نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    تصویری دستخط

    السلام علیکم بخدمت جناب ناظم اعلٰی کیا دستخط میں تصویر شامل کرنے کی اجازت مل سکتی ہے اگر کوئی تکنیکی مسئلہ درپیش نہ ہو تو- اکثر اوقات تحریری دستخط مراسلے کا حصہ لگتے ہیں - تصویری دستخط ذرا انفرادیت لے آئیں گے - شکریہ ذیل میں کچھ مثالیں پیش کررہا ہوں تاکہ بصری تاثر واضح ہوجائے
  2. زبیر مرزا

    مبارکباد شہزاد وحید کو مبارک

    السلام علیکم جب مغل بچے میدان عمل میں نکلتے ہیں تو ترقی اور فتوحات ان کے شانہ بشانہ چلنی لگتی ہے اس مغل شہزادے نے بھی اچھی ملازمت حاصل کی اب ایک عدد لیپ ٹاپ کے مالک بنےاپنی ذاتی کمائی سے خریدکر اور مزید ترقی کی راہ پر رواں دواں ہیں - مجھے یقین ہے ان شاءاللہ جس دن میں گوجرانوالہ آیا شہزاد...
  3. زبیر مرزا

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    السلام علیکم اُردومحفل کے چمکتے ستارے جو نیٹ کی دنیا میں جھلملارہے ہیں اپنی سوچ خیالات اور خوبصورت دھاگوں سے محفل کو روشن کرہے ہیں - چند جملے ان کی نذر (حصہ اول) مہ جبین آپا نے محفل میں اپنی منفرد سوچ ، تجربے اور علم سے فراست سے مشرقی عورت کی عظمت کو اس کی عاجزی وانکساری کو روشناس کرایا ہے...
  4. زبیر مرزا

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    السلام علیکم متوازی فلمیں یا آرٹ فلمیں بامقصد وبامعنی سینما کی ایک صنف ہیں جن میں سماجی، معاشی اور نفسیاتی مسائل کو پیش کیا جاتا ہے ان میں فلم بینوں کے لیے تفریحی عناصر تو موجود نہیں ہوتے مگر پرفارمنگ آرٹ( اداکاری) کا حُسن ضرورشامل ہوتا ہے- حقیقت سے قریب ترین اور بناء کسی تام جھام کے یہ فلمیں...
  5. زبیر مرزا

    قوس و قزح سبحان اللہ

    السلام علیکم پچھلے دنوں شہر کے مضافات میں آنا جانا رہا اس دوران مصورعالم کا یہ شاہکار دیکھ کر دنگ رہ گیا اتنی مکمل اور واضح قوس قزح صرف تصاویر میں دیکھی تھی مگر اس طرح سامنے لامحدود آسمان کو چھوتی اس رنگوں کی لہر کو کبھی نہیں دیکھا تھا- سبحان اللہ بے اختیار منہ سے نکلا اور کیفیت وجد کی سی ہوگئی...
  6. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    السلام علیکم حاضرہوں گرماگرم چائے کے کپ ، سوالات اوراپنے نئے مہمان موسٹ فیورٹ اورقابل احترام محمود غزنوی صاحب کے ساتھ جن سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہےاور جب یہ حاضری جوابی پر آتے ہیں تو مشتاق احمد یوسفی کی تحریر کا مزا آجاتا ہے :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup...
  7. زبیر مرزا

    سائیں

  8. زبیر مرزا

    آبشار

  9. زبیر مرزا

    محنت کی عظمت

    جن کے چہرے پر پسینہ اور ہاتھوں میں ہنر ہے جو رزق کمانے کے لیے کڑی محنت ومشقت کرتےہیں ان کی عظمتوں اورمحنتوں کوسلام
  10. زبیر مرزا

    محسن نقوی اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو

    اب یہ خواہش ہے کہ اپنا ہمسفر کوئی نہ ہو جز شبِ تنہا، شریک رہگزر کوئی نہ ہو رات کے پچھلے پہر کی خامشی کے خوف کو اس سے پوچھو شہر بھر میں جس کا گھر کوئی نہ ہو یا چراغ کم نفس کو صبح تک جلنا سکھا یا پھر ایسی شام دے جس کی سحر کوئی نہ ہو جل رہے ہیں بام و در اور مطمئن بیٹھا ہوں میں گھر کی بربادی سے اتنا...
  11. زبیر مرزا

    رنگین رکشے

  12. زبیر مرزا

    شر سے خیر کا ظہور

  13. زبیر مرزا

    آواز دوست

  14. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًۭا اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما (سورۃ بنی اسرائیل،آیت 24)
  15. زبیر مرزا

    آفتاب ظفر کے آبی رنگ سے بنے فن پارے

    آفتاب ظفر (پیدائش: ۸ اپریل ۱۹۳۷ء) ہندوستانکے شہر گ گرداسپورمیں پیدا ہوئے۔ لقب مصور قائد۔ قائد اعظم اور تحریک پاکستانکی شاہ کار تصویریں بنانے والے آفتاب ظفر نے لائن وارکاورآبی رنگوں کے حسین امتزاج سے تاریخ اسلام اور تحریک پاکستان ان کے خاص موضوعات کواُجاگر کیا
  16. زبیر مرزا

    یہ ہے گوجرانوالہ

    السلام علیکم خوش خوراک اور خوش مزاج لوگ گوجرانولہ کی اصل پہچان ہیں- ہمارا گاؤں اس شہر کے نواح میں واقع ہے ( علی پورچٹھ) - چلیے آپ کو سیر کراتے ہیں :) ٹانگہ حاضر ہے
  17. زبیر مرزا

    مہدی حسن وہ ہے ساز وہی ہیں گیت مگر

    بر صغیر پاک وہند میں مہدی حسن کا نام اور ان کی آواز کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ وہ بھارتی راجھستان کے ایک موسیقار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔انہوں نے موسیقی کی تربیت اپنے والد استاد عظیم خان اور اپنے چچا استاد اسمائیل خان سے حاصل کی، جو کلاسیکل موسیقار تھے۔ مہدی حسن نے کلاسیکی موسیقی میں اپنے آپ کو...
  18. زبیر مرزا

    کُرتے آپ کے لیے

Top