نتائج تلاش

  1. سندباد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    آج کی اچھی بات یہ ہے کہ اردو محفل کی لائبریری کے لئے اپنی دوسری کتاب پوسٹ کر رہا ہوں۔ ماسٹر جی کیا آج کی حاضری لگ جائے گی۔
  2. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:7832d116a4]سیدو شریف کے شمال مشرقی جانب پہاڑوں سے گھری ہوئی ایک خوب صورت ترین جگہ ’’عقبہ‘‘ ہے جس کا پُرانا نام’’ بڑینگل‘‘ تھا۔ یہاں ریاستی دور کا ایک خوب صورت شاہی محل ہے جسے اب ہوٹل(رائل پیلس) میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ یہ محل طرز تعمیر اور حسین ماحول میں واقع ہونے کی وجہ سے بہت دل...
  3. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:47e63c3b7b]بُدھ مت کے دور میں سیدو شریف کا پُرانا نام ’’بالی گرام‘‘ (اس نام کا ایک چھوٹا سا درہ آج بھی سیدو شریف کے قرب میں واقع ہے) تھا جس کے بعد یہ سادوگان کے نام سے مشہور ہوا۔ پشتو زبان میں لفظ سادوگان’’سادھو‘‘ کی جمع ہے۔ عہدِ قدیم میں یہاں بُدھ مت کے پیروکار بڑی تعداد میں آباد...
  4. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    سیدو شریف [align=justify:94f8162488]سیدو شریف سوات کا جدید ترین شہر ہے جومنگورہ سے صرف دو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ سیدو شریف منگورہ کے ساتھ کچھ اس طرح سے جڑا ہوا ہے کہ دونوں کا تعین کرنا بہت مشکل ہے بلکہ منگورہ اور سیدو شریف بالکل دوجڑواں شہر معلوم ہوتے ہیں۔ تاہم منگورہ کا خوب صورت اور...
  5. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:3a823ff043]یہاں سیاحوں کو میوزیم اور گندھارا تہذیب سے متعلق مختلف معلوماتی پروگرام دکھانے کے لئے ایک خوب صورت سماعت گاہ( آڈیٹوریم) بنایا گیا ہے جس میں جدید پروجیکٹر کی سہولت موجود ہے۔ اس کے علاوہ مختلف موضوعات پر لیکچرز اور مختلف قسم کی تقریبات کے انعقاد کا اہتمام بھی آڈیٹوریم میں...
  6. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    سوات میوزیم [align=justify:b524f26131]منگورہ میںبت کڑہ کے قریب سیدو شریف روڈ پر ایک خوب صورت، دلچسپ اور تاریخی عجائب گھر ’’سوات میوزیم‘‘ کے نام سے موجود ہے جو ضلعی عدالتوں اور دفاتر سے متصل واقع ہے۔ اس عجائب گھر کی بنیاد والئی سوات(مرحوم) نے رکھی تھی۔ یہ عجائب گھر اپنی منفرد تزئین و آرائش، حسین...
  7. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:4903f2f725]منگورہ کے مین بازار میں ملکی اور غیر ملکی کپڑا، الیکٹرونکس کے سامان، زری اور شیشے کے کام کے ملبوسات، واسکٹ اور قمیض، خوب صورت سواتی ٹوپیاں اور دست کاری و کشیدہ کاری کی دیگر نفیس اشیاء سیاحوں کے لئے بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔ زمرد اور دیگر قیمتی پتھروں کی دکانیں بھی بڑی...
  8. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:a3ef55311b]منگورہ عہد قدیم میں بدھ مت کا ایک روحانی اور تاریخی شہر رہا ہے جس کاثبوت یہاں برآمد ہونے والے بدھ مت کے قدیم آثار سے ملتا ہے۔ سوات کے بزرگوں کا کہنا ہے کہ منگورہ کی پرانی آبادی جو بت کڑہ میں تھی، چوہوں کی وجہ سے تباہ ہوئی تھی۔ لوگوں نے چوہوں کی تباہ کاریوں سے تنگ آکر...
  9. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    منگورہ [align=justify:584800068e]وادئ سوات کا عروس البلاد منگورہ اس خوب صورت اور دِل رُبا وادی کے ماتھے پر حسین جھومر کی مانند سجا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ یہ صاف ستھرا شہر اپنی جدیدتعمیرات، خوب صورت ہوٹلوں، پُررونق بازاروں، ملکی اور غیر ملکی سیاحوں اور قرب و جوار میں بکھرے حُسنِ فطرت کو اپنے دامن...
  10. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    گندھارا آرٹ کا مقصد [align=justify:863eec8538]اس آرٹ کا مقصد بدھ مت کی اشاعت اورتبلیغ بیان کیا جاتا ہے۔ یہ آرٹ کشان خاندان کے راجہ کنشک کے دورِ حکومت میں انتہائی عروج پر پہنچ گیا تھا۔ کیونکہ اس دور میں مملکت کی مادی خوشحالی اور مذہبی جوش وجذبے نے اس آرٹ کو کمال تک پہنچا دیا تھا۔ بعض مؤرخین کی...
  11. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    گندھارا آرٹ کی وجۂ تسمیہ [align=justify:e34c2772b1]لفظ گندھارا کے بہت سے معانی نکالے جاتے ہیں۔ تاہم محققین کسی ایک معنی پر متفق نہیں ۔ بعض مؤرخین کی تحقیق کے مطابق وسطی ایشیاء سے آنے والے قبائل کے ایک سردار کا نام گندھاریہ تھا جس نے اپنے نام سے یہ نو آبادی قائم کی تھی۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس...
  12. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    گندھارا کا صدر مقام [align=justify:ca23431c78]گندھارا کے صدر مقام کے بارے میں کئی اختلافات پائے جاتے ہیں۔ ٹیکسلا جو اسلام آباد کے قریب واقع ہے، اسے بھی وادئ گندھارا کا صدرمقام قرار دیا جاتا ہے اور پشکلاوتی جو اَب چارسدہ کے نام سے پہچانا جاتا ہے اور پشاور کے قریب واقع ہے،کو بھی گندھارا کا مرکز...
  13. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    گندھارا تہذیب [align=justify:13f53f7065]قدیم زمانے میں وادئ سوات مختلف تہذیبوں، ثقافتوں اور مذہبوںکی آماجگاہ رہی ہے۔ یہاں کئی تہذیبیں پھلیں ، پھولیں اور عروج کی منزلیں طے کرکے زوال پذیر ہوئیں۔ کئی مذاہب نے اپنے اثرات یہاں چھوڑے اور کئی اقوام کی بودوباش اور ان کی طرزِ زندگی کے نقوش یہاں اُبھر کر...
  14. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    زرعی پیداوار [align=justify:d57641e955]وادئ سوات کی زمین اپنی قدرتی زرخیزی کی وجہ سے زرعی پیداوار کے لئے نہایت موزوں ہے۔ دریائے سوات نے اس کی زرخیزی اور شادابی میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ سوات میں بہت سی فصلیں پیدا ہوتی ہیں ۔ تاہم بعض فصلوں کے لئے سوات غیر معمولی شہرت رکھتا ہے اور ان میں بعض کی...
  15. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    علم و ادب [align=justify:5bbc9c5b8e]سوات کی اعلیٰ تعلیمی ضرورتوں کے لئے سیدو شریف کی واحد عظیم تعلیمی درس گاہ ’’گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہان زیب کالج‘‘ کے نام سے قائم ہے۔ یہ کالج روشن خیال والئی سوات (مرحوم) نے 1952ء میں قائم کیا تھا جو اپنے خوب صورت اور اچھوتے طرزِ تعمیر کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔...
  16. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:f20459af51]مذکورہ بالا کارخانوں کے علاوہ سوات میں دست کاری، کشیدہ کاری اور گل کاری کی گھریلو صنعت بھی عام ہے۔ جو پورے ملک میں اپنی فنی نزاکت اور ماہرانہ خوب صورتی کے لئے مشہور ہے۔ علاوہ ازیں سوات میں اسلام پور(پُرانا نام سلام پور) کا علاقہ عرصۂ قدیم سے کھڈیوں کی صنعت کے لئے مشہور...
  17. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    صنعت و حرفت [align=justify:2bc16e3595]سوات میں خصوصی اہمیت کا حامل کوئی بہت بڑا کارخانہ موجود نہیں ہے، تاہم سوات میں مجموعی طور پر 462 چھوٹے بڑے سلِک لومز کام کررہے ہیں۔ ان کارخانوں کی اکثریت (یعنی ستر ،اسی فی صد) کارخانے منگورہ اور اس کے مضافات میں واقع ہیں۔ اِن میں مصنوعی ریشم سے کپڑا بنانے...
  18. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    معدنیات [align=justify:94d0013d17]وادئ سوات معدنی ذخائر سے بھی مالا مال ہے۔ یہاں بہت سے معدنی ذخائر دریافت ہوئے ہیں اور اُن سے کہیں زیادہ زمین کے سینے میں چھپے ہوئے ہیں جنہیں دریافت کرکے کام میں لاناحکومت اور متعلقہ محکموں کی ذمے داری ہے۔ ان قیمتی معدنیات میں زمرد کی کانیں بین الاقوامی شہرت...
  19. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    [align=justify:98e0abd3bb]اُوڈی گرام قلعہ سے جو قیمتی نوادرات برآمد ہوئے ہیں ان میں ایرانیوں اور کشان حکمرانوں کے اثرات خاصے نمایاں ہیں۔ یہ اثرات دوسری صدی عیسوی سے تعلق رکھتے ہیں۔ محمود غزنوی کی فوج کے حملے کا قصہ جو گیارھویں صدی عیسوی سے تعلق رکھتا ہے ، کی تصدیق بھی ان خاص قسم کے قدیم نوادرات...
  20. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    آثار قدیمہ [align=justify:006d437702]وادئ سوات اپنی فطری خوب صورتی کے ساتھ ساتھ تاریخی طور پر بھی نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ یہ علاقہ مختلف اقوام کی تہذیبی، ثقافتی اور سماجی اقدار کا گہوارہ رہا ہے۔ اس علاقہ پر مختلف ادوار میں مختلف اقوام نے اپنے رہن سہن اور بودوباش کے طور طریقے اور نقوش ثبت کئے...
Top