نتائج تلاش

  1. ف

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    بندہ گجرات ، انڈیا ہی کا رہنے والا ہے ۔ جو کچھ بی بی سی کے حوالہ سے اور تہلکہ ڈاٹ کوم کے حوالہ سے کہا گیا اس میں نیا کچھ نہیں ۔ یہ باتیں یہاں سب کو ، ہند مسلم سب کو معلوم ہے ۔ اور اس کو ذہن نشین رکھ کر ہی دونوں زندگی گذارتے ہیں ۔ فساد کرنے سے پہلے ہندو پولس سے اتاق کر ہی لیتے ہیں ، علاقہ کے...
  2. ف

    تعلیمات اسلام اور محفل

    فاروق صاحب ! خیر ہو ، جمہوریت کے غیر اسلامی ہونے یا اسلامی ہونے کی بحث پرانی ہے ، اور میرے علم تک اس کو غیر اسلامی کہنے والے دانشوران زیادہ ہی ہیں ۔ ہرایک کا اپنا نقطہ نظر ہے ۔ میں جہاں تک سمجھا ہوں واعتصموا بحبل اللہ جمیعا میں اللہ کی رسی سے مراد قران ہے ، اس رسی کے مطلب کو کھینچ کر اس کا...
  3. ف

    تعلیمات اسلام اور محفل

    سرٹیفکیٹ کی بات نہیں ، واقفیت کی بات ہے ، اور اس کے لیے کسی کی شہادت اور پروف ہونا چاہیے ، ذاکر نائک یا احمد دیدات نے اپنی کاوشوں سے اپنے علم کا لوہا منوا لیا ۔ اگر اب یہ کہا جائے کہ یہاں اور اپنی سائٹ پر قران سے متعلق بہت کچھ مواد پیش کرنے سے فاروق سرور کو قران سے واقف کہا جائے ، تو اس کے...
  4. ف

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    یہ تو اس حدیث میں ہی صاف طور پر کہ دیا گیا ہے ، اس میں امید ہی نہیں یقین ہے ، حدیث کے الفاظ ہیں ، صدقۃ جاریۃ ، ایسا صدقہ جو جاری ہو ، جاری ہونے کا مطلب یہ ہے کہ لوگوں کو اس سے نفع پہنچتا رہے ، مثلا اسکول ، مدرسہ بنا دینا ، کنواں بنا دینا ، ضرورت مند کو گھر بنا دینا ، وغیرہ ۔ تو اس کے جاری باقی...
  5. ف

    تعلیمات اسلام اور محفل

    جناب نبیل صاحب ، میں‌تو رمضان کی مناسبت سے ایک دیڑھ ماہ غیر حاضر تھا، اور میرا یہ دس سالہ معمول ہے ، اور اس کی بھی متعلقہ دھاگوں میں اطلاع دے دی تھی ۔ خیر اب آ گیا ہوں ، وقت ملنے پر فورم پر آتا رہوں گا ۔ ناراضگی کی کوئی وجہ نہیں ، اپنے علم و فہم کے مطابق بات کرنے کا حق ہر ایک کو ہونا...
  6. ف

    رمضان میں کوئی ہیبت ناک بات ہونوالی ہے

    جمعہ کو رمضان کی ابتدا والی بات سن 2000 میں بھی تھی ، اور اس وقت ہمارے یہاں انڈیا میں ، خاص کر گجرات میں تو بڑا زلزلہ بھی ہوا تھا ، سردی بھی اس وقت زیادہ تھی، عالمی حالات اس وقت اور زیادہ خراب تھے ، وغیرہ ، مگر ایسا کچھ نہیں ہوا، اور اس سال بھی ایسا کچھ نہ ہوا ۔ خیر اپنی بات سناوں تو ۔ ۔...
  7. ف

    تعلیمات اسلام اور محفل

    یہ بحث تو حالات حاضرہ کے ضمن میں تاریخ و فلسفہ کے ماتحت جاری ہے ۔ مذۃب کا خانہ تو زندگی کی طرح یہاں بھی ہماری چھیڑخانی سے قدرے سلامت ہے ۔ آسان شکل یہ بھی ہے کہ مجھے فاروق کو ، اجمل کو ، نظامی کو بین کر دیں ۔ فورم کا مذہب سلامت ہو جائے گا ۔
  8. ف

    رمضان و قرآن

    رمضان اسلام میں انتہائی اہم مہینہ ہے ، قرآن میں ہے شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن، اس کے روزے فرض ہیں ، کتب علیکم الصیام حدیث شریف میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں قران کا دور کیا کرتے تھے ، یہاں فارووق صاحب اور کچھ حضرات پروف میں مشغول ہیں ، رمضان میں اور زیادہ کریں ،...
  9. ف

    تعلیمات اسلام اور محفل

    ویسے یہ زمرہ ہماری زندگی میں بھی برائے نام ہے ، فورم پر سے بالکل ہی ختم ہو گیا تو کیا فرق پڑے گا ؟ اور ہاں پھر لائبیری پاجیکٹ سے بھی سب زمرے ختم کر دیں ، ورنہ یہ دنگل وہاں شروع ہو جائے گا ۔
  10. ف

    پیغامات کا شکریہ ادا کریں!

    میں بھی سوچ رہا تھا کہ یہ معلومات اب کیوں ڈسپلے نہیں ہوتی ، اب عقدہ کھلا ۔ آپ کی توجہات سے فورم اچھا چل رہا ہے ۔ چلتا رہے ایسی دعا ۔ اب اللہ نے چاہا تو بعد رمضان ملیں گے ۔ سلام
  11. ف

    تعلیمات اسلام اور محفل

    روایات کو نقل کرنا اور بات ہے اور اسے جزو دین سمجھنا اور بات ہے ۔ رہی بات روایات کو ایمان کا حصہ ہونے کی ۔ تو میں بار بار عرض کر چکا ہوں کہ قرآن کے اکثر احکامات وہ ہیں ، جن کی تفصیلات حدیث سے ( روایات سے ) متعین ہوتی ہیں ۔ ان روایات پر ایمان ضروری ہے ۔ ایمان کا مطلب ایمان کا مطلب یہ...
  12. ف

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    کیا منطق ہے : اقوال رسول کتب روایات دونوں میں کیا فرق ؟ یہ کہ اقوال رسول معتبر ہے اور کتب روایات معتبر نہیں ۔ کتب روایات میں کیا ہوتا ہے ؟ اقوال رسول اور فعال رسول نتیجہ ؟
  13. ف

    اسلام اور موسیقی

    آپ نے تو اوپر بتایا تھا کہ نماز کے طریقہ کا سوال فقط فتنہ پھیلانے کے لیے ہیں ۔ اور وہ حدیث سے مانگا ۔ زکوۃ اور لباس کا سوال قرآن سے مانگا ؟ این چہ بوالعجبی ا ست
  14. ف

    اعادہ ایمان، قران کی اس آیت کے حکم پر، تم کس پر ایمان رکھتے ہو؟

    نبیل صاحب ان مشکلات کا کا آسان حل بتانے کے لیے ہی وہ رائے شماری والے دھاگہ کی ابتدا ہوئی ہے۔
  15. ف

    اسلام اور موسیقی

    فاروق صاحب خوب ذہن نشین کر لیں آپ میرے استاذ ، ممتحن یا اور کوئی مربی ، سرپرست نہیں جو ایسے تحکمانہ سوالات کرنے لگ گئے ۔ آپ اپنی معلومات کے لیے کچھ پوچھ سکتے ہیں ، فتنہ پھیلانے کے لیے نہیں ۔ اپ کے الفاظ واضح کرتے ہیں کہ آپ فتنہ پروری کے لیے پوچھتے ہیں، آپ کہتے ہیبں کہ طریقہ نماز دوسروں کو بتا...
  16. ف

    اعادہ ایمان، قران کی اس آیت کے حکم پر، تم کس پر ایمان رکھتے ہو؟

    فاروق صاحب تو یہ کہتے ہیں کہ کچھ کہنے لکھنے کے لیے کسی عہدے اور لیاقت کی ضرورت نہیں ، دین سب کے لیے ہے ! آپ سلامت رہنا چاہتے ہو تو نکل جاو اس کوچے سے ، ورنہ آپ بھی ملا بن جاو گے ، جو دین کو اپنے گھر کی چیز بنائے رکھنے اور مسلکی تحفظ کی خاطر کسی اور کو بولنے کا حق نہیں دیتے ۔ سمجھے محب صاحب
  17. ف

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    فاروق کی ان باتوں کا جواب لکھ چکا ہوں مگر وہ مانتے نہیں 1 کتنی روایات کتنی درست ہیں ، وہ اس فن کے آدمی جانتے ہیں ، آپ بھی اس سے واقف ہو لیں ، سمجھ میں آجائے گا۔ علم کا دروازہ کسی پر بند نہیں ۔ جاننا نہیں اور جاننے والا بتائے تو اپنے جہل کو تسلیم نہیں کرنا ہے اور ہمہ دانی کا دعوی کیے پھرنا...
  18. ف

    اعادہ ایمان، قران کی اس آیت کے حکم پر، تم کس پر ایمان رکھتے ہو؟

    لو قیصرانی دیکھ لو ، مدعی سست ، گواہ چست
  19. ف

    تعلیمات اسلام اور محفل

    میں نے متعدد دھاگوں میں ان کی باتوں کی حقیقت واضح کی ، ان کی غلطی کو چابت کیا ، لیکن ہر بار مکر جاتے ہیں ۔ اور اب تو دریدہ دہنی پر اتر آئے آئے ہیں ۔ ذرا ان کے الفاظ دیکھ لیں کہ میری مدلل باتوں کو مولویوں کے ہتھکنے ، اور کیا کچھ کر رہے ہیں ۔ انہیں یہ گوارا ہی نہیں کہ کوئی ان کی بات کے خلاف...
  20. ف

    تعلیمات اسلام اور محفل

    یہ غلط ہے ، انکار کر رہے ہیں ، اور کچھ پیش کرتے ہیں تو صرف توڑ مروڑ کر ۔ جیسے آل داود کے ساز ولی حدیث جس کی حقیقت میں وہاں ذکر کر دی ہے ۔ اگر فاروق صاحب احادیث کو تسلیم کرتے ہیں تو صاف لفظوں میں کہ دیں ، اور یہ بھی بتادیں کہ کون سی احادیث ؟ جو وہ پیش فرمائیں وہی ، یا دوسروں کی پیش کی ہوئی...
Top