نتائج تلاش

  1. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    مدین (تیراتھ، جونو سر، شاہ گرام، چیل) [align=justify:2e61eb0b45]حسین سبزہ زاروں، گھنے جنگلات اور برف کی سپید فرغل پہنی ہوئی فلک بوس چوٹیوں کے دامن میں واقع مدین کی وادی، سوات کے مرکزی شہر منگورہ سے 52 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ پختہ سڑک کے ذریعے منگورہ سے منسلک ہے اور سطح سمندر سے اس کی...
  2. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:d235221cf6]میاں دم کے عین وسط میں صاف وشفاف پانی کی دو ندیاں گن گناتے جھرنوں اور شور مچاتے آبشاروں کے ساتھ بہ رہی ہیں۔ ان ندیوں کا سرچشمہ، پہاڑی چوٹیوں پر مستقل جمی ہوئی برف ہے، جس میں مختلف پہاڑی چشمے بھی اپنا حصہ ڈال دیتے ہیں۔ دُور سے دیکھنے پر یہ برف، بادلوں اور سُورج کی شعاعوں...
  3. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:ef0d900d9f]میاں دم کی طرف جاتے ہوئے راستے میں برہم پٹی، سینے، نرے تنگے اور خیر آباد کے مقامات آتے ہیں ان میں ’’سینے‘‘ تاریخی اعتبار سے اہم ہے کیوں کہ یہاں ایک طرف پہاڑوں میں قریباً دو ہزار سال پُرانے آثارِ قدیمہ ہیں۔ اس مقام سے وقتاً فوقتاً پکی مٹی کے بنے ہوئے قدیم برتن اور دیگر...
  4. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:688c2e2fc7]پہلے پہل اس علاقے میں میاں دم کے نام سے کوئی جگہ موجود نہیں تھی۔ جو مقام اب میاں دم کہلاتا ہے، وہ یہاں کے دومشہور گاؤں گوجر کلے(گوجروخوڑ) اور سواتی کلے(سواتو خوڑ) کے مابین حدِ فاصل تھا۔ ایک بار یہاں پر سید خاندان کے ایک بزرگ تشریف لائے اور موجودہ بس اڈے کے قریب ایک مکان...
  5. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    میاں دم [align=justify:a0ba5e557a]میاں دم وادئ سوات کی ایک سحر انگیز وادی ہے۔ یہ خوش رنگ و گُل رنگ وادی اپنے دل کش مناظر اور معتدل آب وہوا کی وجہ سے دل و دماغ کو فرحت و آسودگی کا احساس بخشتی ہے۔ خاص مقام ’’میاں دم‘‘ پہاڑوں کی چوٹیوں سے قدرے نیچے آباد ہے۔ جس کو ہل ٹاپ بھی کہا جاسکتا ہے۔ میاں...
  6. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:eb80fb23fc]یخ تنگے کے قریب پہاڑوں سے پھوٹنے والا ایک قدرتی چشمہ واقع ہے جس کا پانی اس قدر ٹھنڈا ہے کہ اس میں ہاتھ کودو منٹ سے زیادہ دیر تک ڈبوئے رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ یہ ٹھنڈا میٹھا چشمہ نہایت صحت بخش اور روح افزا ہے۔ اس کے لذت بخش پانی سے جی نہیں بھرتا اور انسان کی خواہش ہوتی ہے...
  7. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:9dece32f30]یخ تنگے فر اور کائل کے خاموش اور مسحور کن جنگلات کی ڈھلوان پر واقع ہے۔ یہاں کی آبادی بہت ہی کم ہے۔ سیاحتی سہولتیں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ تاہم یخ تنگے ٹاپ میں ایک خوب صورت ریسٹ ہاؤس ہے جومحکمۂ جنگلات کے دائرئہ اختیار میں ہے اور اس میں رہائش کے لئے متعلقہ محکمے سے اجازت...
  8. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:ac77d97e6f]ملک خیل کوٹکے کی آبادی 7000 نفوس پر مشتمل ہے جس کے زیادہ تر مکانات پہاڑوں کے اوپر واقع ہیں جو دُور سے بڑے دلآویز نظر آتے ہیں۔ یہاں ایک چھوٹا سا بازار بھی ہے جس میں یہاں کے مکینوں کے لئے بنیادی ضرورت کی اشیاء ملتی ہیں، سیاحتی سہولتوں کے لحاظ سے یہ مقام خاصا پس ماندہ ہے۔...
  9. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:0a430f19e5]الپورئ سے آگے ’’کروڑہ‘‘ کے قریب سڑک پھر تین حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ یہ جنوباً چکیسر اور مارتونگ تک چلی گئی ہے جہاں مشہور تاریخی پہاڑ پیر سر واقع ہے جوسکندر اعظم کی گزرگاہ رہ چکا ہے۔شمالاً شاہ پور، داموڑئ اور اجمیر تک اور مشرق کی جانب یہ سڑک بشام جاکر شاہراہِ ریشم کے...
  10. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    شانگلہ (الپورئ،لیلونئی، کروڑہ،بشام، یخ تنگے) [align=justify:9789f252d5]ضلع بونیر کی طرح شانگلہ بھی ایک سب ڈویژن کی حیثیت سے ضلع سوات کا ایک حصہ تھا لیکن جون 1995ء میں اُسے ایک الگ ضلع کی حیثیت دے دی گئی اور جولائی 1995ء میں باقاعدہ طور پر ڈپٹی کمشنر نے یہاں کے انتظامی اُمور کا چارج سنبھال...
  11. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:04accf5902]نیرنگئیِ قدرت سے گھرِے ہوئے اس مقام پر اکثر وبیشتر سیروتفریح کے لئے آئے ہوئے گھرانوں اور سیاحوں کی ٹولیاں یہاں کے قدرتی حسین مناظر سے لطف اندوز ہوتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ دریا کے اُوپر رسیوں سے بنا ہوا ایک پُل ہے، جس پرکھڑے ہو کر دریائے سوات کا نظارہ بہت ہی بھلا معلوم ہوتا...
  12. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    خوازہ خیلہ،شین، فتح پور، باغ ڈھیرئ [align=justify:83e5e875d3]خوازہ خیلہ وادئ سوات کا ایک اہم تجارتی قصبہ ہے جومنگورہ سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ قصبہ دریائے سوات کے کنارے واقع ہے اور یہاں سیاحوں کی دلچسپی کے لئے کئی خوب صورت مقامات ہیں جن میں ’’گیمن پُل‘‘ کے قرب کا علاقہ قدرتی نظاروں...
  13. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    گلی باغ [align=justify:2a650c50c5]گلی باغ وادئ سوات کا ایک نہایت حسین اور دل کش مقام ہیجو منگورہ سے قریباً 12 کلومیٹر کے فاصلے پر دریائے سوات کے کنارے پر واقع ہے۔ گلی باغ میں ڈھلوانی سطح پرسڑک کے موڑسے دریائے سوات اور اس کے قرب وجوارمیںحسین سبزہ زار پھولوں سے لدے پھندے باغات اور سرسبز لہلہاتے...
  14. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:01a98955ff]کچھ عرصہ قبل ملم جبہ ایک غیر معروف سا علاقہ تھا لیکن حکومت نے اس تفریح گاہ کی ترقی کی جانب بھرپور توجہ دی اور اب یہ علاقہ سیاحتی طور پر ترقی کی جانب رواں دواں ہے۔ حکومت پاکستان نے آسٹریا کی حکومت کے تعاون سے یہاں ایک جدید تفریحی منصوبہ مکمل کیا ہے جس سے یہاں کے قدرتی...
  15. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:61a7f1820f]بعض جگہوں پر مسلسل چڑھائی زیادہ دشوار گزار، طویل اور تھکا دینے والے سفر کی وجہ سے بوریت اور اُکتاہٹ کا احساس بھی ہوتا ہے، تاہم ملم جبہ کے قریب پہنچتے ہی ٹھنڈی ٹھنڈی مدہوش اورمُعّطر ہوائیں سیاحوں کا استقبال کر تی ہیں۔ ملم جبہ کی سڑک بہت پختہ اور مضبوط ہے لیکن کہیں کہیں...
  16. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    ملم جبہ [align=justify:2741931a37]ملم جبّہ سوات کے سیاحتی مراکز میں منفرد خصوصیات کی حامل ایک جدید تفریح گاہ ہے۔ یہ پُرکشش اور قابلِ دید علاقہ دل کشی اور شادابی کا حسین مرقع ہے۔ ملم جبہ سوات کے مرکزی شہر منگورہ سے شمال مغرب کی طرف 42 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ منگلور پُل کے قریب اس کا راستہ...
  17. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    کانجو، علی گرام، کبل، شاہ ڈھیرئ،ٹال، دردیال [align=justify:a842446e49]منگورہ کی حدود ایوب برج پار کرکے ختم ہو جاتی ہیں۔ جہاں سے دریائے سوات کے پار کانجو کی حدود شروع ہو جاتی ہیں۔ کانجو چوک میں دائیں طرف سڑک ائیرپورٹ، ننگولئی، مٹہ، باغ ڈھیرئی اور لالکو تک چلی گئی ہے جو سوات کے نہایت خوب صورت...
  18. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:51efbce0d8]پانڑ اور دنگرام کو آثارِ قدیمہ کی وجہ سے غیر معمولی شہرت اور اہمیت حاصل ہے۔ پانڑ اور دنگرام میں ہزاروں سال قدیم زمانے سے تعلق رکھنے والے آثار وسیع رقبے میں ظاہر ہوئے ہیں جوبُدھ مت سے تعلق رکھتے ہیں او ر ان سے علاقے کی قدیم تہذیبی، سماجی اور مذہبی ترقی اور عروج کا اندازہ...
  19. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    پانڑ، دنگرام، جامبیل، کوکارئ [align=justify:8031856d2d]منگورہ میں حاجی بابا روڈ پر جنوب کی طرف سرسبز و شاداب کھیتوں کے درمیان ایک پختہ سڑک پانڑ، دنگرام، جامبیل اور کوکارئ تک چلی گئی ہے۔ پانڑ سے کوکارئ تک پورا علاقہ نہایت خوب صورت اور سرسبز و شاداب ہے۔ چاروں طرف بلند پہاڑ اور حدِ نظر تک سبزے کی...
  20. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    بالکل صحیح فرمایا آپ نے، قیصرانی جی
Top