نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    شمشاد بھیا ذرا لیٹ ہو گیا ہوں،،،راستے میں تھوڑا سستانے لیٹا تو نیند آگئی۔۔۔۔ سالگرہ مبارک ہو آپکو۔۔۔
  2. محمد نعمان

    میانہ روی

    بہت خوب تحریر ہے۔۔ شکریہ انجم بھائی۔
  3. محمد نعمان

    دیوار و در کو چوم کے نکلے تھے شہر سے (باقی احمد پوری)

    بھئی بہت عمدہ۔۔۔۔شکریہ اس اچھی شراکت کے لیے۔۔۔
  4. محمد نعمان

    تعارف اسلام و علیکم

    انجم بھائی خوش آمدید۔۔۔۔ آپ کو انشا اللہ ضرور یہا ں کا ماحول پسند آئے گا۔۔۔۔ خرم بھائی کا بھی شکریہ کہ ان کو صحیح جگہ کا پتہ دیا۔۔۔
  5. محمد نعمان

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    شکر ہے میں نے اس صفحے پر تصویر دیکھ لی ورنہ میں بھی ناراض ہونے لگا تھا۔۔۔۔۔۔
  6. محمد نعمان

    مولویوں اور پادریوں کا میچ

    ہاتھی کے دانت کھانے کے اور ، دکھانے کے اور۔
  7. محمد نعمان

    ساحلی ریت پہ آنکھوں میں پڑی گیلی چمک --- سیدانور جاوید ہاشمی

    ایک بار پھر بہت شکریہ۔۔۔۔ پیاری غزل ہے۔۔۔
  8. محمد نعمان

    وادی ِتھر سن گیت پُرانا ریت پہ ننگے پاؤں ---- ایک گیت

    بہت لاجواب محمود بھائی۔۔۔بہت بہت شکریہ مزہ آگیا واقعی۔
  9. محمد نعمان

    ہم کہ چہرے پہ نہ لائے کبھی ویرانی کو (سعداللہ شاہ)

    بہت اچھی غزل ہے۔۔۔۔عمران بھائی اس اچھی شراکت کے لیے بہت بہت شکریہ
  10. محمد نعمان

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    مجھے پھر اپنی بات دہرانی پڑے گی جو میں پہلے کہہ چکا ہوں کہ آپ مانے ہی نہیں دے رہے۔۔۔دی ڈی ٹی پاکستان میں ابھی بھی اس طرح استعمال ہو رہی ہے کہ کھلی بھی بیچی جاتی ہے۔۔۔۔آپ کی اس بات میں کہاں تک سچائی ہے کہ اور ممالک میں بھی اس کا استعمال نہیں ہوتا اس پر بحث کرنے کا کیا فائدہ کہ ایک دفعہ اپنی بات...
  11. محمد نعمان

    ایک یاد گار تصویر

    بھئی جو بات شمشاد بھائی سمجھا رہے تھے وہ آپ نہیں سمجھے مگر جو بات میں نے کہی کہ شمشاد بھائی جو کہہ رہے ہیں وہ آپ نہیں سمجھے وہ شمشاد بھائی سمجھ گئے مگر جو آپ نے کہا کہ آپ نے بات کہی تھی وہ میں نہیں سمجھا تو میں تو وہ بات سمجھ گیا تھا مگر وہ آپ نہیں سمجھے کہ میں سمجھ گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ کو...
  12. محمد نعمان

    کتنی سرحدیں بناؤ گے

    خرم بھائی بحث کریں گے تو معلوم ہو گا کہ آپ کی تحریر کی کیا خوبی ہے اور کیا خامی۔۔۔۔۔ یا صرف آپ یہی چاہتے ہیں کہ یہاں صرف وہی آئے جو تعریف کرے ، یا پھر آپ کہنا چاہتے ہیں کہ جو آئے وہ تعریف ہی کرے؟
  13. محمد نعمان

    پروین شاکر غزل- کسے خبر ہے کہ کیا رنج و غم اٹھاتے ہیں‌ - پروین شاکر

    تمام احباب کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔ پروین شاکر ایک خوبصورت شاعر تھیں اور ابھی تک ان کا ایک خاص مقام ہے شاعروں میں۔۔۔۔یہ ایک حقیقت ہے۔
  14. محمد نعمان

    ایک یاد گار تصویر

    واہ خرم بھائی واہ کیا بات ہے آپکی۔۔۔۔ ویسے ابوظہبی کس سلسلے میں گئے ہیں آپ۔اور لگ رہا ہے کہ گئے بھی اچانک ہیں۔ اور شمشاد بھائی کی بات کا مطلب اور تھا آپ سمجھے نہیں۔۔۔۔
  15. محمد نعمان

    کتنی سرحدیں بناؤ گے

    خرم بھائی نے جس بات کو شروع کیا فیصل بھائی نے اس بات کو اختتام کا رنگ دیا۔۔۔۔جیتے رہو دونوں۔۔۔۔ ہر بات کے دیکھنے کے زاویے ہوتے ہیں ، ایک سے زائد بھی ، اس بات کو خرم بھائی جس زاویے سے دیکھ رے ہیں اس کو فیصل بھائی ایک اور زاویے سے دیکھ رہے ہیں ، جبکہ یہ دونوں زاویے ایک دوسرے سے متصادم بھی نہیں...
  16. محمد نعمان

    ظالمان نے اغوا شدہ بچے اپنے ساتھیوں کے عوض رہا کر دیئے

    دیکھیں جس شخصیت کو آپ ان باتوں کا نشانہ بنا رہی ہیں آپ کے پاس اس کے لیے کوئی ثبوت بھی ہونا چاہیئے۔ میں یہ اس لیے نہیں کہہ رہا کہ میں اس شخصیت کی سائیڈ لے رہا ہوں بلکہ میں اس علاقے کے لوگوں کے جزبات کی ترجمانی کرنا چاہتا ہوں۔ اس لیے کہ میں قریب سے تمام حالات کا جائزہ لے رہا ہوں۔ اس علاقے کے عام...
  17. محمد نعمان

    MP

    i like it. thanx
  18. محمد نعمان

    ظالمان نے اغوا شدہ بچے اپنے ساتھیوں کے عوض رہا کر دیئے

    عارف بھائی مجھے تو یہی سمجھ نہیں آ رہی کہ اس خطے میں یہودی کیا گیم کرنے کا سوچ چکے ہیں اور اب اس پر عمل کرنے پر تلے ہوئے ہیں باوجود اس امر کو جاننے کے کہ یہاں سے آگ پھیلی تو اسرائیل تک کو جلا ڈالے گی ، بے چارہ امریکہ تو پہلے ہی یہودیوں کی غلامی میں اس حال کو پہونچا ہے۔ بھئی اگر آپ امریکہ کا...
  19. محمد نعمان

    ظالمان نے اغوا شدہ بچے اپنے ساتھیوں کے عوض رہا کر دیئے

    اس قسم کے فعل ظلم میں شمار ہوتے ہیں۔اسلام میں معصوم لوگوں خاص طور پر عورتوں اور بچوں کے ساتھ اس قسم کے کسی بھی عمل سے باز رہنے کی تلقین کی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
  20. محمد نعمان

    رہ میں ہوں عالمِ سکرات تلک پہنچا ہوں ۔ رشید ندیم

    بہت شکریہ سخنور بھائی اس قدر اچھی شراکت کے لیے۔۔۔۔۔ رہ میں ہوں عالمِ سکرات تلک پہنچا ہوں میں ابھی تیرے مضافات تلک پہنچا ہوں
Top