اس دھاگے کی اختراع اس شدید خواہش کے بعد وجود میں آئی کہ جو دل میں ہے وہ بیان کرنے کا مجھے ہمیشہ سے شوق کہہ لیں یا ضرورت ہے کہ میں دل میں بات رکھنا جائز نہیں مانتا ہاں مگر کچھ مواقع پر یہ کارگر ہونے کی بجائے " الٹا جادو " بھی ہو سکتا ہے۔۔۔
مگر میرا یہ ماننا ہے کہ کچھ نہ کہنے سے کچھ کہنا بہتر ہے...