نتائج تلاش

  1. ف

    اسلام اور موسیقی

    اس نابینائی کا کچھ اندازہ ہے فاروق صاحب آپ کو : آپ کہتے ہیں آپ نے جو حدیث انگریزی میں پیش فرمائی ہے ، اس کو ذرا سمجھ لیں ، حضرت ابو موسی رضی اللہ کو ان کے بہت خوب صورت آواز میں قرآن پڑھنے پر اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم کو آل داود کے سازوں میں سے ایک ساز دیا گیا ہے ۔ یہ قران کی...
  2. ف

    اسلام اور موسیقی

    میرے مدرسے کا استاذ کیا ؟ میں خود یونی ورسٹی میں ایم اے اسلامیات پڑھا سکتا ہوں ، آپ کی دینی معلومات کس معیار کی ہیں ، وہ میں نے جانچ لی ، سب نے دیکھ لی ، چند آیات کا یاد کر لینا اور پاپائیت کے خلاف لکھی انگریزی باتوں کو مولویت کے نام دے مارنا آپ کا کام ہے ۔ آپ اگر کسی صلاحیت کے مالک ہو تو ایک...
  3. ف

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    مکرمی آپ کی باتیں قابل قدر ہیں ، میں اس کا احترام کرتا ہوں ۔ لیکن اس بات کا کیا ک ہو آپ جناب روایات کو قابل اعتبار نہیں سمجھتے ، اس کو ایرانی سازش سمجھتے ہیں ، اس سے ثابت مسائل کو شہنشاہیت کو ،ضبوط کرنے کے لیے دیندار مولویوں کی طرف سے دینی کتب کا غلط استعمال قرار دیتے ہو ! ! ! آپ نے روایات پیش...
  4. ف

    کمپیوٹر پر قرآن حکیم پڑھنا کیسا ہے ؟

    بہت سے علماء نے بدون وضو قران کی کتابت کو درست قرار دیا ہے ، اس اعتبار سے سوچیں تو ماوس و کی بورڈ کا مسئلہ سمجھ میں آسکتا ہے ۔
  5. ف

    اسلام اور موسیقی

    محفل کے ایک معزز رکن اور لاءبیری ٹیم ممبر جناب فاروق سرور خاں صاحب سے اج کل محفل پر مختلف موضوعات پر بحث جا سلسلہ جاری ہے ، مجھچ سمیت بہت سے افراد اس میں شریک ہیں ، کون کس کا ہم نوا ہے ، وہ کسی کو معلوم نہیں ، اب کی اپنی اپنی بات ہے ۔ خیر اس بحث میں مختلف موضوعات میں مختلف دوستوں نے فاروق...
  6. ف

    اسلام اور موسیقی

    جناب فاروق صاحب سے معافی کہ ان کو دکھ پہنچا ۔ خیر آپ کی بات دیکھتے ہیں : پہلا جملا ہے : منطقی طور پر اللہ تعالی نے عقل انسانی کی تخلیقی صلاحیتوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔ کس نے کہا پابندی نہیں لگھائی ؟ کیا یہ فحاشی ،عریانی ، بے راہ روی ، ظلم و ستم ، جو دنیا بھر میں جاری ہے ، وہ عقل...
  7. ف

    اسلام اور موسیقی

    1 فاروق سرور خاں کی بات موسیقی کی موافقت میں 2 ایک اور صاحب نے ان سے پہلے فرمایا تھا : میری مخلصانہ عرض ہے کہ جنت کی باتوں کو دنیا میں دلیل نہ بنایا جائے ۔ جنت دنیا کا بدلہ ہے ، یعنی اگر یہاں تم گناہ سے بچے تو اس قسم کا ثواب بدرجہا بہتر جنت میں ملے گا ۔ مثلا بیوی پر قناعت کر کے اپنی...
  8. ف

    مولویت اور کتب مولویت

    فاتوق صاحب کہتے ہیں : میں نے کسی ڈاکٹر کی اسناد کا سوال نہیں کیا !‌کہاں کی الزام تراشی کر کھی ہے ؟ اگر کچھ لکھنے پڑھنے فورم پر تشریف لاتے ہو تو دوسروں کی بات بغور پڑھا کرو ۔
  9. ف

    اسلام اور موسیقی

    اس میں ان چیزوں کو حرام کرنے سے منع کیا ہے جو اللہ نے حلال کی ہو ، آپ ایک آیت پیش فرمادیں جس میں موسیقی کو اللہ نے حلال بتایا ہو ؟ وضاحت کر دوں کہ میں موسیقی کے بارے میں کیا خیال رکھتا ہوں ، وہ محفوظ ہے ۔ پھر بھی محب کی بات سے مختصرا متفق ہوں ۔
  10. ف

    انکار حدیث کے نتائج ۔ تبصرے

    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ جناب اس موضوع کو لائبیری میں قرآن و سنت میں منتقل کر دو ، اور کتاب وہیں مکمل فرمائیں ۔ اور تبصرہ و گفتگو کے لیے ایک اور دھاگہ کھول لیں ۔
  11. ف

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    کتاب الہی کو کسی نے چھوڑا نہیں ، یہ متصور بھی نہیں ، لیکن یہ بار بار ہوچھا جا چکا ہے کہ کیا کتاب الہی کی تشریح وہ معتبر جو آپ کریں یا وہ جو نبی کر کے گئے ہیں ، میں نے اس سلسلے میں نماز ، روزہ ، زکوۃ ، حج ، جرائم کے سد باب ، تجارت و معاملات کے قواعد ، نکاح و طلاق گرض زندگی ہر پہلو...
  12. ف

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    فاروق صاحب ، اپنی ضد چھوڑیے ، ان موضوعات کی بہت سی باتیں اراکین کی بحث کے بعد منقح ہو چکی ہیں ، پھر بھی ان موضوعات پر اڑے رہنا آپ کو زیب نہیں دیتا ، کم سے کم اس کا اعتراف آپ خود کر شکے ہو کہ "مولویت " کی اصطلاح آپ نے اپنے جہل کی بنیاد پر استعمال کی ہے ، میرے خیال میں آپ عنوان بدل دیں ، اور چاروں...
  13. ف

    اشتہارات!

    گستاخی معاف فرمائیں ، برا نہ مانیں ، میں آپ کے متعلق برا نہیں سوچتا ، کئی مرتبہ ایسی سائٹ پوپ اپ ونڈو کے طور پر کھ جاتی ہے، اور کسی غلطی سے اس کا کچھ حصہ رن بھی ہو جاتا ہے ۔ مجھے یہ معلوم ہی نہیں کہ آپ ایسا دیکھتے ہیں ، پھر کیوں کر آپ کے بارے میں کچھ گمان کروں اور کچھ کہوں ۔ دمن عفو میں جگہ دے...
  14. ف

    بخاری شریف اور حدیث رسول صلعم کے متعلق کچھ معلومات

    کتاب کا لفظ قرآن میں قرآن میں قران کے معنی میں اور دیگر مصاحف کے لیے مستعمل ہوا ہے ، اس سے پورے قران کا معنی مراد لینا سراسر غلط ہے ۔ قران 23 سال میں متفرق طور پر نازل ہوا ، سورت در سورت بھی نہیں‌، کبھی ایک آیت ، کبھی ایک سورت ، کبھی ایک آیت کا بھی ایک ٹکڑا ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاتب کو...
  15. ف

    اشتہارات!

    میں جہاں تک سمجھا ہوں ، مسئلہ یہ ہے کہ اگر کسی نے اپنے پی سی پر کبھی کوئی پورن سائٹ پر سے کچھ عجب سے فری ویر اتارے ہوں ، جو کلین اپ یا پی سی اسکین کے نام سے آتے ہیں ، ان کے پی سی پر اس جگہ ایڈلٹ اشتہار آجاتے ہیں ، ورنہ اگر آپ کا پی سی پاک رہا ہے تو فورم بھی پاک ہے ۔ میرے اپنے پی سی اور ایک...
  16. ف

    بخاری شریف اور حدیث رسول صلعم کے متعلق کچھ معلومات

    جزاکم اللہ اس زمانہ میں کتابوں کے لکھنے کا کیا رواج تھا ؟ اس کا اندازہ آپ کو ہوگا ، میں اوپر بتا چکا کہ قرآن شریف بھی ایک مجموعہ کی شکل میں کسی نے باقعدہ مرتب نہ کیا تھا۔ سوائے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ، وہ بھی مجموعہ نہیں ، بلکہ الگ الگ سورتوں کی شکل میں ، جس میں یہ ہوتا کہ کوئی...
  17. ف

    بخاری شریف اور حدیث رسول صلعم کے متعلق کچھ معلومات

    فاروق صاحب آپ کے بقول : مین نے ایک اسٹور کی ویب سائٹ پر لکھی ہوئی معلومات اردو میں ترجمہ کرکے یہاں‌رکھی۔ اور لنک فراہم کیا۔ آپ نے اصل پوسٹ‌گول کردی؟ کیوں؟ اور لنک بھی غایب کردیا؟‌کیوں؟ میرا سوال یہ تھا کہ اس اسٹور کی مہیاء کی ہوئی معلومات جو کہ ایک کولیفائیڈ، مدرسے کا پڑھا ہوا، مفتی دے رہا ہے...
  18. ف

    وجود باری تعالی کےسائنسی، عقلی اور نقلی دلائل

    کیا آسمان سے اعلان ہوا کہ قران میں مذکور اصول یہی ہیں جو اب 1100 سال بعد دریافت ہوئے ۔ 1100 سال بعد دریافت ہونے والے ان اصول کو یوں ہاتھوں ہاتھ لیتے ہو اور وہ بخاری شریف کا نسخہ اب دریافت ہوا تو اس کو منہ تک نہیں لگاتے ، جب کہ اس کی روایات اور موجودہ بخاری کے نسخوں کی روایات ایک ہیں ، آپ کے...
  19. ف

    صرف مَولَوی یا مُلّا ہی ہدفِ تنقید کیوں ؟

    نہیں جناب ، ہم تو قران سے ثابت کرنے کا کہتے ہیں ، ثابت کر دیجیے ، بہت خوب ۔ کوئی اور بھی قران و حدیث ہیں ؟ آپ کے نزدیک جس سے آپ بحث کرتے ہیں ؟ قران میں ہے کہ قل ان کنتم تحبون اللہ فاتبعونی اطیعو اللہ و اطیعو الرسول و اولی الامر منکم تین کی اطاعت، اللہ کی ، رسول کی ، اور اولی الامر کی ۔...
  20. ف

    بخاری شریف اور حدیث رسول صلعم کے متعلق کچھ معلومات

    اس کا جواب اوپر آگیا کہ حقیقت ایسی نہیں ، ہر کتاب کے مسودہ کے وقت متعدد اجزاء ہوتے ہیں ،اور قدیم زمانہ میں تو مسودہ ہی تصنیف کہلاتا تھا ۔ تفصیل اوپر آ چکی ، تمام کی تعریف بھی نقل کر دیں ، اس اسٹور کی بات بخاری کے فٹ نوٹ کی تھی ، اور آپ نے کہاں لگادی فارقو صاحب !‌ اپنے الفاط دیکھ لو ! آپ ہی...
Top