نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    پروین شاکر غزل۔ ظلم کے ہاتھوں اذیت میں‌ ہے کسطرح حیات ۔ پروین شاکر

    بہت شکریہ اس خوبصورت غزل کو شریک محفل کرنے کے لیے۔
  2. محمد نعمان

    آج کا شعر - 4

    قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اس۔م مح۔۔مد س۔ے اج۔الا کردے ( ڈاکٹر علامہ محمد اقبال )
  3. محمد نعمان

    آج کا شعر - 4

    نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔-یں :skull: میں ازحد شرمندہ ہوں میرے عزیزو۔۔۔۔۔:noxxx: مجھے کسی نے بھٹکایا ہے۔معذرت قبول کیجے۔:praying: :notworthy::notworthy:
  4. محمد نعمان

    مدینےکا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ ۔ اقبال عظیم

    بہت اعلی کلام ہے۔۔۔۔۔ اس خوبصورت پیشکش کا بہت شکریہ۔
  5. محمد نعمان

    آج کا شعر - 4

    زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر یا وہ جگہ بتا جہاں پر خدا نہیں مسجد خدا کا گھر ہے پینے کی جا نہیں کافر کے دل میں جا وہاں پر خدا نہیں
  6. محمد نعمان

    کیا بتائیں عشق پر کیا کیا ستم ڈھائے گئے ۔ زکی کیفی

    لاجواب۔۔۔بہت اعلی دل خوش ہو گیا۔ بہت بہت شکریہ اس خوبصورت پیش کش کے لیے۔
  7. محمد نعمان

    اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

    تو وہاں کیا ہوتا ہے۔۔۔۔اور وہاں کا نظام کیسے چلتا ہے۔۔۔۔
  8. محمد نعمان

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    جی بھائی میں نے ڈاونلوڈ کر لی ہے۔۔۔اب آگے کیا حکم ہے۔۔۔۔جو فرمائیں گے میں کرنے کو تابعدار ہوں۔
  9. محمد نعمان

    اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

    اور جب جیک کو نکالا گیا تو پھر اس کے بعد آپکو اس جزیرے کا منتظم اعلٰی مقرر کر دیا گیا، ہے نا
  10. محمد نعمان

    ادباء و شعرائے کرام عصر حاضر

    خرم بھائی آپ کا نام کون لکھے گا۔۔۔۔۔۔
  11. محمد نعمان

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    میں نے جو نام لکھوایا ہوا ہے قرآن ٹیم میں مجھے بھی کوئی کام دے ہی دیں اب تو، کیا خیال ہے سب کا۔
  12. محمد نعمان

    کاش ایک افسانہ

    بس جناب وعدے کے مطابق تو جلد پیش نہ کر سکا لیکن اب لگتا ہے کہ کرنا ہی پڑے گا کچھ نا کچھ
  13. محمد نعمان

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    وارث بھائی آپ نے تو حد درجہ پریشانی میں مبتلا کر دیا۔ ایسا کیا ہوا آپ کو اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین ہم سب کی دعائیں اور خصوصی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
  14. محمد نعمان

    ادباء و شعرائے کرام عصر حاضر

    بہت اچھا سلسلہ ہے۔ ہم بھی حاضر ہیں
  15. محمد نعمان

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    میری بھی حاضری لگائی جائے
  16. محمد نعمان

    کناں مان سی اکھاں تے (عمران شناور)

    زبردست کلام اے جناب بہت ہی اچھے واہ واہ۔۔۔
  17. محمد نعمان

    ہر بار اجنبی کی طرح پوچھتے ہو کون؟ (مدد درکار ہے )

    میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہو رہا ہے۔۔۔میں بھی ری انسٹال کرتا ہوں پھر دیکھتے ہیں۔۔۔۔
  18. محمد نعمان

    ہم ہی کیا روز و شب گزرتے ہیں ----------- شاہد حمید

    بہت خوب محمود بھیا اور شکریہ
  19. محمد نعمان

    خیال شوق کہاں زیرِ پا گزرتا ہے ------ شاہدحمید

    بہت خوب۔۔۔بہت شکریہ اس پیش کش کے لیے۔
Top