نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    دسویں سالگرہ کم سخن محفلین کی شخصیت کو دریافت کریں

    بھائی تم نے کے فورم پہ ہوکے آو ذرا کچھ لکھو وہاں تم بھی کم سائنسی نہیں ہو :)
  2. زبیر مرزا

    دسویں سالگرہ کم سخن محفلین کی شخصیت کو دریافت کریں

    آپ نے ایک فورم کی ابتداء کی ہے سائنس کے حوالے سے اس کے بارے میں مزید بتائیں ؟ http://tajassus.pk/
  3. زبیر مرزا

    آپ کا پہلا روزہ (روزہ کشائی ) پر بلاگز سے اقتباسات

    ہم بھی سپاس گزار ہوں جو آپ بھی لکھیں اپنی روزہ کشائی کا احوال بلاگ پر:)
  4. زبیر مرزا

    چوہدری اور افطار از قلم نیرنگ خیال

    میں تعویز نہ کراؤں آپ کے لیے پکا کام :)
  5. زبیر مرزا

    آپ کا پہلا روزہ (روزہ کشائی ) پر بلاگز سے اقتباسات

    وجدان عالم معروف بلاگرہیں ان سے کافی اصرارسے لکھوایا - جو توقع سے زیادہ اچھا ثابت ہوا غالباً سات یا آٹھ برس کا تھا جب شوقیہ روزہ رکھنے کی فرمائش کی۔ والد صاحب نے یاد دہانی کروائی کہ روزہ رکھنا ہے تو توڑنا بالکل نہیں بہت گناہ ہوتا ہے۔ سردیوں کے دن تھے اور شوق سر پر سوار تھا اس لئے پہلا روزہ تو...
  6. زبیر مرزا

    آپ کا پہلا روزہ (روزہ کشائی ) پر بلاگز سے اقتباسات

    اسلم فہیم کی روداد 32 سال پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب نہ امن وامان کی صورتِ حال خراب تھی نہ نفرتوں کے بیج پھوٹے تھے،جب ایک ہی پیڈسٹل فین گھر کے سبھی افراد کو ہوا دینے کو کافی تھا اور جب نہ فریزر تھا تو نہ کولڈ ڈرنکس کی بہتات روزہ تو بس لسی اور تنور کی روٹی کھا کے رکھ لیا جاتا اور شکر یا گڑ کا شربت ہی سافٹ...
  7. زبیر مرزا

    آپ کا پہلا روزہ (روزہ کشائی ) پر بلاگز سے اقتباسات

    نورین تبسم صاحبہ کے بلاگ سے ہمارے گھر میں رمضان المبارک کا انتظار اور اہتمام کوئی آج کل کی بات نہیں تھی بلکہ یہ برسوں کا قصہ تھا۔ سب سے پہلا بچہ ہونے کی وجہ سے تقریباً دس برس کی عمر میں میری روزہ کشائی سب کے لیے ایک یادگار تقریب تھی ۔ میری یاد میں اس روز کی سحری اور افطاری کے دسترخوان کی...
  8. زبیر مرزا

    آپ کا پہلا روزہ (روزہ کشائی ) پر بلاگز سے اقتباسات

    السلام علیکم جناب شعیب صفدر صاحب نے بلاگرز کو اس بار اُن کے پہلے روزے کی روداد بیان کرنے کی جانب مائل کیا اور یوں معصومیت اور بچپن کی یادوں سے بھری تحریریں سامنے آئیں - سوچا اس میں محفلین کو بھی شریک کیا جائے - یہاں مکمل تحریر نہیں صرف اقتباسات اور بلاگ کے لنک ہوں گے تاکہ لکھنے والے کو آپ داد...
  9. زبیر مرزا

    سر ایک دھاگہ بنا کر اس میں اقتباسات شئیرکرتاہوں تمام بلاگز کے مکمل تحریرجسے پڑھنا ہو وہ اُس بلاگ...

    سر ایک دھاگہ بنا کر اس میں اقتباسات شئیرکرتاہوں تمام بلاگز کے مکمل تحریرجسے پڑھنا ہو وہ اُس بلاگ پرجائے - کیا کہتے ہیں آپ اس بارے میں؟
  10. زبیر مرزا

    چوہدری اور افطار از قلم نیرنگ خیال

    بہت لاجواب تحریرحسبِ روایات وہی بے ساختگی اوربرجستگی ، پختگی تو آپ کی تحریرکا خاصہ ہے کافی پکے بلاگر ہیں آپ:) ہم سے نوآموز جنھیں حسرت سے دیکھتے ہیں - ایک سوال آپ کو بلاگر بننے کا شوق بچپن سے ہی تھا یا بعد میں اس جانب آنے کا خیال آیا؟ آپ اپنے روزے کا احوال بلاگ پرلکھیں - تمام بلاگرلکھ رہے ہیں...
  11. زبیر مرزا

    اور بڑا آدمی کسے کہتے ہیں؟ عبداللہ حُسین کے بارے ایک مضمون

    1982 میں پانچویں کلاس کے ایک دس گیارہ سالہ بچے کی نگاہ گھر میں کتابوں کے ریک میں ایک بھُوری جلد والی موٹی سی کتاب پر اکثر پڑتی تھی جس پر سنہرا سا اداس نسلیں، عبداللہ حسین لکھا تھا۔ سردیوں کی چھٹیوں میں جب سب کہانیاں ختم ہو گئیں اور کچھ بھی نہ بچا تو اس بچے نے وہی کتاب پڑھنی شروع کر دی۔ کچھ سمجھ...
  12. زبیر مرزا

    دسویں سالگرہ کم سخن محفلین کی شخصیت کو دریافت کریں

    سعد صاحب پہلی نظرآپ ڈپٹی نذیراحمد کے کسی ناول کا کردار لگتے ہیں پھرآپ آئن سٹائین بن جاتے ہیں یہ کیا معاملہ ایک طرف دلی کا لہجہ دوسری جانب سائنسی فارمولے؟
  13. زبیر مرزا

    ہمدردی - غلام عباس مرزا کی ایک بہترین تحریر

    جی میں بھی ان سے سوشل میڈیا سمٹ کراچی کےتوسط سے شناسا ہواتھا - درویش صفت آدمی ہیں
  14. زبیر مرزا

    ہمدردی - غلام عباس مرزا کی ایک بہترین تحریر

    ان کو فیس بُک کے حوالے سے جانتا ہوں "مزرے کو ملے مرزا کرکر لمبے ہاتھ " والی بات بھی ہے جو اس مغل بچے کے بلاگ تک لے گئی :) ویسے بھی سر ان دنوں میں بلاگ پڑھ رہا جس کا شوق لگانے والے عمار ابن ضیا ہیں جن کی تحریرقصہ موٹرسائیکل کا نے مجھے اس جانب راغب کیا -
  15. زبیر مرزا

    ہمدردی - غلام عباس مرزا کی ایک بہترین تحریر

    فلک شیر نیرنگ خیال محمود احمد غزنوی
  16. زبیر مرزا

    ہمدردی - غلام عباس مرزا کی ایک بہترین تحریر

    شام ڈھل چکی تھی اور رات کا سرمگیں تسلط جمنے لگا تھا۔ پرندے گھروں کو لوٹ چکے تھے۔ ہوا ٹھہر گئی تھی، درخت خاموش تھے اور ندی کا پانی شانت۔ ندی سے ذرا ہٹ کر چراگاہ کے اس پار پیڑوں کے ایک چھوٹے سے جھنڈ میں جنگلی انجیر کے درخت کی ایک جھکی سی شاخ پر ایک بلبل سہما بیٹھا تھا۔ ارد گرد پھیلتی رات کی سیاہی...
Top