نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    پیغام اتحاد

    محمد اسد کے بلاگ پر آپ یہ قومی ںغمہ سن بھی سکتے ہیں جو جامعہ بنوریہ کا تیارکردہ ہے- آپ وہاں اس پرتبصرے پڑھ بھی سکتے ہیں اور اپنی رائے کا اظہار بھی کریں http://bilaunwan.wpurdu.com/pakistan-independence-day/
  2. زبیر مرزا

    پیغام اتحاد

    یوم آزادی پر پیغام اتحاد محمد اسدنے14 اگست 2015کو شایع کیا۔ یوم آزادی پر سرکاری محکموں، کاروباری اداروں، ذرائع ابلاغ، سیاسی و غیر سیاسی تحریکوں اور انجمنوں کی جانب سے خصوصی نغموں کی تیاری اور ان کی اشاعت تو ماضی میں بھی آپ نے دیکھی ہی ہوگی لیکن اس بار یوم آزادی پر ایک ایسے طبقے کی جانب سے حب...
  3. زبیر مرزا

    کون جانے محبت کا درد۔۔۔!

    آپ صرف بلاگ کا لنک اُس درخواست میں شامل کردیں - میں بھی اُردوسورس کے عامرملک کو میسج کردیتا ہوں
  4. زبیر مرزا

    کون جانے محبت کا درد۔۔۔!

    جزاک اللہ بہت عمدہ تحریر آپ اپنے بلاگ کو درج ذیل لنک جوکہ بلاگستان اُردوسورس کا ہے اس میں شامل کرلیں اس طرح مزید لوگوں تک آپ کی تحریر پہنچ سکے گی اور تازہ ترین سے احباب (بلاگر)آگاہ بھی ہوتے رہیں گے http://blogistan.urdusource.com/
  5. زبیر مرزا

    زائر کوئے جناں آہستہ چل

    زائر کوئے جناں آہستہ چل دیکھ آیا ہے کہاں آہستہ چل جیسے جی چاھے جہاں میں گھوم پھر یہ مدینہ ہے یہاں آہستہ چل نقشِ پائے سرور کونین کی ہر طرف ہے کہکشاں آہستہ چل حاضری میں ہیں ملک ستر ہزار قُدسیوں کے درمیان آہستہ چل بارگاہِ ناز میں آہستہ بول ہو نہ سب کچھ رائیگاں آہستہ چل در پہ آیا ہوں بڑی مُدت...
  6. زبیر مرزا

    ابنِ سینا کے مقبرے پر ازبکستانی طبیبوں کے وفد کی آمد

    بہت شکریہ بچے اس معلومات اور تصاویرکےلیے
  7. زبیر مرزا

    خون کا عطیہ

    آج یہ خبردیکھی تو صورتحال کی مزید ابتری کا احساس ہوا کراچی کے مختلف بلڈ بینکوں اور تھیلے سیمیا سینٹرز میں خون کی کمی واقع ہوگئی ہے جس کے باعث خون لگوانے کی غرض سے آنے والے درجنوں مریض بچوں کو خون لگائے بغیر روانہ کیا جانے لگا ۔ بلڈ بینکوں میں خون میں کمی کے باعث والدین نجی بلڈ بینکوں سے بھاری...
  8. زبیر مرزا

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    وہم کی وجہ باہمی رابطے کی کمی ہوتی ہے جب آپ اپنےمعاملات اورمسائل میں قریبی لوگوں کو شریک رکھتے ہیں تو وہم اوربدگمانی کے امکانات نہیں رہتے
  9. زبیر مرزا

    جس نیں مدینے جانڑاں کر لو تیاریاں

    آمین الشفاء الف نظامی
  10. زبیر مرزا

    جس نیں مدینے جانڑاں کر لو تیاریاں

    جس نیں مدینے جانڑاں کر لو تیاریاں بیڑا مدینے والا لیندا پیا تاریاں حاجیاں نیں اٹھ سویرے بیہ کے روزے دے نیڑے رو رو کے سوہنے اگے عرضاں گذاریاں حاجیاں نیں چومی جالی جالی او کرماں والی لکھ پہریداراں پانویں چھڑیاں نے ماریاں اوتھے نیں ٹھنڈیاں چھاواں دلکش مخمور ہواواں کھلیاں بہشتاں دیاں جینویں سب...
  11. زبیر مرزا

    محفلین کو نئے انداز سے عید مبارک دیں

    جیتے رہو - عید مبارک - ویسے تمھیں بوڑھے اور بزرگ کا فرق سمجھانے کی ضرورت تو نہیں کہ ہم بوڑھے ہوگئے بزرگ نہیں :)
  12. زبیر مرزا

    محفلین کو نئے انداز سے عید مبارک دیں

    نایاب بھائی بہت شکریہ - میری کوشش تو انسان بننے کی ہے وہ جسے اشرف المخوقات کہا گیا - اتنا تو ہونا چاہیے نا کہ خود انسان کہلانے کی لائق بنائیں
  13. زبیر مرزا

    اُداس کرکے ہمیں چل دیا کہاں وہ شخص

    (تصویربشکریہ عبدالقیوم چوہدری صاحب) تلمیذ صاحب آپ کے لیے کیا لکھوں ، کیسے لکھوں کہ آپ اس تحریرکوپڑھنے نہیں آئیں گے ، آپ کا دھیما دھیما تبسم آمیز تبصرہ نہیں ہوگا اس پر-جانا برحق ہے سب نے جاناہے لیکن دُکھ رابطے کے ٹوٹ جانے کا ہوتاہے ، پُکارے جانے پرجواب نہ ملنے کا ملال آنکھیں نم کرجاتاہے سر آپ...
Top