نتائج تلاش

  1. ف

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    تاکہ پھر کوئی مشرف اپنے صدراتی گدی بچانے کو ان کو اسمبلی سے نکال باہر کرے ۔
  2. ف

    ایمرجنسی کی آمد؟

    پی پی پی نے ابھی تک ایمر جنسی ہر بیان دینے کو بی بی کے آنے ہر موقوف کر رکھا ہے ! ! !‌ پی پی پی جمہوری پارٹی ہے یا کچھ اور ؟
  3. ف

    ایمرجنسی کی آمد؟

    خرد کا نام جنوں ، جنوں کا نام خرد ! اب تک جمہوریت صحیح اسلام کی محافظ تھی ، اب بیچارہ اسلام ایمرجنسی کی حفاظت میں دے دیا گیا ! قانون کی بالاتری بھی خوب ! ملک کے حالیہ چیف جسٹس اور ان کے سات رفقاء اس ایمرجنسی کو غلط کہا گیا ۔ کیا صحیح ؟ فاروق صاحب کسی آیت سے اس ایمرجنسی کا حوالہ...
  4. ف

    ایمرجنسی کی آمد؟

    ساڑھے دس بجے طیارہ اترنے والا تھا ، معلوم نہیں کیا ہوا ؟ بی بی سی ہندی ریڈیوں کا صحافی ' ساچر ' کچھ واضح نہیں بتایا ۔
  5. ف

    ایمرجنسی کی آمد؟

    دیکھیں کہ بی بی کے ساتھ بھی شریفوں کا برتاؤ ہوتا ہے یا ؟
  6. ف

    ایمرجنسی کی آمد؟

    آن لائن اخبارات پر بھی چینل کی طرح پابندی آگئی ہے کیا ؟ وہ روزنامہ اسلام کھلتا نہیں ؟ جنگ کھول کر دیکھتا ہوں !
  7. ف

    ایمرجنسی کی آمد؟

    آمین ویسے فاروق صاحب کو معلوم ہو کہ پاکستان کی وہ شوری اور جمہوریت جس کو وہ قرآنی اور اسلامی بتا رہئ تھے ، اس کے عمبردار خود ہی اب جابر ظالم تاناشاہی کے پیشوا بن چکے ہیں‌، اب تو ملا اور مسٹر برابر ہو گئے ۔ ۔ ۔ ۔ شاید پاکستان میں اسلام کے نام پر جمہوریت قائم کرنے کو خود انہیں ہی امریکہ سے...
  8. ف

    الفاظ قرآنی باعتبار مادہ

    ویسے مولانا پاریکھ صاحب کے لغات القرآن کے گجراتی ترجمہ پر نظر ثانی کا کام بھی ہمارے مدرسہ کے پرنسپل کے واسطہ سے میں نے ہی انجام دیا ہے ۔
  9. ف

    الفاظ قرآنی باعتبار مادہ

    راغب اصفہانی نے گویا ایک لغت ہی لکھ دی ہے ، جس میں قرآنی الفاظ کی اصل ، قرآن میں مستعمل معنی اور اس کے عربی میں شواہد ، یعنی اشعار میں استعمال وغیرہ بتایا ہے ، یہ کتاب عربی کے انتہائی چھوٹے حرفوں میں ، بڑے صفحات میں قریب 500 صفحات سے زیادہ ہے اور انٹرنیٹ پر اکثر عربی سائٹس پر فری داون لوڈ کے لیے...
  10. ف

    اطلس القرآن

    کچھ مہینوں پہلے میں نے سیرت والی کتاب pdf بنائی ہوئی داونلوڈ بھی کی تھی ، ابھی ربط یاد نہیں ، مل گیا تو یہاں دوں گا ۔
  11. ف

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    فاروق صاحب ! داکٹر تنزیل الرحمن کی کتاب دیکھی پڑھی ہے ، مگر آپ سے پوچھنا ہے کہ آپ نے پڑھی ہے ؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو اس میں تو وہ بہت سے باتیں ہیں جو ملاوں کی شریعت والی ہیں ! اگر معلوم نہ ہو تو یہاں کچھ نمونے پیش کروں گا ۔
  12. ف

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    خرم لکھتے ہیں : اس اعتبار سے تو چونکہ دفعہ وار نظام ، خاکہ ، اور دھانچہ قرآن ہی میں نہیں ، فقط چند رہ نما اصول ہیں‌، لہذا جو کئی لکھے گا وہ اپنے دماغ سے لکھے گا ۔ تو پھر خدا کا اصلی نظام اور حکم کیسے دنیا میں آئے گا ؟ میں پہلے کہ چکا ہوں کہ پماری تحریریں اس نتیجہ پر پہنچ رہی ہیں کہ " خدا...
  13. ف

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    فاروق صاحب ، ملا ہندستانی ہو یا پاکستانی سب برابر !‌ اور یہی حال مسٹر کا ہے ۔ ایک قرآن و سنت کا نام لیتا ہے اور دوسرا اس کی فقط مخالفت کرتا ہے ، اتنی سکت بھی نہیں رکھتا کہ مخالفت کے لیے ہی سہی قران و سنت کا نام لے یعنی قرآن و سنت سے مدلل رد کرے ۔ یہ ذہن نشین کر لیں کہ میری تحریروں کامقصد...
  14. ف

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    فاروق سرور خاں قرآن کے اجتماعی نظام پر ملاوں کی خامہ فرسائیاں ؟ ( جو حقیقۃ ملاوں کی تو نہیں ، بلکہ رازی غزالی ، تیمیہ ، ابن رشد وغیرہ کی کاوشیں ہیں ) آپ کے نزدیک ملائی اسلام ہے ، قرآن کا حقیقی نہیں ، تو جناب جن خاکوں اور دھانچوں کو آپ ملاوں کی کتابوں میں مانگ رہے ہیں ، اور آپ کی فہم کے مطابق...
  15. ف

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    خرم ! ریاستہائے متحدہ امریکہ ( کتنا بڑا نام ) میں رہتے ہو اور آپ کی فہم کہاں گم ہو گئی ہے ؟ دور صدیقی میں اتنی آمد نہ تھی، جتنی دور فاروقی میں ۔ اور دور صدیقی میں وظیفہ نہ تھا تو ممنوع بھی نہ تھا ۔ جو بعد میں دور فاروقی میں آیا تو دونوں میں فرق ہو گیا !
  16. ف

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی ایک روایت میں ہے کہ جو شخص جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے 80 مرتبہ یہ درود پڑھے تو اس کے اسی سال کے گناہ معاف ہوں گے اور اسی سال کی عبادت کا ثواب اس کے لیے لکھا جائے گا ۔ اللہم صل علی سیدنا محمد النبی الاُمی و علی آلہ و سلم تسلیما
  17. ف

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    خرم صاحب ! میں نے سیاست مدنیہ کے متعلق اسلامی فلاسفروں کی بات کی تھی ، شاید آپ کی توجہ اس پر نہ گئی ۔ وہ غور کرنے اور اپنانے کی کی چیز ہے ۔ اگر کوئی صاحب دعوی اسلام اور اسلامی حکومت کا کرتا ہے ، اور اپنے تئیں اس کو قرآن سے ، سنت سے ثابت کرتا ہے تو پھر اب دوسروں کا کام ہے کہ اس کو مانیں یا پھر کم...
  18. ف

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    ترکی خلافت جو شاید خلافت نبوی کا بچا کھچا سرمایہ تھی ، غلط ہی سہی ، اس کا سلسلہ نسب خلافت سے ملتا تو تھا ۔ اس کی جانب سے جو قاضی مقرر کیے جاتے تھے ، ان کے فیصلے اور رہنما اصول اب طبع ہو کر آ رہے ہیں، ویسے اس موضوع پر صدیوں پرانی کئی تصنیفات ہیں ۔ تدبیر منزل اور سیاست مدنیہ کا یونانی فلسفہ جسے...
  19. ف

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    اور کیا معلوم نہیں ابھی چند ہی ماہ پہلے مشرف نے اس سود کے خاتمہ کے قانونی مسودہ کا کیا انجام کیا ؟ حالات حاضرہ سے اتنا تجاہل ؟
  20. ف

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    تعلیم اور اس کی سہولیات کے متعلق کچھ باتیں بعد میں ، اگر وقت ملا ، انشاء اللہ
Top