نتائج تلاش

  1. شعبان نظامی

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور تصاویر

    ارے محمد امین بھائی یہ تو پرانی بات ہو گئی اب تو وہ 23 دسمبر کو مینار پاکستان آ رہے ہیں اور سیاست نہیں ریاست بچاؤ! کا نعرہ بلند کیا ہے۔ اس امید پر کہ شاید ہماری سیاست کو ’’سیاست‘‘ سے پاک کیا جا سکے:) آگے دیکھئے عوام کیا رسپانس دیتی ہے اور آیا یہ نعرہ الفاظ کی بندشوں سے آزاد ہو کر عملی صورت...
  2. شعبان نظامی

    تحریک منہاج القرآن اورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب۔۔۔ ۔

    نایاب بھائی کی بات درست ہے اس حوالے سے کہ آپ اپنی گذارشات یہاں پیش کردیں ممکن ہے محلفین اس سلسلے میں آپ کی کچھ مدد کر سکیں۔
  3. شعبان نظامی

    ایک شام شاکرالقادری اور اشتیاق علی کے نام

    عاطف بھائی آپ نے ساجد بھائی والے انٹرویو کا تو تذکرہ ہی نہیں کیا:)
  4. شعبان نظامی

    ایک شام شاکرالقادری اور اشتیاق علی کے نام

    ارے عاطف بھائی! محفلین کے ساتھ بیٹھ کر بہت لطف آیا، عاطف بھائی، پردیسی بھائی، اشتیاق بھیا اور ساجد بھائی سے پہلی ملاقات تھی مگر اپنائیت کا احساس لیے ہوئے تھی۔ اور جب میں نے پردیسی بھائی کو تعارف کراتے ہوئے کوچۂ ملنگاں کا حوالہ دیا تو ان کے ریمارکس کچھ یوں تھے: اب تو ہر کوئی ہمیں ۔۔۔۔سمجھتا ہے...
  5. شعبان نظامی

    ایک شام شاکرالقادری اور اشتیاق علی کے نام

    السلام علیکم محفلین! میں اس شام میں رات غالباً رات کو شامل تو ہوا تھا مگر تفصیلات آپ کو دوسرے لوگ دیں گے۔@ساجد بھائی ، عاطف بٹ بھائی ، حسن نظامی بھیا، پردیسی بھائی، فرخ منظور بھائی اور اور بھی کچھ لوگوں نے شرکت کی تھی جن کے بارے ساجد بھائی بہتر بتائیں گے۔ ہاں جی! شاکرالقادری صاحب اور ہمارے...
  6. شعبان نظامی

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    شکریہ الف نظامی بھائی! کل شاکر القادری صاحب سے ملاقات کروں گا ان شاء اللہ بلکہ اگر پروگرام میں داخلہ اوپن ہوا تو اس میں بھی ضرور شرکت کروں گا۔
  7. شعبان نظامی

    تحریر سے مصنف کی شناخت : تحقیقی بحث

    لگتا ہے الف نظامی بھائی محفل پر موجود۔۔۔۔۔ کو پکڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں:)
  8. شعبان نظامی

    کلام سید مہر علی شاہ

    الف نظامی صاحب کیا کہنے! بہت شکریہ
  9. شعبان نظامی

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    اب بلال بھائی سبھی لوگوں کو ٹیگ کرنے سے تو رہے۔ یا شاید وہ انتظار کرتے ہوں کہ جب کوئی ان کے پاس نہ ہو! تم میرے پاس ہوتے ہو گویا تم سے مراد آپ نہ سمجھ لینا:(
  10. شعبان نظامی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    فاروق بھائی کی بات بھی درست ہے مگر ۔۔۔۔۔۔۔خود ہی غور کریں! باقی جہاں اس بات پر آگ بگولا ہونے کی بات ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بکرایاں چرائیں۔۔۔ تو اس میں اتنی پریشانی والی بھی کوئی بات نہیں۔ شاید ہم لوگ مستشرقین کے پروپیگنڈے کا شکار ہو گئے جو اپنی خوبیوں کو اپنی...
  11. شعبان نظامی

    نظیر سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا

    واہ واہ کیا کہنے نظیر کے سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
  12. شعبان نظامی

    کیا کہے قاصر زباں توحید و حمدِ کبریا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حاتم

    کیا کہنے!جن نے میخانہ میں وحدت کے پیالا بھر پیا
  13. شعبان نظامی

    جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال

    چلو جی ہن موضوع دی طرف کم بیک! وگرنہ ابھی ایڈمن کا بندہ لال جھنڈی دکھا دے گا۔:brokenheart2:
  14. شعبان نظامی

    جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال

    شعیب بھیا اتنا چھوٹا کیوں لکھ ڈالا:) پڑھنے کے لیے اپنی عینک نکالنا پڑی۔
  15. شعبان نظامی

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    شکریہ حسن نظامی بھائی! آپ نے ہمارے خیالات کی خوب ترجمانی کی، یقیناً ہمارے خیالات اور احساسات اسی طرح کے ہیں بس ہمارے پاس الفاظ کی کمی جس کی وجہ سے اسی پراکتفا کرتا ہوں۔اور وقت تو ۔۔۔ ہم جو ٹھہرے ویلے مصروف:) باردیگر شکریہ
  16. شعبان نظامی

    جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال

    بلال بھیا! بہت خوبصورت، شاکر القادری صاحب کا کام واقعی قابل تعریف ہے۔ یقیناً اس طرح کی تحریر سے ان کی حوصلہ افزائی ہوئی ہو گی۔ اللہ تعالیٰ ان کو مزید برکتیں عطا کرے۔ آمین!
  17. شعبان نظامی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    میں کچھ شیئر کروں گا مگر افاقہ ہونے پر۔ فی الحال اللہ ہی حافظ ہم سب کا!
  18. شعبان نظامی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    ظاہر ہے اب ہم ’’اس عمر‘‘ میں آپ سے مقابلہ کرنے سے تو رہے:)
  19. شعبان نظامی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    حاضر تو تھا مگر غائب ہو کر! یاد نہیں آ رہا کچھ کرنا بھی تھا:atwitsend: اچھا قیصر بھائی! ہن ساڈی عمر تے جواب دے گئی لہذا سون دی تیاری:( پھر ملیں گے!
  20. شعبان نظامی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    بالکل درست سمجھے ! الکنایۃ ابلغ من الصریح۔۔شاید ایسا ہی کچھ ہے۔ خیر عمر کے اس حصے میں دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے:p ذرا دیر سے سمجھ آئی تو کوئی بات نہیں دیر آید درست آید:)
Top