نتائج تلاش

  1. ف

    دہریہ کا مطلب؟

    میں لکھنا بھول گیا کہ “ وَ مَا یُہلِکُنا اِلًا الدًَہرُ “ یہ قرآن کی آیت ہے ، اور قرآن نے ہی کفار کا یہ مقولہ نقل کیا ہے۔
  2. ف

    مسلم یکجہتی کا انتقال پرملال

    ویسے یہ امید ہے کہ یہ دوبارہ کبھی جی اٹھے ، ہو سکتا ہے کہ یہ موت نہ ہو بلکہ وہ “ کومہ “ میں چلی گئی ہوں ، اور کبھی ہوش میں آجا ئے ، مگر یہ سب اس کے معالجین اور لواحیقن پر موقوف ہے۔
  3. ف

    دہریہ کا مطلب؟

    “ دہر “ عربی لفظ ہے ، جس کاترجمہ “ زمانہ “ ہے ۔ یہ اوپر آچکا۔ آج کل یہ منکر مذہب کے لیے مستعمل ہوتا ہے ، اور یہ تو سب کو تسلیم ہوگا ہی کہ اس کا استعمال مسلمانوں نے ہی مخالفین اسلام یا منکرین مذاہب کے لیے کیا ہوگا ۔ اب میں اس کی اصل وجہ تسمیہ ذکر کرتا ہوں ۔ مکہ کے بہت سارے لوگ خدا کی تخلیق...
  4. ف

    blogspot انڈیا میں ممنوع

    خبر ہے کہ http://in.rediff.com/news/2006/jul/17blog.htm http://www.digg.com/tech_news/Indian_Government_Blocks_Blogs اپنی انگریزی نادانی کی وجہ سے تفصیل پیش نہیں کر سکتا، مگر یہاں کے ماہرین اس خبر اور اس میں موجود درد کا “ مداوا “ پیش کریں ایسی توقع۔۔۔۔۔
  5. ف

    العقیدۃ الطحاویۃ، تبصرہ و تجاویز

    ما ورا جی ، جزاکم اللہ آج میں نے یہ موضوع کھولا تو یہ بشارت پڑھی ، اللہ دنیا و آخرت میں بہترین‌صلہ عطا فرمائے ۔ والسلام
  6. ف

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    میں دیوبند کا نہیں مگر دیوبندی مکتب فکر کا ایک سند یافتہ ہوں ، سند تو خیر ، ایک طالب علم ہوں ، تکمیل علم کا دعوی نہیں۔ قادیانیوں کو جواب دینے سے راہ فرار نہیں ، مگر پہلے معلوم ہو کہ ۔۔۔۔ قادیانی کیا کہ رہا ہے ؟ جواب میں جو کہا جائے گا اس کے صحیح یا غلط ہونے کی میزان کیا ہوگی ؟ یعنی یہ...
  7. ف

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    نبیل جی ، تلخ نوائی معاف کریں ۔ بات تو فہمائش سے چلنی چاہیے ، اس میں شک نہیں ۔ آپ کا عقدیہ تواتر سے تو نہیں پوچھا ، فقط اس دھاگہ میں میں دو یا تین بار !! لیکن اس دوسرے دھاگہ میں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ کون کون سیخ پا ہوئے تھے ۔ خیر میرے خیال میں کسی کا مقصد یہ نہ ہوگا کہ وہ آپ کو قادیانیت...
  8. ف

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    اول سے تو میں یہ چاہتا تھا کہ دیانت دار آدمی کو چاہیے کہ اپنے بارے میں صحیح بات بتا دے ، یعنی نبیل جی، زکریا ، آصف ، وغیرہ خود کا مذہب واجح کر دیں ، تا کہ ان کی بات کو اسی تناظر میں پڑھا سمجھا جائے ۔ ( میں کسی پر قادیانی ہونے نہ ہونے کا الزام نہیں لگاتا ) صائب الرائے شخص کی تلاش انتظامیہ کرے ۔...
  9. ف

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    بطور منتظم اپنا عقیدہ بیان نہ کرنا ہو تو نہ کریں ، باعتبار ایک انسان کے بیان کر دیں کہ آپ کہاں کھڑے ہیں ؟ دوسری بات یہ کہ “ یہ بات تمام عالم میں مسلم ہے کہ احمدیوں کو مسلمانوں کا کوئی فرقہ “مسلمان“ نہیں سمجھتا “ لہذا احمدیوں کو کہ دیں کہ خود کو مسلمان کہ کر یہاں حاضر نہ ہوں ۔ سلام...
  10. ف

    Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZ

    ایک اور موضوع میں ایک سائٹ کا حوالہ دیا گیا ہے ، ان سے درخواست کہ حوالہ نہ دیں ، براہ راست اپنی بات پیش کریں اور بحث کریں ۔ کیا یہ کافی ہوگا کہ اینٹی احمدیہ سائٹس کا حوالہ بھی اس کے جواب میں کافی سمجھا جائے ۔ میرے خیال میں اگر وہ صاحب حوال دیتے ہوں تو مسلمان بھی سائٹس کا حوالہ دیں ، وہ بات...
  11. ف

    Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZ

    اگر ایک ہندستانی باوجود ہندستانی ہونے کے خود کو پاکستانی کہے ، پاکستانہ شہریت استعمال کرے ،پاسپورٹ تک جعلی بنوالے ، لباس و کلچر بھی پاکستانی اختیار کرے ، اور پھر اس کا کام ؟ پاکستانیوں کو ان کے تہذیب و کلچر سے بے زار کرنا ، پاکستان کے مفاد کے خلاف بات کرنا ، بلکہ دشمنوں سے ربط و امداد ...
  12. ف

    میرا گجراتی فورم

    شکریہ جناب ، بڑی مہربانی ۔ سلام
  13. ف

    اردو ویب سائٹ بنانے کا پانچواں سانچہ

    ارے جناب کسی اور نام سے شروع ہوجائیے ، فارسی میں ہے : پئے علم چوں شمع باید گداخت ۔
  14. ف

    میرا گجراتی فورم

    my-forums.net پر موجود فورم کی سہولت کی خبر یہاں سے پاکر سیدھا ایک فورم اپنے نام کیا ، نبیل اور دیگرحضرات کا بہت بہت شکریہ کہ ایسی بہترین اور کار آمد چیز مہیا فرمائی ۔ suvaas.my-forums.net ارادہ ہے کہ گجراتی زبان میں فورم کا تجربہ ایک مدت تک اس پر کر لوں ، ٹیکنولوجی سے اور اس کی زبان سے...
  15. ف

    اسرائیلی حملہ‘ بچوں سمیت نو ہلاک

    ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
  16. ف

    GOOGLE EARTH

    میں نے تجربہ کیا تو معلوم ہوا کہ گوگل ایک متعین مدت پر لی ہوئی تصویرں پیش کرتا ہے ، تازہ صورت حال پیش نہیں کرتا ۔ اور وہ بھی ٹارگیٹ مقامات کا نقشہ پیش کرتا ہے ، سب علاقوں کا نہیں ، مجھے اپنا گاوں نظر نہیں آیا ۔ اور انڈیا کا بڑا شہر احمدآباد (گجرات) بھی واضح نہ تھا ۔
  17. ف

    دعا کے بارے راے یہاں ارسال کریں

    علاوہ آپ کا اللہ تیسرا [s:29aced5258]ذی نفس[/s:29aced5258] کوئی نہیں۔
  18. ف

    بلاگ پر ساوند کلپ ممکن ہے ؟

    کسی طرح ہو گیا ۔ جاوا تو معلوم نہیں ، مگر ایک جگہ کشھ کوڈ رکھے تھے ، اسے اٹھا کر ٹپپلٹ میں رکھ دیا ، اور درمیان میں ساونڈ کی لنک ایک سائٹ کے حوالہ سے رکھ دی ۔ سن کر مشورہ دیں
  19. ف

    بلاگ پر ساوند کلپ ممکن ہے ؟

    یہ بڑی بات کی دی ، کوئ آسان طریقہ ، اس طرح کہ کوئی کوڈ یہاں لکھ دیں ، جسے میں بلاگ کے ٹمپلٹ میں جاکر رکھ دوں ، کہاں ؟؟ اور ہاں میری مطلوبہ ساونڈ رکھنے کا طریقہ ۔ اگر کچھ مختصر ہو تو ۔۔۔
  20. ف

    عربی کے الفاظوں کا ذخیرہ ( Archived)

    بھئی جی ، ویسے تو اس کورس سے میری قدیمی دل چسپی ہے، وہ ہماری “ سیدہ “ سے بھی پرانی رسم و راہ ہے ، مگر کیا کیا جائے ، وہ اثمن الذہب ، “ وقت “ فراہم نہیں ، میری موجودہ تعلیمی مشغولی میں بھی عربی نحو کی تدریس شامل ہے ۔ آپ جاری رکھیے ، ہمت مرداں ، مددِ خدا ۔۔۔۔۔ حتی الامکان کوشش کروں گا ، اور ہاں...
Top