ان کے مرض کی ایک ہی دوا ہے اور وہ ہے عمر کا بتا دینا۔ دیکھئے گا جونہی یہ اپنی عمر بتائیں گی ان کا مرض درست ہو جائے گا بلکہ ان کا مرض یہی عمر کا چھپانا ہی تو ہے:)
پھر کیسی بات ہے؟
اچھا قرۃ العین، نیلم اور مقدس آپ سبھی اپنی اپنی عمر بتائیں پر میری نصیحت یاد رکھنی ہے۔۔سچ سچ:)
ابھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا