بہنوں کا کہا تو سرآنکھوں پہ لیکن میں کچھ توبۃ النصوح سا ہوگیا ہوں :) لہذا پڑھنے سننے والے بورہوں گے اب - ویسے بلاگ کے لنک فیس بُک پہ مل جاتے ہیں ان کو پڑھنے کا لُطف آتے ہیں
آپ اگربلاگستان
Blogistan Feeds میں شامل ہیں تو آپ کی تحریروں کے لنک وہاں آئے تو پڑھ لیں گے - شاکر بھائی کے چند بلاگ خاص...