[align=justify:3149f725be]فضا گٹ پارک میں ایک بڑی سی قدرتی چٹان ہے جس کے اُوپر کافی کھلی اور ہموار جگہ ہے۔جس سے دریائے سوات اور ارد گرد کے مناظر بہت رومان پرور اور نشاط انگیز دکھائی دیتے ہیں۔ یہاں بچوں اور بڑوں کی تفریح طبع کے لئے کئی طرح کی دل چسپیاں فراہم کی گئی ہیں جس کے باعث یہاں ہر وقت ملکی...