ایک صاحب جو تقلیدی روش کے سخت مخالف اور قرآن و سنت سے ہی دین کے فہم کا دعوی کرتے ہیں اور اس کی تبلیغ بھی کرتے ہیں ، میں ان کا حوالہ بطور نمونہ رقم کرتا ہوں ،
و آیہ کریمہ فانکحوا ما طلب لکم من النساء مثنی و ثلث و رباع بر محاورہ عرب عربا و ائمہ لغت مفید جواز نکاح دو دو و سہ سہ و چہار چہار...