فارسی لغت ؟

فرید احمد

محفلین
مجھے ایک ایسی فارسی لغت کی تلاش ہے جس میں فارسی الفاظ کے تلفظ کی وضاحت کی گئی ہو، یعنی حرکات سے مزین ،
اگر ساتھ ہی اردو ترجمہ ہو تو بہت خوب !
 
Top