نتائج تلاش

  1. شعبان نظامی

    بچپن کی یادیں

    جی بالکل، آپ کے پاس آپ کا اپنا نہیں ہے:) ویسی کی بورڈ مختلف بھی ہو سکتے ہیں میں نے فونیٹک کی بورڈ کی کیز بتائی تھیں۔ اکثر یا شاید سبھی یہی استعمال کرتے ہیں۔
  2. شعبان نظامی

    محفل دا پِنڈ

    کیا مطلب آپ تو بہنا ہیں نا؟ اور نیلم بڑی آپی نہیں:confused:
  3. شعبان نظامی

    محفل دا پِنڈ

    دیکھا ایک تحفہ دیا اور مزید کی ڈیمانڈ شروع:) اب آپ نے کون سی قربانی کرنی ہے کہیں میری قربانی کا ارادہ تو نہیں:waiting:
  4. شعبان نظامی

    بچپن کی یادیں

    ڈبلیو، او اور آئی دبانے سے۔ میرے کی بورڈ پر تو ایسے ہی ہے۔
  5. شعبان نظامی

    محفل دا پِنڈ

    میں نے سوچا بڑی آپی کے لیے اتنی قربانی تو دینی ہی چاہیے نا:LOL:
  6. شعبان نظامی

    تعارف ماں کے بغیر زندگی کیسی ؟

    :) یہ زیادہ بہتر ہے
  7. شعبان نظامی

    محفل دا پِنڈ

    آپ تربوز سے زیادہ عزیز تھوڑی ہیں:ROFLMAO:
  8. شعبان نظامی

    تعارف ماں کے بغیر زندگی کیسی ؟

    جنس: مذکر یوم پیدائش: 22/9/88 (Age: 24) مقام سکونت: گوجرانوالہ پیشہ: طالب علم جھنڈا: موڈ: پنجاب یونیورسٹی سے ایم کام کیا ہوا ہے۔
  9. شعبان نظامی

    بچپن کی یادیں

    اچھا جی:) ویسے لگتا نہیں یہ وہی لکھا ہے:confused:
  10. شعبان نظامی

    محفل دا پِنڈ

    یہ لیں ہماری طرف سے تحفہ:watermelon: بے موسمہ پھل ہے بہت مہنگا خریدا۔:)
  11. شعبان نظامی

    تعارف شعبان نظامی

    بولنے کو نہیں کر رہا تو لکھ دیں:confused: چلیں کوئی گل نہیں:)
  12. شعبان نظامی

    تعارف شعبان نظامی

    تو پھر سچ کیا ہے عائشہ بہنا
  13. شعبان نظامی

    تعارف شعبان نظامی

    اس کا مطلب ہے نہیں دیکھا ہوا ۔ بس گھر ، گھر سے سکول اور سکول سے پھر گھرo_O
  14. شعبان نظامی

    تعارف شعبان نظامی

    اب آپ جاتے جاتے آئی ہیں آپ کی غیر حاضری لگ چکی ہے:angry: ہم نے آپ کو جو بنانا تھا وہ بنا دیا
  15. شعبان نظامی

    محفل دا پِنڈ

    مہندی والے ہاتھوں سے دعا زیادہ قبول ہوتی ہے:)
  16. شعبان نظامی

    تعارف شعبان نظامی

    اب سونے وقت ہے آیا۔ اللہ حافظ جیتی رہو بیٹا:)
  17. شعبان نظامی

    تعارف شعبان نظامی

    :frustrated:
  18. شعبان نظامی

    تعارف شعبان نظامی

    ہم نے بھی:)
Top