نتائج تلاش

  1. شعبان نظامی

    محمود احمدی نژاد

    بلال بھائی بہت اچھا تھریڈ شروع کیا ہے ۔ ہم لوگ موجودہ دور کے کرپٹ رہنمائوں کو اسمبلیوں میں بھیجتے ہیں اور پھر مسائل کے حل کی امید بھی کرتے ہیں۔ احمدی نژاد موجودہ مسلم رہنمائوں میں میری پسندیدہ شخصیت ہیں۔
  2. شعبان نظامی

    اہل محفل کا تعارف

    اچھا یہ آپ نے ترجمہ کیا تھا او ہو۔ میں سمجھا شاید آپ نے مجھ سے پوچھا۔ اچھا آپ انڈیا میں کہاں رہتی ہیں؟
  3. شعبان نظامی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    انڈین بادام کھائیں اور میرے لیے بھی ایک دو کلو بھیج دیں:confused:
  4. شعبان نظامی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    شکریہ۔ چلیں میں دیکھتا ہوں، اب مجھے یاد بھی نہیں رہا کہ آپ نے تلگو کس تھریڈ میں لکھی تھی
  5. شعبان نظامی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    کہاں کیا تھا؟ میری نظر سے نہیں گزرا شاید نظر زیادہ کمزور ہو گئی۔
  6. شعبان نظامی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    اچھی بات ہے۔ اللہ کرے نہ ہی آئے۔ اچھا وہ آپ نے اپنے تلگو والے جملے کا ترجمہ نہیں کیا تھا!
  7. شعبان نظامی

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

    نیلم آپی فاروق بھائی نے آپ کے مراسلے پر’’ زبردست‘‘ نہیں کہا بلکہ شمشاد بھائی کے لیے کہا آپ مفت میں شکریے بانٹ رہی ہیں۔:)
  8. شعبان نظامی

    تعارف ماں کے بغیر زندگی کیسی ؟

    نہیں الف عین انکل میں انہیں یہاں نہیں لایا بلکہ ان کا تھریڈ مجھے یہاں لایا ہے وگرنہ محفل پر تو میں پہلے سے ہی تھا۔
  9. شعبان نظامی

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

    اگر لنک بھی دے دیں تو حضرت عمر فاروق کی شخصیت بارے مزید جاننے کو کچھ مل جائے گا۔ شکریہ
  10. شعبان نظامی

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

    بہت اچھی شیئرنگ ہے ۔ نیلم بہن شکریہ
  11. شعبان نظامی

    تعارف شعبان نظامی

    ٹھیک ہے جی دراصل آپ کے نام اور پروفائل پکچر سے شائبہ پیدا ہوا۔
  12. شعبان نظامی

    تعارف شعبان نظامی

    خوش آمدید واصف بھائی
  13. شعبان نظامی

    بچپن کی یادیں

    ساڑھے چھ ہزار پوسٹ کر چکی ہیں اور ابھی تک آپ کی بورڈ لے آوٹ کے بارے نہیں جانتی۔ میری سمجھ سے تو بالا تر ہے یہ راز۔ چلیں اب اچھے بچوں کی طرح امی سے نکلوا لیں وگرنہ سارا خون چوس لیں گی۔:cry:
  14. شعبان نظامی

    محفل دا پِنڈ

    نہیں ٹھیک بتائی ہے مجھے تو یقین آ گیا ہے۔:)
  15. شعبان نظامی

    تعارف شعبان نظامی

    تو پھر اسے کیا ہوا۔۔۔وضاحت تو کر دیں انیس بھیا
  16. شعبان نظامی

    محفل دا پِنڈ

    چلیں پھر اچھے بچوں کی طرح سو جائیں شاباش جلدی جلدی:LOL: مجھے بھی نیند محسوس ہو رہی ہے۔:sleep:
  17. شعبان نظامی

    تعارف شعبان نظامی

    یہ کیا بنایا انیس بھیا؟ ہم تو نئے نئے ہیں یہ آم انار کا کیا کھیل دکھا رہے ہیں ویسے آپ نے ویلکم کیا ہے پر کیسے کیا یہ پتا نہیں:confused:
  18. شعبان نظامی

    محفل دا پِنڈ

    مروتاً کہا آپ آئیں بائیں کیوں کر رہی ہیں:p
  19. شعبان نظامی

    محفل دا پِنڈ

    شکریہ سسٹر کوئی ایسی ویسی بات ہوئی ہو تو معذرت
Top