نتائج تلاش

  1. شعبان نظامی

    آیات کا ریفرینس دینے کے لیے کوڈ!

    میرے سے تو یہ اپلائی نہیں ہوا۔ دو بار کوشش کی مگر بے سود۔ [AYAH]4 : 3[/AYAH]
  2. شعبان نظامی

    کوچہء ملنگاں

    ارے نہیں جی یہاں تو ایک ہی اصول چلتا ہے پیئیں گے تو رل کے اگر نہیں تو پھر سبھی۔۔۔۔
  3. شعبان نظامی

    آیات کا ریفرینس دینے کے لیے کوڈ!

    [AYAH]آیت نمبر 3: سورۃ نمبر 4 [/AYAH]
  4. شعبان نظامی

    کوچہء ملنگاں

    ہمم م م کافی اہم سوال ہے۔ میں نے سوچا سارے ملنگ مصروف ہوں گے تو کیوں نہ چھٹی ہی کر دی جائے۔ اب کوچۂ ملنگاں کا انچارج ہرجانے کا مقدمہ نہ دائر کر دے۔
  5. شعبان نظامی

    کوچہء ملنگاں

    ضروری اعلان آج اور کل کوچۂ ملنگاں میں چھٹی ہے۔(میری طرف سے)
  6. شعبان نظامی

    مگر حسین کی حکمت کا فیصلہ ہے وہی

    شگفتہ سسٹر! ایسا ہی وقت ہے مگر آج یزیدی طاقتوں کے سامنے ہم جیسے لوگ کوفیوں کی سنت ادا کر رہے۔ لمحہ فکریہ
  7. شعبان نظامی

    سلام یا حسین :: گوشۂ چشم جس نے نَم رکھّا :: از : م۔م۔مغل ؔ

    اللہ تعالیٰ آپ کی عقیدت میں اضافہ فرمائے۔ آمین
  8. شعبان نظامی

    حسین باغ نبوت کا پھول ہے

    یہ کلام کس کا ہے؟ بہت خوبصورت کلام ہے۔ امام حسین علیہ السلام پر اللہ رحمتیں اور برکتیں۔ آمین حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں۔ (فرمان رسول ﷺ)
  9. شعبان نظامی

    حُسین میرا ، حُسین تیرا ، حُسین سب کا ۔۔۔

    عابد بھائی نے یہ کلام دوسرے فورم پہ شیئر کیا پڑھ کر لطف آ گیا۔ایک جگہ پر ’’بلیقین‘‘ لکھا ہوا تھا جو شاید کچھ یوں ہے ’’بالیقیں‘‘۔ لباس ہے پھٹا ہوا، غبار میں اٹا ہوا تمام جسمِ نازنیں چھدا ہوا کٹا ہوا یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہسوار ہے کہ ہے ہزار قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا یہ بالیقیں حسین ہے، نبی کا...
  10. شعبان نظامی

    حُسین میرا ، حُسین تیرا ، حُسین سب کا ۔۔۔

    حسین مرگِ ملوکیت ہے حسین انکار جبر کا ہے حسین معراجِ تشنگی ہے حسین معیار صبر کا ہے حسین کر ب و بلا کی تپتی زمیں پہ سایہ اک ابر کا ہے حسین جینے کا حوصلہ بھی مگر مددگار قبر کا ہے حسین میرا حسین تیرا حسین سب کا حسین حیدر کا مصطفیٰ کا حسین رب کا بہت خوب!
  11. شعبان نظامی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    محترمی! میں نے فرمایا کہ ہم دونوں کی پروفائل پکچر ایک جیسی ہے۔ جس سے التباس پیدا ہو رہا ہے۔کہیں تو میں تبدیل کیے دیتا ہوں۔ ویسے اپنا تعارف کرائیں کہ ہماری چوائس بالکل ایک جیسی ہے۔۔۔
  12. شعبان نظامی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    آپ کی پروفائل پکچر سے شعبان نظامی کا التباس پیدا ہو رہا ہے۔ ویسے آپ کا تھریڈ بہت زبردست ہے۔
  13. شعبان نظامی

    اہل محفل کا تعارف

    دیکھ لیجئے تھوڑے ہی عرصے میں ہم بھی پکے ۔۔۔۔۔۔۔ بن گئے۔:)
  14. شعبان نظامی

    محمود احمدی نژاد

    عزیز بھیا تو پھر تھریڈ کو اپنی تازہ تحریر سے گرم کیجئے:) بلال بھائی نے اپنی مجبوری بتائی تو تھی۔
  15. شعبان نظامی

    اہل محفل کا تعارف

    لگتا ہے کوچہء ملنگاں سے سیدھے یہیں آئے ہیں:LOL:
  16. شعبان نظامی

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

    بہت بہت شکریہ فاروق بھائی:)
  17. شعبان نظامی

    آیات کا ریفرینس دینے کے لیے کوڈ!

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. شعبان نظامی

    فورم کے ممبران کو ٹیگ کریں

    نبیل بھائی شکریہ
  19. شعبان نظامی

    اہل محفل کا تعارف

    آپ کا گھر انڈیا کے کس علاقے میں ہے؟
Top