میں تو جب تک یونیورسٹی جاتا تھا پابندی سے روزانہ صبح تیار ہوتے وقت دیکھتا تھا آیئنہ
مگر جب سے پڑھائی ختم ہوئی اور فراغت ہے تو کئی کئی دن آئینہ نہیں دیکھتا بلکہ یاد ہی نہیں رہتا۔۔۔۔
بال بنانے کے لیے بھی نہیں کہ میرے بالوں کی کنگھی خراب ہی نہیں ہوتی جیسے سوتا ہوں ویسے اٹھتا ہوں۔۔۔۔