نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    اُردوبلاگر اپنے پہلے روزے کا احوال تحریرکررہے جو کہ شاہکارکہلائے جاسکتے ہیں جی چارہا انھیں محفل...

    اُردوبلاگر اپنے پہلے روزے کا احوال تحریرکررہے جو کہ شاہکارکہلائے جاسکتے ہیں جی چارہا انھیں محفل میں شئیرکرو
  2. زبیر مرزا

    تاسف اردو ادب کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول نگار عبداللہ حسین خالقِ حقیقی سے جاملے

    عبداللہ حسین اُردونثر کے لیے ایک سرمایہ چھوڑگئے ہیں - اُداس نسلیں کا بہت چرچاہے لیکن میری نظرمیں نادارلوگ اس سے بڑھ کرہے - ان کےلیے سنگِ میل پبلشنگ پرکئی پیغامات چھوڑے کہ نادارلوگ جس کو انھوں نے جاری ہے کہہ کرچھوڑاتھا مکمل کرلیں ہماری زندگی میں - یہ ناول 1996 میں شائع ہواتھا
  3. زبیر مرزا

    دسویں سالگرہ کم سخن محفلین کی شخصیت کو دریافت کریں

    وہ "س" میرے ساتھ بھی چسپاں ہے اس لیے اہمیت نہیں دی :)
  4. زبیر مرزا

    دسویں سالگرہ کم سخن محفلین کی شخصیت کو دریافت کریں

    بہت شکریہ جناب جوابات کے لیے ان کے ذریعے آپ سے مزید شناسائی ہوئی - انداز آپ کا سادہ ہے- "س" آپ کی زندگی میں کافی نمایاں ہے ، سادگی ، سعد ، سائنس - کچھ احباب آپ سے مزید سوالات پوچھ سکتے ہیں لہذا تیار رہیں
  5. زبیر مرزا

    ’’عمران خان ۔۔۔ تم بھی‘‘؟ عمار یاسر (ایک بلاگ کی نقل) عمران خان کے ایک چاہنے والے کے جذبات

    میں اس پر محب علوی کا تبصرہ چاہوں گا خودکچھ کہنے سے پہلے
  6. زبیر مرزا

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    محمد اسد کی بہترین تحریر مکھی جیسے لوگ جس طرح مکھی تمام جسم کو چھوڑ کر صرف گندے زخم پر بیٹھتی ہے ویسے ہی یہ مکھی جیسے لوگ تمام تر اچھائیاں چھوڑ کر برائیاں گنواتے رہتے ہیں۔ http://bilaunwan.wpurdu.com/people-like-flies/
  7. زبیر مرزا

    دسویں سالگرہ کم سخن محفلین کی شخصیت کو دریافت کریں

    السلام علیکم ، یہ سلسلہ ہے کم سخن اورنابغہء روزگارشخصیات سے گفتگوکا جس میں ان کی شخصیت کو دریافت کیا جائے گا چونکہ ہم ہمشہ سے کولمبس کے مداح ہیں لیکن سیاحت اور سائنس سے کم کم دلچسپی کے باعث نہ تو ملک دریافت کرسکے اور نہ کوئی نیا سیارہ وستارہ لیکن ہمارے پہلے مہمان کی دلچسپی سائنس سے اس قدر ہے کہ...
  8. زبیر مرزا

    کراچی میں گرمی کی سنگین صورتحال ۔۔۔

    سر شجرکاری کے ذریعے موسم پرمثبت اثرڈالا جاسکتاہے - کراچی میں جس تیزی سے درخت کم ہورہے اس کا مشاہدہ تو کوئی بھی عام آدمی کرسکتاہے درخت لگانا ایک عملی کام ہے جبکہ سازشیں تلاش کرنا دانشوری لہذا ہم عام آدمی ہیں اور دانشوری ہمارے بس کی بات نہیں :) یہ بات قطعی طنزیہ طورپرنہیں کہہ رہا- الف نظامی یہاں...
  9. زبیر مرزا

    کراچی میں گرمی کی سنگین صورتحال ۔۔۔

    ایک بہت بڑی وجہ درختوں کی کمی ہے - ماحولیات کے زُمرے میں آپ کو اس کی دیگروجوہات (ماحولیاتی آلودگی وغیرہ) تفصیلی مل جائیں گی اور تازہ مضمون جو محمداسد کے بلاگ سے وہ بھی اس سلسلے میں قابلِ توجہ ہے
  10. زبیر مرزا

    کراچی میں گرمی کی سنگین صورتحال ۔۔۔

    شہرمیں کم ہوتے درختوں پرغورکریں تو موسم کی شدت اور اس گرمی کی لہرکا وجہ سمجھ میں باآسانی آجائے گی -شجرکاری کی نہ ہماری نزدیک اہمیت وافادیت ہے نہ ضرورت تو پھر ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہوگا -
  11. زبیر مرزا

    درخت لگائیں زمین کو گرمی سے بچائیں- محمداسد اسلم کا بلاگ

    سال کا طویل ترین دن یعنی 21 جون ہمارے ملک پاکستان کے لیے شدید ترین گرم دن بھی رہا۔ دارالحکومت اسلام آباد سمیت کراچی، لاہور، پشاور اور دیگر بڑے شہروں میں درجہ حرارت گزشتہ سالوں کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کر گیا۔ صرف کراچی ہی میں شدید ترین گرمی کے باعث 2 دن میں درجنوں اموات ہوچکی ہیں۔ موسمی تبدیلیوں...
  12. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    یہ ایک پُرانا دھاگہ ہے - رمضان المبارک میں کیونکرتازہ ہوگیا:(
  13. زبیر مرزا

    رمضان کی تیاریاں!

    کھجلا پھنیاں :( پہلے بڑی مشکل سے ستو ملے ہیں ایک سردار کی دوکان سے اب ان کو کہاں تلاش کروں تصاویرسب لاجواب - گمان ہوا حسان کا دھاگہ ہے :)
  14. زبیر مرزا

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    1- مہمان لائیں جیسے ابو شامل ، محمداسد ، شعیب صفدرگھمن جیسے کم آنے والے بلاگران (عزیزبرادران) 2- نیرنگ خیال کا کوئی خاص آئیٹم 3- محفلین سے سوالات وغیرہ کا سلسلہ
  15. زبیر مرزا

    تعارف آداب

    آئے ہو ابھی بیٹھو تو سہی گانے کی باتیں جانے دو :)
  16. زبیر مرزا

    تعارف آداب

    وعلیکم السلام باادب باملحاظہ ہوشیار نگاہ روبرو ----- فرشی سلام مغل اعظم قدم رنجہ فرمائیں --- بس اب عوام میں شامل ہوجائیں اس سے زیادہ شاہانہ الفاظ مزیدادانہیں کیے جائے گے آپ کی آمد پر تان سین ثانی نیرنگ خیال ملہار گاتے لیکن انھوں نے آجکل اپنا بینڈ بنالیا ہے اور راک گاتے ہیں :)
Top