نتائج تلاش

  1. شعبان نظامی

    ہر شب کی تنہایئاں

    یعنی میرا اندازہ درست تھا!
  2. شعبان نظامی

    کہاں کہاں نہ لُٹا کاروانِ آلِ نبی صلى الله عليه وسلم۔۔۔۔۔۔ ناصر کاظمی

    کہاں کہاں نہ لُٹا کاروانِ آلِ نبی صلى الله عليه وسلم فلک نے ہم سے یہ بدلے کہاں کہاں کے لیے یہ دشتِ کرب و بلا ہے جنابِ خضر یہاں ہے شرط تشنہ لبی عمرِ جاوداں کے لیے بہے ہیں کِس قدر آنسو چُھپے ہیں کتنے ہی داغ یہ جمع و خرچ ہے باقی حساب داں کے لیے إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ...
  3. شعبان نظامی

    ہر شب کی تنہایئاں

    میرے خیال میں یہ بحر بے کنار ہے:) اصل تفصیلات آپ کو بابا جی ہی بتا سکتے ہیں۔
  4. شعبان نظامی

    آیات کا ریفرینس دینے کے لیے کوڈ!

    3:4 بہت بہت شکریہ نبیل بھائی۔ لگتا ہے یہ کوڈ مجھ سے لگنے والا نہیں۔ کسی دوست کو ملتا ہوں وہ ہی اس بارے عملی طور پر بتائے تو شاید بات بنے۔ ویسے آپ یہ کوڈ اپلائی کر کے دیکھیں ہو رہا ہے؟ میں نے کوڈ پی ایچ پی، جنرل کوڈ اور ایچ ٹی ایم ایل میں بھی لکھ کر دیکھا مگر جواب وہی اس کا نشاط انگیز ہے ساقی...
  5. شعبان نظامی

    آیات کا ریفرینس دینے کے لیے کوڈ!

    6:4 نبیل بھائی آیت کا بٹن کہاں ہے؟ میں نے بی بی کوڈ بھی دیکھے وہاں تو آیت کا کوڈ نہیں!
  6. شعبان نظامی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    چلو بھئی سارے سیدھے ہو جاؤ سبق شروع ہو گیا ہے:atwitsend:
  7. شعبان نظامی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    پوری رات یہی سوچتی رہی کہ انہیں کس طرح ۔۔۔۔۔ میں داخل کیا جائے:LOL:
  8. شعبان نظامی

    تعارف شعبان نظامی

    جی درست فرمایا مگر ایک سوٹا کہاں عمر بھر کی محنت!
  9. شعبان نظامی

    تعارف شعبان نظامی

    چکر تو لگاتا ہوں مگر ابھی خمار کہاں۔ برسوں کی محنت اور چند دن کی سنگت!
  10. شعبان نظامی

    حسین باغ نبوت کا پھول ہے

    سیدا شباب اھل الجنۃ (حسن و حسین) جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں۔
  11. شعبان نظامی

    حسین باغ نبوت کا پھول ہے

    شاید یہ افضل نوشاہی صاحب کا ہی کلام ہو!
  12. شعبان نظامی

    تعارف شعبان نظامی

    کینو بھی ہوتے تو مزہ دوبالا ہو جاتا۔:) ویسے بھیا میں نیا ہوں اس لیے آپ لوگوں کی باتیں جلد سمجھ نہیں پاتا برا نہ منائیے گا۔;) شکریہ
  13. شعبان نظامی

    ہر شب کی تنہایئاں

    شاعری سے میرا تو دور کا بھی واسطہ نہیں۔ ہاں مضمون کے اعتبار سے اچھا لکھا ہے۔ گویا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ انسانی زندگی کے کٹھن لمحات میں تنہائی اس کا بہترین ہم سفر ہوتی ہے۔ دھوپ سے مُرجھائے گلستانِ دل کو دیتی ہیں تازگی، ہر شب کی تنہائیاں یعنی دل کے باغ میں خوشیوں کے چھوٹے چھوٹے پھول...
  14. شعبان نظامی

    مگر حسین کی حکمت کا فیصلہ ہے وہی

    بالکل ایسا ہی ہے: وھدینہ النجدین۔ مگر ساتھ ہی اللہ تعالیٰ نے انسانی ہدایت کے لیے راستہ بھی بتا دیا: اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ہمیں سیدھا راستہ دکھا صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا...
  15. شعبان نظامی

    آیات کا ریفرینس دینے کے لیے کوڈ!

    چلیں پھر سے کوشش کر کے دیکھتا ہوں۔ اللہ کرے یہ کوشش بارآور ہو۔ [AYAH]1:1[/AYAH]
  16. شعبان نظامی

    مگر حسین کی حکمت کا فیصلہ ہے وہی

    قافلۂ حجاز میں ایک حسین بھی نہیں گرچہ ہے تابدار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات (اقبال)
  17. شعبان نظامی

    "بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے"

    ویسے یہ کس فورم کا غصہ نکال رہے تھے;)
  18. شعبان نظامی

    "بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے"

    پر سر جی ’’بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے‘‘ یہ تو بالکل ہی بچوں والا ہے۔ چلیں گزارا کیا جا سکتا ہے۔:)
  19. شعبان نظامی

    "بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے"

    چلو فر ہو جاؤ شروع:) آپ کسی بچے کی توتلی زبان کی نمائندگی کر دیجئے:cool:
  20. شعبان نظامی

    "بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے"

    چلیں جی فاتح بھیا جو بھی مناسب ہے وہ کر دیا جائے۔ میں تو نیا ہوں اور یہاں کے اصول و قوانین کو بھی اچھی طرح نہیں جانتا، مزید یہ کہ عملی طور پر یہ کام کیسے سر انجام دینا ہے؟
Top