نتائج تلاش

  1. ف

    جنگ بدر

    جنگ بدر جنگ بدر کے متعلق میرے پاس ایک ویڈیو کو جو ایک عربی سائٹ پر سے لیا تھا ، میں نے بلاگ پر اپ لوڈ کیا ہے، برے نصیب کہ اب یہ ویڈیو اس سائٹ پر نہیں،
  2. ف

    موبائل کا انٹرنیٹ لیپ ٹاپ پر

    انڈیا میں airtel والے اچھی سہولت دیتے ہیں ، یومیہ 15 روپیہ کا چارج لیتے ہیں ،
  3. ف

    تاریخ کی اولین توہین رسالت

    دکتور وہبہ زہیلی کی " تفسیر منیر " میں اس قصی ک نیچے تفسیر قرطبی ، ابن کثیر اور تفسیر رازی کے حوالے درج ہیں ۔ ویسے سنیوں کی کتب سیرت میں یہ قصہ اکثر موجود ہے ۔
  4. ف

    2007 جلال الدین رومی کے نام

    آج ایک اخبار میں پڑھا کہ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے سال 2007 کو فارسی مشہور شاعر صاحب مثنوی جلال الدین رومی کے نام معنون کیا ہے ۔ 2007 ختم ہونے کو ہے اور یہ خبر ہاتھ لگی ، شاید کسی کو اس کا علم ہو ، اور اس حوالہ سے کیا کچھ کام ہوا اس کی تفصیلات یہاں آ سکے
  5. ف

    یہ پڑھا آپ نے؟

    کل ایک مقامی اخبار میں ایک جرمن گیت کے دو تین قطعوں کا ترجمہ یوں تھا ہٹلر پہلے کمیونسٹوں کو مارنے لگا ، میں خاموش رہا کہ میں ان میں نہ تھا پھر وہ یہودیوں کو مارنے لگا میں خاموش رہا کہ میں ان میں نہ تھا پھر وہ مجھے مارنے لگا مجھے کوئی بچانے والا نہ تھا کہ میں اب میں اکیلا تھا
  6. ف

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    معاملہ شاید نمرود و ابراہیم والا ہے ، بن باز کے فتوی میں حدیث یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کو قرآن پر پرکھا جائے ، یہاں جناب نے میرے سوال کا جواب قرآن سے دیا ۔ میں چاہتا تھا کہ میری بات کا جواب جو حدیث میں ہے اسے قرآن پر پرکھیے ۔
  7. ف

    مشرف کی من مرضیاں

    آج کی بی بی سی کی خبر کے مطابق صدر کے کارٹون کی بھی اخباروں کواجازت نہ ہوگی اسلامی ؟ جمہوریہ ؟ میں توہین رسالت گوارا مگر توہین مشرف گوارا نہیں ۔
  8. ف

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    میں نے پوچھا ھا کہ بن باز کے اصول کے مطابق حدیث اور قرآن کے مقابلہ کرکے بتائیں ، صرف حوالہ دے کر نہ نکلیں ، یہ ذاتیات کا بہانہ اچھی چیز ہے ، جو ہر بار عذر کے طور پر پیش فرماتے ہو ۔
  9. ف

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    جواب صاف پاک ناپاک کا لکھ دیں ۔ تو کرم ہوگا ۔ شاید یہ بات تم نے ہی خود ہی یوں ہی لکھ ماری ۔ میں اس پانی کے بارے میں سوال کرتا ہوں جس کے بارے میں معلوم ہو ، جس کے بارے میں معلوم نہ ہو اس پر بحث بعد میں ہوگی ۔ ذاتیات کا مسئلہ نہیں ، دین کی بات کرنے والا خود کیوں مثال نہیں بنتا ؟ آج کل سیاست...
  10. ف

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    فاروق جی ، کتے کا جوتا پانی ، کیا حکم رکھتا ہے ؟ بن باز کے اصول پر پرکھ کر بتائیں ؟
  11. ف

    ٹیڈی بیر کا نام پیغمبر کے نام پر

    بجا فرمایا ، ایسا ہی ہونا چاہیے ، اور ۔۔۔۔۔ شاید پہلے ایسا کیا بھی گیا ہو ! کیا اس خاتون کا فرض نہ تھا کہ اس پہلے بچے کو ہی روک دیتی کہ بیٹا اپنے پیارے نبی کے نام سے جانوروں کو نہیں بلایا کرتے !‌ آخر اس کو تربیت کے لیے رکھا گیا تھا، ووٹنگ کے لیے نہیں ۔
  12. ف

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    شاید فاروق صاحب دو بارہ حقانیت حدیث کی بحث چھیڑنا چاہتے ہیں ، انہوں نے سنت کا نام لینا شروع کیا ہے ، وہ کیا ہے ، کیسے ثابت ہے ؟ ذرا بتائیں ؟
  13. ف

    نواز شریف کی واپسی

    نیٹ کھولا تو گوگل کا ہندی نیوز ہوم پیج کھلا ، دیکھا کہ جلدی میں یہاں ایک ہندی اخبار نے لکھ دیا ہے ، نواز بھارت پہنچے ،
  14. ف

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    اس کا انتظار ہے ، دیکھیے کیا نکلتا ہے ۔ ویسے اس وقت میں اپنی ضرورت کے لیے ایک راوی محمد بن خالد الجندی کے نام " جندی " کے اعراب کی تلاش میں ہوں ، یہ جندی جیم کے ضمہ نون کے سکون کے ساتھ ہے یا جیم اور میم کے فتحہ کے ساتھ ؟ پتہ ہو تو اطلاع فرمائیں کرم ہوگا ۔
  15. ف

    انڈین نیوز سائٹس

    http://www.topsamachar.com/live/cnn-ibn.php یہاں چند انڈین نیوز سائٹس فری اور لائیو دکھائی جاتی ہے ۔
  16. ف

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    باذوق م مہوش ، خرم ، نظامی اور دیگر صاحبان ، میں اس تحقیقی موضوع میں اب تک شامل نہ ہو پایا ، اور اب کیا ، بہت کچھ بیت گیا ؟ ایک سوال یہ ہے کہ اگر غیر مذاہب کی کتابیں پڑھنا بالکل ممنوع ہو تو رحمۃ اللہ کیرانوی کی ساری محنت ، دیدات کی ساری محنت عیسائیوں کے ساتھ مناظرے اس لیے کہ ان کے سامنے ان...
  17. ف

    عرب آئیز کا پہلا اردو فونٹ

    "ھ " اس کو تو چھوٹی نہیں کہتے ؟
  18. ف

    پاکٹ اسلام۔۔۔ پاکٹ پی سی کے لئے ایک شاندار سافٹوئیر

    نبیل جی مبارک ، موبائل کے اس زمرے کو ایجاد کرنے پر ۔ سیفی صاحب ، سلام بہت خوب ۔
  19. ف

    مذہبی انتہا پسندی کا شرعی جواز

    نبیل تم بھی یوں ان کی طرح ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے میں مت الجھو ، اسلام کی صحیح تصویر کشی کرنے میں لگو ، جواب بن جائے گا۔
Top