نتائج تلاش

  1. شعبان نظامی

    "بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے"

    محترمی! آپ رپورٹ کر دیجئے۔ امید ہے آپ کی درخواست پر عمل در آمد کر دیا جائے گا۔ خوش رہیں اور طبیعت میں نرمی پیدا کریں:)
  2. شعبان نظامی

    سیب حرام ہے

    :waiting:
  3. شعبان نظامی

    "بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے"

    شمشاد بھیا یا انتظامیہ کا کوئی اور شخص اس تھریڈ کو ختم کر دے۔ تمام احباب سے معذرت! ویسے مجھے اپنے والدین اور بڑوں کی ڈانٹ یاد آ گئی بچپن میں جب ایسے کام ہوتے تھے وہ بھی اسی طرح ڈانٹا کرتے تھے اور ہم دم دبا کر بھاگتے تھے لیکن یہاں سے راہ فرار تو ممکن نہیں۔
  4. شعبان نظامی

    سیب حرام ہے

    حلال آڑو یا ۔۔۔۔
  5. شعبان نظامی

    "بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے"

    سو فی صد متفق۔ ہاں جی مرنا کہاں ہے:)
  6. شعبان نظامی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    شمشاد بھائی انہیں بھی سمجھائیے!
  7. شعبان نظامی

    "بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے"

    اب آپ کو کیا ہوا؟ اپنے مراسلہ میں لکھی گئی زبان کا بھی ترجمہ کر دیجئے!
  8. شعبان نظامی

    تعارف شعبان نظامی

    اچھا انیس بھیا آپ سبھی دوستوں کو انار نما آم ہی دیتے ہیں:) اس میں کوئی خاص بات!
  9. شعبان نظامی

    "بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے"

    شفٹک اب آپ بتائیں یہ کیا لکھا ہے پھر فیصلہ کرتے ہیں!
  10. شعبان نظامی

    "بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے"

    جیسے مناسب سمجھیں۔ لیکن ہر تھتھلا الگ ہی راگ الاپے گا۔ جیسے آپ نے کیا:LOL:
  11. شعبان نظامی

    تعارف ہمارا تعارف

    خوش آمدید حسن نظامی! یہ ویلکم بیک کیوں کہا جا رہا ہے؟
  12. شعبان نظامی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    :feelingbeatup:
  13. شعبان نظامی

    سیب حرام ہے

    اس کا مطلب ہم ایسے ہی اپنے دانت تیز کر رہے تھے۔:grin:
  14. شعبان نظامی

    "بچوں کی طرح توتلی زبان میں گفتگو کیجیے"

    او ڈیخ ڈو ٹوٹے:) وہ دیکھو دو طوطے ارڈو ترجمہ بھی بتا دیا جائے تو بہتر رہے گا۔
  15. شعبان نظامی

    سیب حرام ہے

    نہیں آج کی بات نہیں کافی دانتوں سے ہوتا ہوا یہاں پہنچا ہے اس لیے کہا:biggrin:
  16. شعبان نظامی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ویسے سنا ہے کہ تبدیلی کا آغاز اپنے آپ سے کرنا چاہیے:grin:
  17. شعبان نظامی

    سیب حرام ہے

    نیلم آپی آپ کا سیب ابھی تک حلال نہیں ہوا۔:(
  18. شعبان نظامی

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    تو ہو جاؤ شروع:)
Top