افتخار اجمل بھوپال صاحب کے بلاگ سے
یومِ آزادی اور ہمارا کردار
عصرِ حاضر میں یہ روائت بن گئی ہے کہ شاید اپنے آپ کو اُونچا دکھانے کیلئے اپنے وطن پاکستان کو نِیچا دکھایا جائے
یہ فقرے عام سُننے میں آتے ہیں
” اس مُلک نے ہمیں کیا دیا ہے “۔
”کیا رکھا ہے اس مُلک میں“۔
بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ مُلک...