کیا یہ سچ ہے ؟

فرید احمد

محفلین
یہاں ایک گجراتی اخبار کی خبر پے کہ فوج کے چند اعلی افسران کے ساتھ ہوئے مشورے میں انہوں نے جنرل صاحب کو باعزت طریقہ سے وردی ترک کرنے کا مشورہ دیا ہے ، مگر وزیر اطلاعات نے اس کی تردید کی ہے ۔
http://gujarattodaydaily.com/fullnews.asp?nid=23581
کبھی اے حقیقت منتظر ! نظر آ لباس مجاز میں ۔
 
تردید کردی تو ٹھیک ہی کی ہوگی۔ ویسے یہ خبر کچھ جھوٹ ہی لگتی ہے۔
 
Top