نایاب جی آپ نے خود ہی تو لکھا ہے کہ
اسی لیے کہا۔۔۔۔
اور نایاب جی آپ اس محفل کا ایک سرمایہ ہیں۔۔۔۔اللہ نہ کرے کہ آپ اس محفل سے کبھی بھی جدا ہوں اور ہم آپ کی آمد کو ترسیں۔۔
آپ کی دعائیں اس محفل کے لیے کسی معجزے سے کم نہیں۔۔۔
اللہ ہمیشہ آپکو خوش رکھے۔۔۔
آمین