگ میاں دم اور بعض مدین کی راہ لیتے ہیں۔ کیوں کہ ستمبر کے آخر میں جب برف باری شروع ہوتی ہے تو ہر شے برف کی سپید چادر اوڑھ لیتی ہے اور شدید...
  16. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:b542d51089]بشی گرام جھیل تک پہنچنے کے لئے ایک راستہ مدین میں چیل نامی گاؤں سے ہوتے ہوئے شینکو، ڈبوگے، بیلہ، کرڈیال، کس، مغل مار اور بشی گرام نامی قابل ذکر دیہات کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جب کہ اس جھیل تک پہنچنے کے لئے دوسرا راستہ سوات کے ایک اورحسین وجمیل مقام میاں دم سے چلا...
  17. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    بشی گرام جھیل [align=justify:9965f740ce]وادئ سوات کی یہ حسین و جمیل اور طلسماتی جھیل سوات کے مشہور تفریحی مقام مدین سے جنوب مشرق کی طرف آٹھ گھنٹے کی پیدل مسافت پر واقع ہے۔ بشی گرام محض ایک جھیل کا ہی نام نہیںبلکہ یہ ایک وسیع وفراخ وادی کا نام بھی ہے جس کی خوب صورتی اور رعنائی قابلِ دید ہے۔ اس...
  18. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:ef143b31cb]وادئ مدین میں پھلوں اور دیگر میوہ جات کے بڑے بڑے باغات ہیں۔ جن میں سیب کے باغات کافی مشہورہیں۔ یہاں جوار، مکئی، آلو، املوک، اخروٹ، آلوچہ،اور عناب وغیرہ بھی وافر مقدار میں پیدا ہوتے ہیں۔ شہد یہاں کا خاص تحفہ ہے جو یہاں موجود شہد کی مکھیوں کے فارموںسے حاصل کیا جاتا ہے اور...
  19. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:86c1fd9742]تیراتھ اور مدین کے درمیان تین چار مقامات پر دریائے سوات پر لکڑیوں اور رسیوں کے اشتراک سے خوب صورت پُل بنے ہوئے ہیں جن کے ذریعے متعلقہ علاقوں تک نقل و حمل میں بہت آسانی رہتی ہے۔ ان پلوں سے دریا اور ارد گرد کے دل کش مناظر بہت سُرورانگیز اور فرحت بخش محسوس ہوتے ہیں۔ وادئ...
  20. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:dc97b3d271]یہ علاقہ قدیم تہذیب وثقافت،تاریخ و تمدن اور آثارِ قدیمہ کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ یہاں پر آثارِ قدیمہ کافی وسیع رقبے میں پھیلے ہوئے ہیں۔ جن پر کچھ عرصہ قبل محکمہ آثارِ قدیمہ نے باضابطہ طور پر کام شروع کیا تھا جس کے نتیجے میں بُدھ مت سے متعلق بہت سی قیمتی اشیاء اور نوادرات...
Top