ویسے مجھے بھی آج تک یہ معاملہ سمجھ نہیں آ سکا
وسلام

شکریہ احباب ۔۔۔۔۔۔ !
عارف مجوزہ اسلام کی بات کر رہے ہیں ، زونی ۔۔
کیا آپ کو ان آیات و روایات سے انکار ہے جو اس ضمن میں پیش کی جاتی ہیں
ویسے مجھے بھی آج تک یہ معاملہ سمجھ نہیں آ سکا
وسلام
میرا نہیں خیال کہ اس طرح کی کوئی آیت موجود ھے ، اگر ایسا ھے تو مجھے کافر سمجھ لیں ۔![]()
حوصلہ کریں ، اس بات پر آپ کو مرتد(دوسرے معنوں میں ٹائیں ٹائیں فش) کا فتوٰی بھی مل سکتا ہے ۔۔
میرا نہیں خیال کہ اس طرح کی کوئی آیت موجود ھے ، اگر ایسا ھے تو مجھے کافر سمجھ لیں ۔![]()
نہیں تھا پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عورتوں کو تو میرے خیال سے صرف "ہونے " کا بھی حق نہیں ہونا چاہیئے پھر آپکا دین مکمل ہو جایئگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا نہیں خیال کہ اس طرح کی کوئی آیت موجود ھے ، اگر ایسا ھے تو مجھے کافر سمجھ لیں ۔![]()