رمضان و قرآن

فرید احمد

محفلین
رمضان اسلام میں انتہائی اہم مہینہ ہے ، قرآن میں ہے
شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن،
اس کے روزے فرض ہیں ،
کتب علیکم الصیام
حدیث شریف میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں قران کا دور کیا کرتے تھے ،
یہاں فارووق صاحب اور کچھ حضرات پروف میں مشغول ہیں ، رمضان میں اور زیادہ کریں ، برکت ہوگی انشاء اللہ
اب رمضان کی ابتدا کو 5 یا 6 دن باقی ہیں ۔
احباب اپنی دعاوں میں یاد فرمائیں ، کرم ہوگا ۔
اللہ نے چاہا تو اب ملاقات رمضان بعد قریب 15 شوال کو ہوگی ۔
ہمارے لیے رمضان ہی فرصت کا وقت ہوتا ہے ، اور قرآن میں ہے

فاذا فرغت فانصب و الی ربک فارغب

فاروق صاحب ، سلام قبول فرمائیں ۔
 
Top