نتائج تلاش

  1. ف

    مولویت اور کتب مولویت

    تقی عثمانی کی ایک کتاب ہے اردو میں نام ہے حجیت حدیث ۔ اصل انگلش ہی ہے ، اردو اس کا ترجمہ ہے ، The Authority Of Sunnah مطالعہ فرما لیں تو کرم ہوگا ، کسی کتاب کے مصنف کے ایرانی نسل ہونے سے وہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا ، ہر مصنف نے کتاب میں بیان کردہ حدیث کس سے لی ، اس نے کس سے ، اس نے کس سے ،...
  2. ف

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    جناب یہ جواب نہ ہوا ، مولوی کب نظام حکومت پر قابض رہا اور اس نے کچھ غلط کام کیا ؟ قرآن کے جس اجتماعی نظام کی نشان دہی تم کرتے ہو وہ بھی اسی ملائی تشریح کے زمرے میں نہ آئے گا ؟ کیا آپ کے تجویز کردہ نظام پر آسمان سے مہر تصدیق آ گئی ہے ؟ کل کوئی آکر کہے گا کہ قرآن کی روشنی میں فاروق سرور کا پیش...
  3. ف

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    سوال : آسانی کے لئے تاریخ‌ برصغیر میں نمایاں کارنامے: حرم سراء کے لئے محلوں کی تعمیر۔ مال کی حفاظت کے لئے قلعوں کی تعمیر۔ حکومت کی حفاظت کے لئے چھاونیوں کی تعمیر۔ فرد واحد کی حکومت کے نظریاتی دفاع کے لئے ایک مذہبی ان۔فراسٹرکچر کا قیام جو کہ حکومت کے لئے زیادہ منافع بخش اور عوام کے لئیے سخت...
  4. ف

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    وہ مولویت کا سیاسی نظام کہاں ہے ؟ کہاں رائج رہا ؟ کب ، کس زمانے میں ؟ کن کے ہاتھوں ؟ میرا اصل سوال یہ ہے کہ آپ کی تمام باتیں ہوا میں تیر پھینکنے کے برابر ہے ۔
  5. ف

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    یہ بات طے ہے کہ کسی چیز سے جب تک مکمل واقفیت نہ ہو اس کے بارے میں کوئی مثبت یا منفی خیال قائم کرنا حقیقت پسندی نہیں ۔ فاروق سرور خاں سے دریافت ہے کہ کچھ دن مولویت کے نظام میں رہ کر آئے ہیں‌ ؟ کتنے مولویوں سے ان کی براہ راست ملاقاتیں اور گفت گو ہیں ؟ یا پھر یہ خیالات وہی ایک چھوٹے سے کمرے میں...
  6. ف

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    سرور خاں صاحب یہ بھی بتا دیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سے اب تک قرآن کن کے ہاتھوں ہم تک پہنچا ؟ اور ہاں ایک سوال خاص ؟ جو آپ کی شخصیت کو یہاں متعین کرنے کے لیے ضروری ہے وہ یہ ہے کہ آپ کی نظر میں حدیث کا کیا مقام ہے ؟ واضح وضاحت کرین تو کرم ہوگا
  7. ف

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    زباں تا بود در دہاں جائے گیر ثنائے محمد بود دل پذیر
  8. ف

    فلم ’خدا کے لیے‘ عدالت میں

    موسیقی کے جائز نا جائز ہونے میں جو اختلاف اہل اسلام کے مابین ہے ، اس کا بھی محل اختلاف جاننے کی ضرورت ہے ، آج کل کی فلمی موسیقی ، جو کسی حد تک اب سیکسی موسیقی کہی جا سکتی ہے ، اس کے ناجائز ہونے میں کسی کو شاید اختلاف نہ ہو ، یہی بات مصوری کی ہے ۔ اسی لیے غور طلب بات وہ مقاصد ہیں ، جو اس فلم سے...
  9. ف

    نواز شریف کی واپسی ، سعودی دباؤ سے

    اس خبر کی کوئی حقیقت ؟ روزنامہ اسلام http://www.dailyislam.com.pk/data/a3.gif
  10. ف

    کیا یہ سچ ہے ؟

    یہاں ایک گجراتی اخبار کی خبر پے کہ فوج کے چند اعلی افسران کے ساتھ ہوئے مشورے میں انہوں نے جنرل صاحب کو باعزت طریقہ سے وردی ترک کرنے کا مشورہ دیا ہے ، مگر وزیر اطلاعات نے اس کی تردید کی ہے ۔ http://gujarattodaydaily.com/fullnews.asp?nid=23581 کبھی اے حقیقت منتظر ! نظر آ لباس مجاز میں ۔
  11. ف

    یہ کیا ماجرا ہے ؟

    سلام محفل پر آنا جانا تو جاری ہی ہے، مگر لاگ ان کم ! محفل سے استغنا کا تو سوال نہیں، اس لیے کہ یہ حالات حاضرہ پر عوامی رائے جاننے کا اہم مرکز ہے اور اردو کے کمپیوٹر سافٹ ویر کی معلومات کا بھی بڑا مرکز ۔ ویسے تلاش میر عماد کے لنک کی تھی، اور " ہاں یہ ممکن " ہے میں سے کسی دوسرے دھاگے میں جانا...
  12. ف

    یہ کیا ماجرا ہے ؟

    سلام اندر سے تو بہت کچھ بدل گیا معلوم ہوتا ہے، مدتوں اوپر ہی اوپر رہنے کے بعد اب جب اندر آیا اور ایک دھاگہ کی لنک پر جانے کی کوشش کی تو کہا گیا ’’ 1 شاید آپ کا اکاونٹ اس فورم کیلئے کارآمد نہیں ، 2 شاید آپ کسی ممبر کو تنگ کررہے ہیں ، 3 کیا آپ ناظم یا کسی Vip ممبر کے کام میں دخل اندازی...
  13. ف

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    میرے پاس چلیپا ہے ، مگر لکھنے کا طریقہ معلوم نہیں، سیدھا تو لکھا جا تاہے ، مگر حروف کو طول دینا، اس میں بار میں موجود ڈیزائن شامل کرنا کیسے ہوتا ہے ؟
  14. ف

    فارسی لغت ؟

    مجھے ایک ایسی فارسی لغت کی تلاش ہے جس میں فارسی الفاظ کے تلفظ کی وضاحت کی گئی ہو، یعنی حرکات سے مزین ، اگر ساتھ ہی اردو ترجمہ ہو تو بہت خوب !
  15. ف

    انگریزی سے ہندی تبدیلیِ خط

    یہ ٹرانسلیٹ معنی رسم الخط کی تبدیلی ہے یا ترجمہ ؟ یہاں تو فقط رسم الخط کی تبدیلی ہوتی ہے، ترجمہ نہیں ۔ یعنی کوئی لفظ یا جملہ انگریزی میں لکھیں تو سامنے اس کا ترجمہ نہیں بلکہ فقط ہندی میں رسم الخط بدل کر آجاتاہے ۔
  16. ف

    جزیہ کا مقصد کیا ؟

    جزیہ غیروں سے اس لیے لیا جاتا ہے کہ ، اسلامی مملکت کے باشندوں ( مسلم غیر مسلم سب ) کی حفاظت مملکت کی اسلامی فوج کرتی ہے، اس فوج میں اور وقت آنے پر لڑائی میں شامل ہونا غیر مسلموں پر ضروری نہیں ، ایک وجہ یہ حفاظت ہے ، چنانچہ حکم یہ ہے کہ جو غیر مسلم ( ذمی ) اسلامی فوج میں شامل ہو ، لڑائی میں شریک...
  17. ف

    جزیہ کا مقصد کیا ؟

    مذہب اسلام میں ، دارالاسلام میں جزیہ کا مقصد کیا ہے ؟ جو مسلمان نہیں ان کی ذلتی ظاہر کرنا ؟ یا کچھ اور ؟ میرے خیال میں یہ وہ اصل نقطہ ہے جس پر دہشت گردی والی بحث چل نکلی ہے ! اور شاید جب تک امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف لڑائی چلے یہ بحث بھی چلے ، واقفین اس سوال کے جواب کو کوشش کریں تو زیادہ مناسب...
  18. ف

    لبنان پکار رہا ہے۔انسانیت کہاں ہے؟

    ابتدا یوں کریں کہ اپنے علاقہ کے رکن پارلیمان کو ایک خط یا ای میل کے ذریعہ اس قضیہ پر اپنی ناراضگی سے آگاہ کریں ، اور اس سلسلے کو عام کرکے اس پر زور ڈالیں کہ وہ اس کو حکومتی سطح پر لے جائیں ۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ عالم کی خاموشی کو اسسرائیل اپنی ہم نوائی مان رہا ہے۔
  19. ف

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    عربی میں لفظ “ مولی “ غلام کےآقا کے لیے ، اور غلام کے لیے ( دونوں کے لیے ) اصل میں مستعمل ہے، ( گویا یہ لفظ متضاد المعنی ہے ) اور کسی کو “مولا“ نا “ کہنے میں یہی تواضعانہ معنی مراد ہوتاہے ۔ عربی کتب میں یہ لفظ اسی معنی میں آتا ہے، اور احادیث میں بھی اس معنی میں وارد ہے ۔ تفصیل اور حوالوں کی...
  20. ف

    صحیح بخاری شریف انگریزی ترجمہ

    صحیح بخاری شریف انگریزی ترجمہ اول http://www.ahlalhdeeth.com/vb/attachment.php?attachmentid=42269&d=1153457383 دوم http://www.ahlalhdeeth.com/vb/attachment.php?attachmentid=42290&d=1153528187
Top